ڈاکٹر سید طیب الرحمن

  • نام : ڈاکٹر سید طیب الرحمن

کل کتب 1

  • 1 #79

    مصنف : ڈاکٹر سید طیب الرحمن

    مشاہدات : 17657

    اصلی اہل سنت کون؟

    (پیر 02 فروری 2009ء) ناشر : المعہد الاسلامی للدراسات الاسلامیہ والعصریہ
    #79 Book صفحات: 46

    اہل سنت اور اہل الرائے ایک فکری وتظریاتی بحث ہے جس کو عام لوگ نہ سمجھنے کی وجہ سے اس کو عوامی رنگ دیے بیٹھے ہیں جس وجہ سے اپنے آپ کو اہل سنت کہلوانے والا دوسرے نظریے کے فرد کو اہل سنت کی صف سے خارج تصور کرتا ہے-علمائے دیوبند کے عقائد کے تقابلی جائزے پر مشتمل اس کتاب میں اہلسنت والجماعت  کے اصل عقائد کتاب و سنت کی روشنی میں بیان کئے گئے ہیں اور علمائے دیوبند کی طرف سے پیش کئے جانے والے تار عنکبوت سے زیادہ کمزور دلائل و شبہات کا بھرپور محاکمہ کیا گیا ہے۔ عقائد کے موضوع پر اختلافی مسائل سے شغف رکھنے والے حضرات کیلئے ایک چشم کشا تحریر ہے جس کے بعد عقیدہ اہل سنت اور فکر اہل سنت سے واقفیت حاصل ہو گی-

     

     

     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57692
  • اس ہفتے کے قارئین 354670
  • اس ماہ کے قارئین 1408170
  • کل قارئین110729608
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست