شیخ محمد یعقوب

  • نام : شیخ محمد یعقوب

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #7090

    مصنف : شیخ محمد یعقوب

    مشاہدات : 2182

    نماز میں عورت کا پردہ اور لباس

    (منگل 15 اگست 2023ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور
    #7090 Book صفحات: 55

    عورت کے لیے پردے کا شرعی حکم اسلامی شریعت کا طرۂ امتیاز اور قابل فخر دینی روایت ہے۔ اسلام نے عورت کو پردے کا حکم دے کر عزت و تکریم کے اعلیٰ ترین مقام پر لاکھڑا کیا ہے۔ پردہ کا شرعی حکم معاشرہ کو متوازن کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور مرد کی شہوانی کمزوریوں کا کافی و شافی علاج ہے۔ اس لیے دخترانِ اسلام کو پردہ کے سلسلے میں معذرت خواہانہ انداز اختیار کرنے کی بجائے فخریہ انداز میں اس حکم کو عام کرنا چاہیے تاکہ پوری دنیا کی خواتین اس کی برکات سے مستفید ہو سکیں۔ اللہ تعالیٰ کے حکم کی رو سے عورت پر پردہ فرض عین ہے جس کا تذکرہ قرآن کریم میں ایک سے زائد مقامات پر آیا ہے اور کتبِ احادیث میں اس کی صراحت موجود ہے۔ کئی اہل علم نے عربی و اردو زبان میں پردہ کے موضوع پر متعدد کتب تصنیف کی ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’نماز میں عورت کا پردہ اور لباس‘‘ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب " مزید مطالعہ۔۔۔

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3601
  • اس ہفتے کے قارئین 3601
  • اس ماہ کے قارئین 1648106
  • کل قارئین110969544
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست