#3367

مصنف : ڈیل کارینگی

مشاہدات : 4414

تعمیر حیات

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8650 (PKR)
(ہفتہ 20 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ اردو ادب لاہور

کون ہے جو اپنی زندگی کامیاب اور خوش نہیں بنانا چاہتا؟لیکن کتنے ہیں جو اس گر سے واقف ہیں؟دنیا میں انسان مختلف طبیعتوں کے مالک ہیں، اور ان کے پیشے ، کاروبار اور مصروفیات مختلف ہیں۔ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو، خوب ترقی کرلے، آگے بڑھے، اس کی دشواریاں دور ہوں، بھرپور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ بہترین سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے، اس کی صحت اچھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو، اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ کرنا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نہ پڑے، خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں، دقتیں اور مشکلات برداشت کرناپڑتی ہیں۔ لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھتا اور سمجھتا ہے زیر تبصرہ کتاب" تعمیر حیات" محترم  ڈاکٹر ڈیل کارینگی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اپنے مشاہدات، لوگوں سے ڈیلنگ اور اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی  اصول اور گر سکھلائے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے اور ان کی دنیا وآخرت دونوں جہانوں کو بہترین بنا دے۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائے۔اللہ تعالی  ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ ..........ڈاکٹر عبدالحق بی ۔اے علیگ

9

بارہ فوائد جو اس کتاب کے مطالعہ سے حاصل ہوں گے

11

شہرت کی شاہراہ         

12

کچھ اپنی طرف سے

28

پہلا باب

 

لوگوں سے کام لینے کے بنیادی اصول

 

آم کھانے سے کام یا پیٹر گننے سے ؟

38

دوسروں سے برتاو کے قیمتی طریقے

54

جواس پر عمل پیراہوا دنیا اس کے ساتھ ہے

68

قیمتی مشورے

87

دوسراباب

 

ہر دل عزیز بننے کے چھ اصول

87

اس پر عمل کیجیے تو آپ کو ہر جگہ خوش آمدید کہا جائے گا۔

94

پہلی ہی ملاقات میں اچھا اثرقائم کرنے کاآسان طریقہ

109

اگر آپ یہ نہیں کررہے ہیں تو عذاب مول لے رہے ہیں

118

خوش بیانی سحر کاریاں

128

لوگوں کو اپنی طرف ٹال کرنے کا طریقہ

141

بہ یک نظر اپنا  گردیدہ کرلینے کا راز

146

ہردل عزیز بننے کے چھ اصول

160

تیسراباب

 

لوگوں کوہم خیال بنانے کے بارہ اصول

 

محض بحث مباحثے سے آپ کا میاب نہیں ہوسکتے

162

مخاصمت کے وجود ا س سے بچنے کا طریقہ

172

تم سے غلطی ہوجائے تو اعتراف کرلو

186

انسان کو ہم خیال بنانے والی شاہراہ

195

رمزحکیم سقراط

208

رفع شکایات کابے خطر طریقہ

215

تعاون حاصل کرنے کا طریقہ

223

وہ قاعدہ جوآپ کے لیے معجزہ ثابت ہوسکتاہے

231

ہرشخص اپنے لیے کیا چاہتاہے

235

وہ التجاجو ایک کوپسند آئے

243

سینما او ر ریڈیو سے جب یہ ممکن ہے توپھر آپ کیوں نہ کر یں

250

حب اور کوئی تدبیرکامیاب نہ ہوتواس کو آزمائے

254

لوگوں کوہم خیال بنانے کے بارہ اصول

258

چوتھا باب

 

بلاکسی ناگواری اور دل آزادی کے انسانوں کی تربیت کے نوطریقے

 

غلطی پر کسی کو اس طرح متنبہ کرو

259

ایسی تنفید جس سے دوسرے  کو ربخ نہ ہو

265

اپنی غلطیوں پر سب سے پہلے نظر ڈالو

267

تحکمانہ لہجہ کسی  کوپسند نہیں ہے

271

کامیابی کی جانب لوگوں کو اکسانے کاطریقہ

277

بروں کے ساتھ بھی طرز عمل اچھا رکھو

286

ایسا طریقہ اختیار کروکہ غلطی کی اصلاح آسان ہوجائے

286

اپنے حسب خواہش لوگوں سے کام لینے کاطریقہ

289

بلاکسی ناگواری او ردل آزادی کے انسانوں کی تربیت کے نوطریقے

294

پانچواں باب

 

تحریر کی کرشمہ سازیاں

 

وہ مکتوبات جن کی حسن تحریر سے معجزنمااثرات ظاہر ہوئے

295

طلاق سے بچنے کا واحد طریقہ

319

ہر شخص کو بہت جلد خوش کرنے کاآسان طریقہ

324

تقریب کچھ توبہر ملاقات چاہئے

328

لطف زندگی اگر در کار ہوتو اسے یاد رکھئیے

331

جنسی مائل سے لاعلم نہ رہو

226

ازدواجی زندگی کو فرعت بخش بنانے کے سات طریقے

340

سوالات برائے شوہر

341

سوالات برائے بیوی

343

اس کتاب میں بتائے ہوئے اصول کی نسبت ذاتی تجربات

344

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75421
  • اس ہفتے کے قارئین 293805
  • اس ماہ کے قارئین 293805
  • کل قارئین111901133
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست