عبد الستار خان نیازی

  • نام : عبد الستار خان نیازی

کل کتب 2

  • 2 #7506

    مصنف : عبد الستار خان نیازی

    مشاہدات : 209

    دیوبندیت

    dsa (جمعرات 23 جنوری 2025ء) ناشر : ادارہ ترجمان اہلحدیث، سرگودھا
    #7506 Book صفحات: 273

    انڈیا کے ایک قصبے دیوبند میں قائم دار العلوم سے وابستگان اور وہاں کے علما کے فکر و عقیدہ سے متعلق لوگ اپنے آپ کو دیوبندی کہلاتے ہیں ۔ یہ فقہ میں حنفی اور عقیدہ میں ماتریدی ہیں۔ برصغیر میں دیوبندی اور اہل حدیث کی کشمکش ایک عرصے سے جاری ہے اس میں دونوں طرف سے اپنے اپنے نقطۂ نظر کے حق میں اور دوسرے کی تردید میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’دیوبندیت حصہ اول‘‘مولانا عبد الستار نیازی کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں فرقہ دیوبندیہ کے باطل عقائد اور باطل نظریات کی نشاندہی کی ہے ،اللہ ان کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔آمین،(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63158
  • اس ہفتے کے قارئین 388771
  • اس ماہ کے قارئین 1907844
  • کل قارئین115799844
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست