عبد الملک قاسم

  • نام : عبد الملک قاسم

کل کتب 1

  • 1 #377

    مصنف : عبد الملک قاسم

    مشاہدات : 24806

    ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے گھر میں

    (اتوار 26 دسمبر 2010ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور
    #377 Book صفحات: 170

    نبی اکرم ﷺ نے اپنے اخلاق و کردار اور افعال و اقوال سے قلب و فکر کو جس قدر جلابخشی اس میں کوئی دوسرا ان کا شریک نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک مسلمان کی اخروی و دنیوی فلاح کو صرف اور صرف  اسوہ رسول ﷺ میں ہی پنہاں رکھا گیا ہے۔ فاضل مصنف ’عبدالمالک قاسم‘زیر نظر مختصر سے رسالہ میں عام فہم انداز میں رسول اکرم ﷺ کی زندگی کے ایک دن کے معمولات کو سامنے لائے ہیں۔ کتابچے میں آپ جہاں نبی اکرم ﷺ کے طرز گفتار، اعزہ و اقربا اور ازداوجی زندگی سے متعارف ہوں گے وہیں سرور کائنات ﷺ کے خادمین، طرز گفتار اور اجتماعی زندگی کے مختلف مراحل کی مفید معلومات بھی حاصل ہوں گی۔ کتاب میں بیان کردہ صفات کو اپنا کر ہم ایک اچھے مؤمن کی حیثیت سےزندگی گزار سکتے ہیں۔

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33890
  • اس ہفتے کے قارئین 220966
  • اس ماہ کے قارئین 795013
  • کل قارئین110116451
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست