نام: محمداقبال کیلانی۔
ولدیت: مولاناادریس کیلانی۔
مولانااقبال کیلانی معروف عالم دین ہیں اورکنگ سعودیونیورسٹی الریاض کے (سعودی عرب) میں پروفیسرہیں۔آپ ایک بلندپایامصنف ہیں علوم اسلامیہ پران کی گہری نظرہے۔
تصانیف وتالیفات:
مولاناکےقلم سےاب تک 20کےقریب کتابیں نکل چکی ہیں چندایک کےنام درج ذیل ہیں۔
1۔کتاب الطہارت 2۔کتاب الصلوۃ 3۔کتاب الصوم 4۔کتاب الزکاۃ 5۔کتاب الحج 6۔کتاب الجہاد 7۔کتاب اتباع السنۃ 8۔جنت کابیان 9۔جہنم کابیان۔
کیلانی خاندان نےدین کی بہت خدمت کی ہےمولاناابھی سعودیہ بھی دین کی نشرواشاعت میں مصروف کارہیں۔
حوالہ: تذکرۃالعلماء فی ترجم العلماء از عبدالرشید عراقی۔