فیروز اختر ندوی

  • نام : فیروز اختر ندوی

کل کتب 1

  • 1 #6144

    مصنف : فیروز اختر ندوی

    مشاہدات : 3840

    ہندوستان اور علم حدیث تیرہویں اور چودہویں صدی ہجری میں

    (بدھ 22 جولائی 2020ء) ناشر : مرکزالشیخ ابن الحسن الندوی مظفر پور اعظم گڑھ
    #6144 Book صفحات: 765

    دینِ  اسلام کا دوسرا بڑا ماخذ حدیث رسول ﷺ ہے  جو بذریعہ وحی آپﷺ کو عطا کیاگیا ۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس کی حفاظت کے لیے وہی بڑے اسباب وذرائع پیدا فرمائے  جوقرآن  حکیم کے لیے  پیدا کیے ۔ یعنی  حفظ  وکتابت نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام  کو اپنی احادیث کو حفظ کرنے اور لکھنے کا حکم  بھی دیا۔اور پھر صحابہ کرام کےبعد  بھی احادیث  کو زبانی  یاد کرنے اور  لکھنے کا عمل جاری رہا ۔اور اسی  طرح  صحابہ کرام سےلے کر تدوین  حدیث کے دور تک  حفاظتِ حدیث یہ کام جاری رہا۔محدثین نے  باقاعدہ   اسماء علم الرجال کے فن کو وضع کیا  اور یہ صرف امت محمد یہ کی خصوصیت ہے۔اس سے پہلے کسی بھی نبی کی امت نے یہ کام سرانجام نہیں دیا کہ ہر حدیث کی سند اور راوی کے حالات قلمبند کیے اور اس میں کمال دیانت داری کا مظاہر ہ کیا ۔بڑے بڑ ے  ائمہ محدثین نے   اس میں  کارہائے نمایاں سر انجام  دیے  اور بڑی بڑی ضخیم کتب اس فن میں  مرتب کیں۔علم حدیث کے ترویج...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43246
  • اس ہفتے کے قارئین 340224
  • اس ماہ کے قارئین 1393724
  • کل قارئین110715162
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست