عارف میاں

  • نام : عارف میاں

کل کتب 1

  • 1 #5376

    مصنف : عارف میاں

    مشاہدات : 3567

    کیا سیاست عقیدہ اکٹھے رہ سکتے ہیں ؟

    (جمعرات 18 اکتوبر 2018ء) ناشر : نیڈ کونسل پبلیکیشنز
    #5376 Book صفحات: 170

    سیاست اور عقیدہ  یا سیاست اور اسلام   دونوں الگ الگ نہیں ہیں بلکہ سیاست بھی اسلام  اور عقیدہ کا حصہ ہے عقیدہ دراصل لفظ "عقد" سے ماخوذ ہے ، جس کے معنیٰ ہیں کسی چیز کو باندھنا یعنی عقیدہ سے مراد کسی چیز کو حق اور سچ جان کر دل میں مضبوط اور راسخ کر لینا ہےعقیدہ انسان کے کردار و اعمال کی تعمیر میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ انسان کے تمام اخلاق و اعمال کی بنیاد ارادے پر ہے، اور ارادے کا محرک دل ہوتا ہے اور ظاہر ہے کہ دل انہی چیزوں کا ارادہ کرتا ہے جو دل میں راسخ اور جمی ہوئی ہوں، اس لئے انسان کے اعمال و اخلاق کی درستگی کے لئے ضروری ہے کہ اس کے دل میں صحیح عقائد ہوں لہذا عقیدے کی اصلاح ضروری ہے۔سیاست  Politics...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49446
  • اس ہفتے کے قارئین 346424
  • اس ماہ کے قارئین 1399924
  • کل قارئین110721362
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست