عبد الشکور معلم عبد فارح

  • نام : عبد الشکور معلم عبد فارح

کل کتب 1

  • 1 #6703

    مصنف : عبد الشکور معلم عبد فارح

    مشاہدات : 3632

    متشابہ آیات کو یاد رکھنے کے بارے میں 100 قواعد

    (ہفتہ 14 مئی 2022ء) ناشر : المکتبۃ الرشیدیہ سعید آباد سندھ
    #6703 Book صفحات: 52

    قرآن مجید کے مختلف علوم وفنون میں سے ایک علم ’’متشابہات القرآن ‘‘ہے۔ حفاظ کرام کو  ان آیتوں پر متشابہات پیش آتے  ہیں  جن کے الفاظ کا ایک حصہ ہم شکل حروف سے مرکب ہے عام طور پر قرآن کریم  کےحافظوں کوان آیات کویاد کرنے میں دشوار ی ہوتی ہے آیات متشابہات کے متلق متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ متشابہ آیات کو یادر کھنے کے بارے میں 100قواعد‘‘ عبد الشکور معلم عبد فارح کا مرتب شد ہ ہے۔ فاضل مرتب  نے اس رسالہ میں  مختلف متشابہات کو جمع کر کے مختصر قواعد کے طور پر مرتب  کردیا  ہے ۔یہ رسالہ حفاظ کر ام کے لیے آسان عبارات   کے ذریعے متشابہات قرآن کو یاد کرنے میں بہت مفید ہے ۔(آمین)(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16611
  • اس ہفتے کے قارئین 175143
  • اس ماہ کے قارئین 1694216
  • کل قارئین115586216
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست