ظہیر الدین معروفی اعظمی

  • نام : ظہیر الدین معروفی اعظمی

کل کتب 2

  • 1 #6910

    مصنف : ظہیر الدین معروفی اعظمی

    مشاہدات : 3772

    احیاء المعانی قرات سبعہ کے اصولی اختلافات حصہ اول

    dsa (ہفتہ 28 جنوری 2023ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی، گجرات
    #6910 Book صفحات: 90

    1173 ؍اشعار پر مشتمل شاطبیہ امام شاطبی رحمہ اللہ کی  قراءات ِ سبعہ میں اہم ترین اساسی  اورنصابی کتاب ہے۔ شاطبیہ کا اصل نام حرزالامانی ووجه التهانی ہے  لیکن یہ شاطبیہ کےنام سے ہی معروف ہے اوراسے قصیدةلامیة بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے ہر شعر کا اختتام لام الف پرہوتاہے۔ یہ کتاب قراءاتِ سبعہ کی تدریس کے لئے ایک مصدر کی حیثیت رکھتی ہے۔ اللہ  تعالیٰ نے اسے بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے۔ بڑے  بڑے مشائخ اورعلماء نے اس قصیدہ کی تشریح کو اپنے لیےاعزازسمجھا  شاطبیہ کے شارحین کی طویل فہرست ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’  احیاء المعانی ‘‘  قاری ظہیر الدین معروفی  اعظمی  کی تصنیف ہےاس  کتاب کے جملہ مضامین ، مسائل وقواعد ،احکام واصول شاطبی  رحمہ اللہ کی معروف کتاب قصیدہ شاطبیہ سے ماخوذ ومستفاد ہیں یہ کتاب تاریخی اور فنی حیثیت سے اپنے موضوع پر  بڑی اہم اور فن سبع قراءات  میں جامع   کتاب ہے ۔  

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24095
  • اس ہفتے کے قارئین 449585
  • اس ماہ کے قارئین 1650070
  • کل قارئین113257398
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست