#5406

مصنف : محمد اویس ندوی

مشاہدات : 6310

تعلیم القرآن

  • صفحات: 116
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2900 (PKR)
(پیر 23 اپریل 2018ء) ناشر : دارالفلاخ ، ملتان

دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر کے حقوق وفرائض کو مکمل طور پر بیان کیاگیا ہے ۔لہذا اگر ہر شخص اپنی ذمے داریاں پوری کرے اوردوسروں کے حقوق ادا کرتا رہے تو مسلم معاشرہ امن وامان کا ایک مثالی گہوارہ بن سکتا ہےکیونکہ اس کی تعلیمات میں دینوی واخروی دونوں قسم کے فوائد موجود ہیں جو ایک کامیاب زندگی کی ضمانت ہیں اور مسلمان بچوں کی بنیادی مذہبی تعلیم کو اُجاگر کرنا بہت ضروری ہے تاکہ وہ کل کو قوم کے اچھے رہنماء اور لیڈر بن سکیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر ہے جس میں بچوں کی بنیادی مذہبی تعلیم کو بیان کیا گیا ہے یہ کتاب عقائد‘عبادات‘معاملات اور اخلاق وغیرہ سے متعلق وہ تمام احکام وتعلیمات جن کا جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہےٰ کا مجموعہ ہے۔ اس میں قرآنی آیات تحریر کی گئی ہیں اور احادیث نبویﷺ کی روشنی میں سادہ مگر دلنشین انداز میں ان کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے اور ان سے متعلق متفرق فوائد ومسائل بیان کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب احادیث نبوی  درحقیقت قرآنی تعلیمات ہی کی تشریحات اور اس کے اجمال کی تفصیل ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ تعلیم القرآن ‘‘مولانا محمد اویس صاحب ندوی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اللہ پرایمان

5

رسولﷺ پرایمان

7

فرشتوں پرایمان

8

خداکی کتابوں پرایمان

8

آخرت پرایمان

9

توحید

10

خداکاڈر

12

خداسےامید

13

اللہ کےمددگار

14

توبہ واستغفار

15

دعا

15

انشاءاللہ

16

خداکی نعمتوں کی یاد

17

اللہ اوراسکےرسول کی اطاعت

17

حاکم کی اطاعت

18

سنت اوربدعت

20

دروداورسلام

21

اولیاءاللہ

22

اچھی صحبت

24

خراب صحبت

23

قرآن کاادب

25

قرآن مجید

25

اچھےکام

26

عبادت

26

نماز

27

زکوۃ

29

روزہ

30

حج

31

جہاد

31

لڑائی کاجہاد

33

تقوی

34

اخلاص

34

صبر

35

شکر

36

خداپربھروسیہ

37

تبلیغ کاطریقہ

40

تبلیغ کےبعدکسی کی گمراہی تم کو نقصان نہیں پہنچاسکتی

40

ماں باپ کےساتھ برتاؤ

41

اولادکےساتھ برتاؤ

42

شوہرکےساتھ برتاؤ

43

بیوی کےساتھ برتاؤ

44

رشتہ داروں کےساتھ برتاؤ

45

یتیمو ں کےساتھ برتاؤ

45

محتاجوں کےساتھ برتاؤ

46

پڑوسیوں کےساتھ برتاؤ

48

مسافروں اورمہمانوں کےساتھ برتاؤ

49

بیوہ عورتوں کےساتھ برتاؤ

50

لڑکیوں کےساتھ برتاؤ

51

بیمارکےساتھ برتاؤ

52

عام مسلمانوں کےساتھ برتاؤ

53

جانوروں کےساتھ برتاؤ

54

کافروں کےساتھ برتاؤ

56

روزی کی تلاش

57

پاکی کاادب

58

لباس کاادب

59

بات چیت کاادب

60

سلام کاادب

62

مجلس کاادب

63

گھرمیں جانےکاادب

64

غم منانےکاادب

65

سچائی

66

سخاوت

66

قرض حسنہ

68

قرض

69

زنا

70

امانت

71

شرم

72

رحم

73

انصاف

74

عہد

75

بدلہ

75

معانی

76

نرم دلی

77

تواضع

77

ایثار

78

اعتدال

79

بہادری

79

استقامت

80

اظہارحق

81

مشورہ

82

اہل علم سےپوچھنا

83

فحشاءومنکر

84

کھلی اورچھپی برائیاں

85

جھوٹ

85

حشم

86

خیانت

87

ناپ تول میں کمی

88

نقض عہد

89

بہتان

89

چغلی کھانا

90

غیبت

91

تجسس

92

بدگمانی

92

حرص

93

غصہ

94

کینہ

94

غرور

95

دکھاوا

96

حسد

97

جھگڑا

97

صلح

98

قتل

99

ہلاکت

100

سستی اورغم

100

تمسخر

101

فتنہ وفساد

102

اظہاروتقوی وپاکیزگی

102

احسان کھنا

103

بخل

104

فضول خرچی

105

چھپاکرلینا

106

ناجائزطورپرکھانا

106

رشوت

107

چوری

108

سودخوری

108

شراب جوا،پانسہ چڑھاوےکےبت

109

لپٹ کامانگنا

111

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43135
  • اس ہفتے کے قارئین 340113
  • اس ماہ کے قارئین 1393613
  • کل قارئین110715051
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست