اشاعت بتاریخ : جمعہ 31 مئی 2013ء
مشاہدات : 803

عبد العزیز بن عبد الرحمن الفیصل آل سعود

  • نام : عبد العزیز بن عبد الرحمن الفیصل آل سعود

کل کتب 6

دکھائیں
کتب
  • الورد المصفی المختار قرآن و سنت سے ماخوذ دعائیں

    (الورد المصفی المختار قرآن و سنت سے ماخوذ دعائیں) ناشر : دار السلام، لاہور

    شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک  خاص مقام حاصل ہے ۔او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی  دعا  کا تصور موجود  رہا ہے مگر موجود ہ شریعت میں اسے مستقل عبادت کادرجہ حاصل ہے ۔صرف دعا ہی  میں  ایسی قوت ہے  کہ جو تقدیر کو  بدل سکتی  ہے  ۔دعا ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور  اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ  یاد رہے    انسان کی دعا اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔ بہت سارے  اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی  کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سے  اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’الورد المصفّی المختار‘‘عبد العزیز بن عبد الرحمٰن  الفیصل کا آیات قرآنی اور  احادیث نبویہ اور سلف صالحین سے منقول دعاؤں کا مجموعہ ہے ۔جسے  جناب عطاء اللہ ثاقب صاحب نے  اردو قالب میں  ڈھالا ہے ۔ یہ کتاب  پہلے مکتب الدعوۃ الاسلامیہ  کی طرف سے شائع ہوئی  تھی موجود ہ ایڈیشن اشاعت کتب دینیہ کے عالمی ادارے ’’ دار السلام ‘‘ نے  بڑے خوبصورت انداز میں شائع کی ہے ۔ (م۔ا)

کل کتب 6

دکھائیں
کتب

کل کتب 0

دکھائیں
کتب

اس سائٹ پر کوئی ایسی کتاب موجود نہیں جس کی ترتیب و تخریج ان صاحب نے کی ہو۔

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1761
  • اس ہفتے کے قارئین 15400
  • اس ماہ کے قارئین 53794
  • کل قارئین49451107

موضوعاتی فہرست