قاضی ابوبکر احمد بن علی الاموی المروزی

  • نام : قاضی ابوبکر احمد بن علی الاموی المروزی

کل کتب 1

  • مسند ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

    (ہفتہ 27 مارچ 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
    #6318 Book صفحات: 362

    مسنَد مسانید کی جمع ہے اصطلاحاًمسنَد  سے مراد احادیث کی وہ کتاب ہے جس میں احادیث کو روایت کرنے والے صحابہ کو ترتیب سے اکٹھا کیا گیا ہو ۔ اوروہ شخص جو اپنی سند کے ساتھ حدیث روایت کرتا ہو، ’’مُسنِد‘‘ کہلاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند ابو بکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘‘ عظیم محدث امام ابوبکر احمد بن علی الاموی المروزی کی تالیف  ہے۔ترجمہ  تخریج وتشریح کی سعادت حافظ محمد فہد صاحب نے حاصل  کی  ہے۔امام ابوبکر رحمہ اللہ نے اس کتاب میں  سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تمام مرویات کو یکجا کرنے کی کوشش کی ہے۔اس کتاب میں کل 143 روایات ہیں جن میں سے 140 مؤلف کی بیان کردہ ہیں۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54359
  • اس ہفتے کے قارئین 103371
  • اس ماہ کے قارئین 2175288
  • کل قارئین113782616
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست