#3678

مصنف : ڈاکٹر داؤد احمد شاہین

مشاہدات : 6477

ذیابیطس ایک قابل علاج مرض

  • صفحات: 279
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6975 (PKR)
(منگل 17 مئی 2016ء) ناشر : سعید میموریل نشتر روڈ لاہور

بیماری اور شفاء کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جسے چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صحت جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی  اس نے بیماری کے وقت ادویات استعمال کرنے اور ظاہری اسباب کو بروئے کار لانے کی ترغیب دی ہے۔ذیابیطس بھی ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر احتیاط اور پرہیز کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے تو اس کا بھی علاج ممکن ہے۔بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دور جدید کا مرض ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ قدیم زمانہ سے ہی انسان اس کا شکار رہ اہے۔حکماء ہزاروں سال سے اس مرض سے واقف ہیں۔اور انہوں نے اس کے علاج کے بے شمار نسخے تیار کئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" ذیابیطس ایک قابل علاج مرض "محترم ڈاکٹر داؤد احمد شاہین صاحب، بی ایس سی، ایم بی بی ایس  کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ذیابیطس کا تعارف کرواتے ہوئے اس کی علامات اور علاج کے طریقوں کو ایک اچھے انداز میں جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

حرف مدعا

14

ذیابیطس کاتاریخی پس منظر

19

ذیابیطس او رجدید سائنس

23

ذیابیطس کیاہے

25

ذیابیطس کی اقسام

28

ذیابیطس کی علامات

34

ذیابیطس کے اسباب

38

ذیابیطس کی تشخیص

47

پیشاب میں شوگر ٹیسٹ کرنا

49

خون میں شوگر ٹیسٹ کرنا

52

بلڈ شوگر ٹیسٹ اور مریضوں کارد عمل

55

گلائیکوساندگلوبن ٹیسٹ

56

ذیا بیطس کی پیچید گیاں

59

مختصر المیعاد پیچید گیاں

64

ذیابیطس تیزابی بے ہوشی

64

کم شکری کی بےہوشی

71

ذیابیطس اورجرائمنی بیماریاں

77

طویل المیعاد پیچید گیاں

79

خون کی نالیوں کی بیماریاں

79

ذیابیطس کاآنکھ پر اثر

80

ذیابیطس کی اعصاب بر اثر

88

ذیابیطس کاگردے پر اثر

94

ذیابیطس کاجلدی بیماریاٹ

99

ذیابیطس کاعلاج

105

غذا سے علاج

108

قدکے لحاظ سےوزن معلوم کرینکا کاطریقہ

110

حرار ے کیا ہیں

112

جسم کے لیے روزانہ حرار معلوم کرنیکا طریقہ

113

ہماری غذا کے اہم اجز ا

115

غذاکی قسمیں

125

غذا ئی چارٹ  کانمونہ

127

غذا ئی اشیاء کاانتخاب

130

اجویات سے علاج

139

سلفو نائل یوریا کے مرکبات

140

بگوانائیڈ گروپ کی ادویات

143

ادویات کے استعمال میں مریضوں کے لئے عمومی ہدایات

144

انسولین سے علاج

149

انسولین کی قسمیں

150

انسولین کی حفاظت

154

انسولین کے یونٹ او رسرنجیں

154

انسولین کاٹیکہ بھرنے کاطریقہ

156

مختلف قسم کی انسولین ملاکر لگلانا

156

ٹیکہ جسم کے کون سے حصوں پر لگایاجائے

157

ٹیکہ لگانے کاطریقہ

158

ان جیکشن  لگانے کےاواقت او رانسولین کی مقدار کاتعین

159

انسولین کی مزاجمت

161

ہنی مون پیریڈ

162

انسولین کے استعمال کے مسائل

162

انسولین کے استعمال میں احتیاط

164

غیر انسولین انحصاری مریضوں میں انسولین کااستعمال

166

انسولین لگانے کے جدید طریقے

167

ہمزاد لبابہ

169

انسولین کیسے تیار کی جاتی ہے

170

انسولین اور کم شکری کی ادویات سے علاج کروانیواے مریضوں کی خاص غذائی ضروریات

171

ذیابیطس کاعلاج او رمریضوں کاردعمل

174

چینی اور شکر کی متبادل اشیاء

178

غذا بر لاوجہ پابندی

180

ذیابیطس او ربچوں کے مسائل

182

ذیابیطس اور حمل

189

ذیابیطس اور بڑھاپے کے مسائل

195

موٹاپا او رذیابیطس

198

جنسی کمزوری

205

ذیابیطس اور ورزش

214

طاقت کہاں سے آتی ہے

215

ورزش کے دوران کیاہوتاہے

216

شوگر کے مریضوں میں ورزش کے فوائد

219

سخت ورزش کے نقصانات

219

سستانے کے گرسیکھیں

224

ذیابیطس او رروزہ

227

ذیابیطس اور پاؤں کی حفاظت

235

پاؤں کامعائنہ اور اس کاعلاج

238

مریضوں کے لئے ہدایات

239

ذیابیطس اور سرجری

244

ذیابیطس او رخاندانی منصوبہ بندی

246

دیگر عورضات کے دوران شوگر کے مریضوں کے لئے ہدایات

247

ذیابیطس اور مسافرت

248

کامیاب زندگی گزارنے کے چند سنہری اصول

250

ذراسوچئے

266

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46784
  • اس ہفتے کے قارئین 472274
  • اس ماہ کے قارئین 1672759
  • کل قارئین113280087
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست