محمد اسحاق ملتانی

  • نام : محمد اسحاق ملتانی

کل کتب 1

  • 1 #6550

    مصنف : محمد اسحاق ملتانی

    مشاہدات : 7544

    حیرت انگیز معلومات

    (اتوار 28 نومبر 2021ء) ناشر : ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان
    #6550 Book صفحات: 370

    کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی ومعلوماتی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیاری بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر نظر کتاب’’ حیرت انگیز معلومات‘‘ محمد اسحاق ملتانی صاحب کی مرتب شد ہے۔فاضل مرتب نے اس کتاب میں اسلامی تاریخ کی جشم کشا بصیرت افروز تقریباً 1000؍علمی واصلاحی معلومات باحوالہ جمع کی ہیں۔یہ کتاب ایک دلچسپ معلوماتی کتاب ہے جوعروج وزوال کی آئینہ دار بھی ہے ۔ (م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31599
  • اس ہفتے کے قارئین 457045
  • اس ماہ کے قارئین 244290
  • کل قارئین114136290
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست