ابوعبد الرحمٰن شبیر احمد نورانی

  • نام : ابوعبد الرحمٰن شبیر احمد نورانی

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #797

    مصنف : ابوعبد الرحمٰن شبیر احمد نورانی

    مشاہدات : 23508

    مختصر کتاب الجنائز

    (منگل 20 دسمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض
    #797 Book صفحات: 164

    حقوق المسلم میں سے میت کی تجہیز و تدفین اور اس  کی نماز جنازہ کا اہتمام بھی ہے۔ان حقوق سے آگاہی اور ان سے متعلقہ تعلیمات جاننا ہر مسلمان پر لاز م ہے،لیکن مسلمانو ں کی اکثریت ان حقو ق سے نابلد اور کوری ہے ،حتی کہ اکثر مسلمان  میت کی تجہیز و تدفین ، غسل میت کے احکام ،نمازجنازہ اور نماز جنازہ مین پڑھی جانے والی ادعیہ سے بے بہرہ ہے،جب کہ ان چیزوں کاعلم نہایت ضروری ہے۔ اس کے برعکس تجہیز و تدفین اور نماز جنازہ کی بے شمار بدعات ہیں جن کی مسنون احکام سے زیادہ پابندی کی جاتی ہے۔جنازہ کے احکام کے موضوع پر یہ معلوماتی کتاب ہے،جس کا مطالعہ قارئین کے لیے  نہایت مفیدہے۔(ف۔ر)
     

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62488
  • اس ہفتے کے قارئین 96316
  • اس ماہ کے قارئین 1713043
  • کل قارئین111034481
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست