عصمت ابو سلیم

  • نام : عصمت ابو سلیم

کل کتب 1

  • 1 #7038

    مصنف : عصمت ابو سلیم

    مشاہدات : 1766

    المنجد ( مترجم عصمت ابو سلیم )

    (منگل 27 جون 2023ء) ناشر : مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور
    #7038 Book صفحات: 1057

    مادری زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کے لیے ڈکشنری یا لغات کا ہونا ناگزیر ہے- عربی زبان کے الفاظ کے اردو معانی کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک اہم کتاب لوئیس معلوف کی کتاب ’’المنجد‘‘ہے جو نہایت مفید ڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہیم و معانی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں۔’’المنجد‘‘کا مختلف اہل  علم نے اردو میں ترجمہ کیا ہے  جن میں ایک ترجمہ  مولانا عبد الحفیظ بلیاوی صاحب نے بھی کیا ہے۔ زیر نظر  ترجمہ  عصمت ابو سلیم کی  کاوش ہے ۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1615
  • اس ہفتے کے قارئین 277440
  • اس ماہ کے قارئین 107683
  • کل قارئین98532227

موضوعاتی فہرست