الشیخ ابوذرمحمدعرفان

  • نام : الشیخ ابوذرمحمدعرفان

کل کتب 1

  • 1 #357

    مصنف : الشیخ ابوذرمحمدعرفان

    مشاہدات : 16157

    منہیات کا انسائیکلو پیڈیا رک جائیے

    (ہفتہ 29 مئی 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور
    #357 Book صفحات: 247

    شریعت اسلامی کا بہترین اور مختصر قانون یہ ہے کہ جو رسول اللہ ﷺ فرمان جاری فرمائیں اس کو مان لو اور جس سے روکنے کا حکم سنائیں اس سے رک جاؤ۔ آپ ﷺ اطاعت و فرمانبرداری ہی فقط وہ چیز ہے جس کی بدولت آدمی راہ راست پر چل کر جنت تک پہنچ سکتا ہے ورنہ ذلت و رسوائی اس کا مقدر بن جائے گی۔ اس کتاب میں وہ تمام منہیات جو قرآن میں یا صحیح احادیث میں آئی ہیں، یعنی وہ تمام امور جن سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے ہم مسلمانوں کو روکا ہے، کو جمع کر دیا گیا ہے۔ یہ بلاشبہ نہایت ہی عظیم ذخیرہ ہے۔ آج اگر ہم خود سے وعدہ کر لیں کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے جس جس چیز سے منع کیا ہے، ہم اسے اپنی زندگی سے نکال باہر کریں گے، تو صرف اس کتاب کا مطالعہ ہی ان شاء اللہ کافی رہے گا۔
     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37301
  • اس ہفتے کے قارئین 462791
  • اس ماہ کے قارئین 1663276
  • کل قارئین113270604
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست