سید وصی احمد بلگرامی

  • نام : سید وصی احمد بلگرامی

کل کتب 1

  • 1 #6765

    مصنف : سید وصی احمد بلگرامی

    مشاہدات : 2037

    ماہ کنعاں

    (جمعہ 05 اگست 2022ء) ناشر : صفیر بلگرامی اکیڈمی کراچی
    #6765 Book صفحات: 391

    یوسف ﷤اللہ تعالٰی کے نبی تھے۔ آپ کا ذکر بائبل میں بھی ملتاہے۔ آپ یعقوب ﷤کے بیٹے تھے۔ آپ کا تعلق انبیا اللہ کے خاندان سے تھا۔ گیارہ سال کی عمر سے ہی نبی ہونے کے آثار واضح ہونے لگے۔ آپ نے خواب میں دیکھا کہ گیارہ ستارے، سورج اور چاند آپ کو سجدہ کر رہے ہیں۔ آپ کے والد یعقوب ﷤ نے آپ کو اپنا خواب کسی اور کو سنانے سے منع کیا۔ قرآن مجید کی ایک سورت ان کے نام پہ ہے۔ قران نے یوسف ﷤کے قصے کو احسن القصص کہا ہے۔ سورہ انعام اور سورہ غافر میں بھی ان کا ذکر آیا ہے۔ آپ نے 120 سال عمر پائی۔بر عظیم  کے  مشہور ومعروف  ادیب   مورخ  سید وصی احمد بلگرامی  کی زیر نظر کتاب ’’ماہِ کنعان‘‘ سیدنا یوسف ﷤ کے تذکرہ پر مشتمل ہےیہ کتاب ایک فکر انگیز تاریخی کتاب ہے۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19812
  • اس ہفتے کے قارئین 19812
  • اس ماہ کے قارئین 1693763
  • کل قارئین113301091
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست