ابو ذر زکریا

  • نام : ابو ذر زکریا

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #1093

    مصنف : ابو ذر زکریا

    مشاہدات : 24713

    صفات رب العالمین

    (منگل 26 جون 2012ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور
    #1093 Book صفحات: 90

    توحید کی بنیادی قسموں میں سے توحید اسماء و صفات اہم ترین قسم ہے۔ اہل سنت کا اس سلسلہ میں عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی صفات کو بغیر کسی تکییف و تمثیل کے بعینہٖ مان لینا۔ لیکن مشبہہ نے اللہ تعالیٰ کی صفات کو انسانوں کی صفات کے ساتھ بعینہٖ تشبیہ دی، مجسمہ نے کہا اللہ تعالیٰ ہماری ہی طرح جسم، ہاتھ اور کان رکھتے ہیں جبکہ معطلہ نے سرے سے صفات کا انکار کر دیا۔ محدثین اور علمائے سلف نے ان فرق باطلہ کی تردید میں بہت سارا علمی کام کیا اور متعدد کتب تصنیف کیں۔ امام ذہبی ؒ نے بھی اس موضوع پر قلم اٹھایا اور ’الاربعین فی صفات رب العالمین‘ کے نام سے کتاب لکھی، اسی کتاب کا اردو قالب اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ ترجمہ کرتے ہوئے اگر احادیث اور اقوال سلف کی عبارتوں کے حوالہ جات کا اہتمام کر دیا جاتا توکتاب کی افادیت میں مزید اضافہ کیا جا سکتا تھا۔(ع۔م)
     

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1896
  • اس ہفتے کے قارئین 241610
  • اس ماہ کے قارئین 1269775
  • کل قارئین96921619

موضوعاتی فہرست