حکیم ابو الحسن عبیداللہ رحمانی

  • نام : حکیم ابو الحسن عبیداللہ رحمانی

کل کتب 1

  • 1 #370

    مصنف : حکیم ابو الحسن عبیداللہ رحمانی

    مشاہدات : 17793

    عاشورہ محرم روز عید یا روزغم وماتم

    (اتوار 19 دسمبر 2010ء) ناشر : دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض
    #370 Book صفحات: 52

    محرم الحرام اس قدر بابركت مہینہ ہے کہ خداوند قدوس نے اس کو روز اول سے حرمت والا مہینہ قرار دیا۔ محرم کی دس تاریخ کو اللہ تعالی نے قومِ موسی کو فرعون سے نجات اس لیے حضرت موسی اور آپ کی قوم ہر سال اس دن روزہ رکھتے رسول اکرم ﷺ بھی شکرو سپاس کے طور پر اپنی پوری زندگی عاشورا کا روزہ رکھتے رہے۔ ’عاشوراء محرم روز عید یا روز غم و ماتم‘ شیخ الحدیث عبیداللہ رحمانی مبارکپوری کی عام فہم انداز میں لکھی گئی ایک قابل قدر تصنیف ہے جس میں مولانا نے عاشوراء محرم کے ضمن میں تمام تر واقعات کا اختصار کے ساتھ احاطہ کیا ہے۔ کتاب میں غیر جانبداری کے ساتھ شہادت عثمان سے لے کر جنگ جمل و جنگ صفین سے ہوتے ہوئے واقعہ کربلا تک تمام واقعات کو سپرد قلم کیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یوم عاشور شکر و سپاس کا دن ہے نہ کہ ماتم کے نام پر صحابہ کرام پر سب و شتم کرنے کا۔

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51695
  • اس ہفتے کے قارئین 100707
  • اس ماہ کے قارئین 2172624
  • کل قارئین113779952
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست