مفتی محمد بن عبد اللہ شجاع آبادی

  • نام : مفتی محمد بن عبد اللہ شجاع آبادی

کل کتب 1

  • 1 #6690

    مصنف : مفتی محمد بن عبد اللہ شجاع آبادی

    مشاہدات : 1671

    نماز میں فاتحہ کی فرضیت

    (جمعہ 22 اپریل 2022ء) ناشر : ادارہ اشاعۃ القرآن والحدیث ملتان
    #6690 Book صفحات: 136

    نماز کے مختلف فیہ مسا ئل میں سے ایک مسئلہ فاتحہ خلف الامام  کا ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی سورۃ الفاتحہ پڑھے گا یا نہیں پڑھے گا۔ہمارے علم کے مطابق فرض نفل سمیت ہر نماز کی ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا فرض اور واجب ہے،نمازی خواہ منفرد ہو،امام ہو یا مقتدی ہو۔کیونکہ سورۃ الفاتحہ  نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا:جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔یہ احادیث اور اس معنیٰ پر دلالت کرنے والی دیگر متعدد احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنا واجب اور ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’فرضیۃ فاتحۃ الکتاب فی الصلاۃ یعنی  نماز میں فاتحہ کی فرضیت ‘‘ مولانا مفتی  محمد بن عبد ا للہ شجاع آبادی   کی تصنیف ہے۔انہوں نے اختصار   کے ساتھ اس کتاب میں  قر...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34976
  • اس ہفتے کے قارئین 250301
  • اس ماہ کے قارئین 1049942
  • کل قارئین98115246

موضوعاتی فہرست