سید خلیق ساجد بخاری

  • نام : سید خلیق ساجد بخاری

کل کتب 1

  • 1 #6423

    مصنف : سید خلیق ساجد بخاری

    مشاہدات : 3174

    اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی

    (جمعرات 15 جولائی 2021ء) ناشر : محمد عبد الرحیم بک سیلرز لاہور
    #6423 Book صفحات: 113

    رسم عثمانی سے مراد وہ رسم الخط ہے، جوسیدنا عثمان ﷜ کے حکم پر سیدنا زید بن ثابت ﷜ اور ان کے دیگر ساتھیوں نے کتابت ِمصاحف میں اختیار کیا۔قرآن مجید کی معروف کتابت کو رسم عثمانی یا رسم الخط کہا جاتا ہے۔تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کو رسم عثمانی کے مطابق لکھنا واجب اور ضروری ہے ،اور اس کے علاوہ  لکھنا  ناجائز ہے ۔لہذا کسی دوسرے رسم الخط جائز نہیں ہے،کیونکہ یہ درحقیقت کتاب اللہ کے عموم و اطلاق، نبوی فرمودات، اور اجماع صحابہ و اجماعِ امت سے انحراف ہے ۔پاک وہند کے میں مطبوعہ   مصاحف بالخصوص  انجمن حمایت اسلام  کی طرف سے مطبوعہ مصحف  کو پاکستان کے ممتاز قراء علماء نے1973ء کو پاکستان کامعیاری مصحف قرار دیا۔لیکن ماضی قریب میں چند مخصوص افراد نےیہ صد ا بلند کی کہ پاک وہند میں رائج  متداول مصاحف رسم عثمانی کےمطابق نہیں لہذا اس رسم کے متبادل یا اس کے متوازی ابن نجاح کے منہج کے مطابق عربوں والا رسم عثمانی متعارف کروانے کی ضرورت ہے۔ زیر نظر کتاب’’اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی ‘&lsqu...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42004
  • اس ہفتے کے قارئین 338982
  • اس ماہ کے قارئین 1392482
  • کل قارئین110713920
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست