حافظ محمد عبد الاعلٰے

  • نام : حافظ محمد عبد الاعلٰے

کل کتب 1

  • 1 #1488

    مصنف : حافظ محمد عبد الاعلٰے

    مشاہدات : 7073

    حسن و جمال کا چاند

    (ہفتہ 15 فروری 2014ء) ناشر : الممتاز پبلی کیشنز لاہور
    #1488 Book صفحات: 243

    حضرت یوسف   کے واقعہ کو قرآن نے  احسن القصص کے طور پر بیان کیا ہے جو اپنے مضامین کی جامعیت  ،موضوع کی انفرادیت ،نفس واقعہ کی حلاوت و شیرینی ،نتائج و عواقب کے لحاظ سے بے نظیر اور اثر آفرینی میں اپنی مثال آپ ہونے کی وجہ سے بجاطور پر احسن القصص ہے نزولِ قرآن سے پہلے یہود کے ہاں بائبل اور ثمود میں بھی   اسے تفصیل کے  ساتھ بیان کیا گیا تھالیکن   ان  کتب  میں یہ واقعہ تحریف شدہ تھا ۔قرآن کریم جو آسمانی کتابوں کے لیے نگران بناکر نازل کیا گیا ہےاس نے سابقہ احوال و فصل کو ٹھیک ٹھیک انداز میں بیان کیا اور بائبل کی تحریقات کی اصلاح بھی کی ہے ۔ واقعہ حضرت  یوسف    کئی لحاظ سے دیگر  واقعات کی  نسبت منفرد  ہے  مثلاً پورا قصہ ایک ہی  سورت میں بیان کردیا گیا  ہے اس قدر عبرتیں حکمتیں اور مواعظ ونصائح ایک ہی مقام پر تسلسل کے  ساتھ  جمع  ہیں۔ ہر  دور اور ہر زبان کے مسلم علماء و ادباء نے اس واقعہ کو موضوع سخن بناکر اپنے اپنے ذوق کے مطابق  نظم یا نثر میں لکھا ہے  ۔زیرِ ن...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75220
  • اس ہفتے کے قارئین 372198
  • اس ماہ کے قارئین 1425698
  • کل قارئین110747136
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست