#87

مصنف : حکیم محمود احمد بن اسماعیل سلفی

مشاہدات : 26795

علمائے دیوبند کا ماضی

  • صفحات: 376
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7520 (PKR)
(بدھ 08 اپریل 2009ء) ناشر : ادارہ نشر التوحید والسنہ،لاہور

مولانا سرفراز صاحب صفدر دیوبندی اور ان کے فرزند ارجمند کی طرف سے کتاب و سنت کے داعیوں پر دشنام طرازی اس کتاب کی وجہ تالیف بنی۔ تاریخی حقائق کو خوب موڑ توڑ کر یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ مولانا ثناءاللہ (جنہیں فاتح قادیان کا لقب ملا) مرزائیت کے شیدائی تھے، ان کے پیچھے نماز کو جائز سمجھتے تھے۔ اسی طرح انگریزوں کے خلاف جہاد کے موضوع پر شیشے کے گھر میں بیٹھ کر مضبوط قلعوں پر پتھر پھینکے جاتے رہے ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے نہ صرف یہ کہ علم برداران کتاب و سنت کا دفاع ہی کیا ہے بلکہ علمائے دیوبند کے ماضی کو بھی تاریخی حوالہ جات اور حقائق کی مدد سے خوب واضح کیا ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

11

وجہ تالیف

 

14

فتوی امام ربانی بر مرزا قادیانی

 

15

اختلافی فروعی اور فرقہ جاتی موضوعات کو ملت کے لیے سم قاتل سمجھتے ہیں

 

17

امام المناظرین مولانا ثناء اللہ کامقام ، تعارف ، القاب:اخلاق ، ایثار

 

22

مولانا برے کے گھر تک پہنچ جاتے

 

25

جمعیت علمائے ہند کی تاسیس

 

29

مولانا محمود الحسن کی رہائی کے تیار

 

30

مرزائیت کے متعلق مولانا ثناءاللہ صاحب کی تصانیف

 

31

بریلویوں کا اظہار عقیدت

 

33

مرزا صاحب پر کفر کا فتوی

 

34

کیا مرزائی کا کسی مسلمان سے نکاح ہو سکتا ہے ؟

 

37

مولانا ثناءاللہ صاحب مرزا قادیانی کے دیدار کے لیے قادیان گئے ؟

 

38

دعائے مرزا اور مولانا ثناء اللہ صاحب سے آخری فیصلہ

 

40

کیامرزا غلام احمد غیر مقلد تھا ؟

 

44

دیوبندی اکابرین کا عقیدہ ختم نبوت

 

49

تھانوی ، مرزا صاحب کے خوشہ چین تھے

 

53

اتفاق و اتحاد

 

56

مولانا مودودی پر الزام

 

58

مولانا شیخ الھند کا خیال

 

61

مولانا عبیداللہ سندھی تو سرسید کے گردیدہ تھے

 

61

علی گڑھ کا شعبہ دینیات

 

63

آپ کے گھر سے تصدیق

 

67

اول المکفرین

 

69

دیوبندی تو براہین احمدیہ کی تعریف میں رطب اللسان تھے

 

76

فتوی کفر کی مخالفت

 

77

الاقتصاد فی مسائل الجہاد کا پیس منظر

 

78

ولسن ہنٹر کی رائے

 

79

وہابیوں کی سزائیں

 

81

وہابی اور کالا پانی

 

85

وجہ تالیف الاقتصاد فی مسائل الجہاد

 

87

معافی کی درخواست لجاجت

 

89

مولانا ظفر کی نظر بندی خود اختیاری تھی

 

89

مولانا بٹالوی کا باطن

 

90

مولانا محمود الحسن کی رہائی کے لیے گورنر یوپی کی خدمت میں تمام دیوبندیوں کی درخواست اور اس کا پس منظر

 

93

سیاست سے بیگانہ جماعت

 

97

مولانا کی بیوی کی درخواست

 

100

بالائی اشارہ

 

100

کیا ہندوستان دارالحرب ہے ؟

 

101

مولانا کے لیے مراعات کا حکم

 

101

مولانا اور ان کے ساتھیوں کی حکومت سے خیر خواہی اور خود اختیاری قیام حجاز

 

102

مولانا کے متعلق افواہیں

 

103

مولانا مدنی کے دل میں حکومت کی دہشت

 

104

اعلی حضرت کی بزدلی اور مولوی بشیرکا کمال

 

105

جرمن مشن کی آمد اور اسلحہ کا جائزہ

 

106

انگریز قوم کی مکاری

 

107

پیر صاحب چہار باغ کے کرتوت

 

107

پیرصاحب کے استخارے کے نتیجہ

 

108

مولانا محمدعلی کے گھرپر ڈاکہ

 

108

گرفتاری رہائی اور نیامنصوبہ

 

108

مولانا سندھی کی شرمندگی

 

109

اور مولانا سندھی کا یاغستان جانے سے انکار

 

110

’’ میرے قتل یا گرفتاری پر انعام ,,

 

110

مولانا فضل الہی وزیرآباد صاحب کا تجزیہ

 

111

برطانیہ کی حالت اور انقلاب افغانستان

 

112

مولانا محمودالحسن کی خدمت میں تین وفود

 

114

مولانا ابوالکلام کی رائے

 

115

حکومت برطانیہ کی انگیخت پر خلافت عثمانیہ پر حملے

 

117

حضرت شیخ الھند کا ارادہ ہجرت حجاز اور مجاہدین کی سوچ

 

117

دوسرا وفد، تیسرا وفداور مولانا شیخ الہند کا خواب

 

119

مولانا محمودالحسن کی دوسری بڑی غلطی

 

120

ایک عبرت ناک واقعہ

 

122

خلیفة المسلمین کے خلاف اعلان اور فتوی جہاد

 

123

امیرالمومنین مولانا عبدالکریم صاحب نے پے در پے تین وفد مولانا کی خدمت میں بھیجے

 

124

خلیفة المسلمین کے خلاف اعلان اور فتوی جہاد

 

124

مولانا فضل الہی رو رو کر منت سماجت کرتے ہیں مگر مولانا محمودالحسن نہ مانے

 

125

علمائے دیوبند کی سرکاربرطانیہ کے حق میں فتوے

 

127

سرکار کے خلاف جہاد حرام ہے

 

127

مولانا حسین احمد مدنی کی عادت مبارکہ

 

128

مولانا رشیداحمد گنگوہی اور شیخ الھند کا فتوی

 

131

کلکتہ محمڈن سوسائٹی کا فتوی

 

133

علمائے دیوبند کا کارنامہ

 

134

علمائے پٹنہ سے انگریز کا سلوک

 

135

مولانا مدنی کے شکر پارے

 

139

حکومت کی معاندانہ پالیسی

 

140

بعض علماء کا کردار

 

141

مولانا مدنی صاحب کی تائید

 

144

مولانا محمودالحسن اور ساتھیوں کی حکومت برطانیہ سے خیر خواہی

 

146

علماء دیوبند کے متعلق تاریخ میں ایک سطر بھی نہیں

 

150

تاریخ سازی

 

151

مفروضہ امام الجہاد حاجی امداداللہ صاحب

 

 

مہاجر مکی

 

155

امیرالجیش حافظ ضامن صاحب

 

156

رشید احمد گنگوہی کو امیر لشکر نامزد کردیا گیا

 

157

عنایت علی صاحب امیر لشکر

 

157

مولانا مناظراحسن گیلانی کا فیصلہ

 

160

معرکہ شاملی

 

161

وفادار تھے وفادار رہے

 

161

حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی کی ہجرت کی حقیقی وجہ

 

165

قصہ تھا ان علماء کو مجاہدین کی صف میں داخل کرنے کا

 

165

منصوبہ بندی کی دوسری روایت

 

166

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46677
  • اس ہفتے کے قارئین 472167
  • اس ماہ کے قارئین 1672652
  • کل قارئین113279980
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست