پروفیسر یوسف شیدائی

  • نام : پروفیسر یوسف شیدائی

کل کتب 1

  • 1 #5576

    مصنف : پروفیسر یوسف شیدائی

    مشاہدات : 14129

    مسلم فلسفہ

    (منگل 21 اگست 2018ء) ناشر : عزیز بک ڈپو اردو بازار لاہور
    #5576 Book صفحات: 289

    لفظ فلسفہ یونانی لفظ فلوسوفی یعنی حکمت سے نکلا ہے۔فلسفہ کا موضوع وجود ہے۔ پس کائنات کی ہر شئی اس علم میں داخل ہے۔  فلسفہ کسی بھی شئ کے متعلق اٹھنے والے بنیادی سوالات کا جواب فراہم کرتا ہے۔ اب اگر وہ دین ہو تو فلسفہ دین، اگر تاریخ ہو توفلسفہ تاریخ، اگر اخلاق ہو تو فلسفہ اخلاق، اگر وجود ہوتو فلسفہ وجود کہا جاتا ہے۔ ۔ اسلامی فلسفہ بھی زندگی کے ساتھ منسلک مسائل کی منظم تحقیقات کے طور پر بیان کیا گیا ہے، کائنات، اخلاقیات اور تہذیب وغیرہ کا فلسفہ عالم اسلام میں پیش کیا گیا۔ فلسفہ کے متعلق  متعدد کتب موجود ہیں  جن میں غزالی اور ابن رشد کی کتب قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’مسلم فلسفہ‘‘ ڈاکٹر عبد الخالق ، پروفیسر یوسف شیدائی کی مشترکہ کاوش ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں  چودہویں صدی عیسوی تک نامور مسلمان مفکّرین کے الٰہیّاتی، مابعد یاتی الطبیعی، نفسیاتی ، اخلاقی اور سیاسی نظریات کو  قلم بند کردیا ہے ۔یہ کتاب بنیادی طور پر  بی اے اورایم اے  ک طلبہ کی ضرورت کو سامنے رکھ کر مرتب  کی  گئی ہے ۔ فلسفیوں کے سوانحی تذکروں  کی لمبی...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6542
  • اس ہفتے کے قارئین 361144
  • اس ماہ کے قارئین 1977871
  • کل قارئین111299309
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست