#3424

مصنف : محمد نعیم طاہر رضوی

مشاہدات : 5127

تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت

  • صفحات: 901
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22525 (PKR)
(بدھ 09 مارچ 2016ء) ناشر : کنز الایمان پبلیکیشنز لاہور

تاریخ عالم اٹھا کر دیکھئے۔ کفر نے اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ہمیشہ ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے۔ وہ کون سا جال ہے، جو اسلام کو مقید کرنے کے لیے استعمال نہ کیا گیا۔ وہ کون سی سازش ہے، جو اسلام کی گردن کاٹنے کے لیے تیار نہ کی گئی۔ وہ کونسی درندگی ہے جس کی مشق سینہ اسلام پر نہ کی گئی۔ وہ کونسے ہولناک مظالم ہیں، جو اسلام کے نام لیواؤں پر روانہ رکھے گئے۔ لیکن جب ہندوستان پر فرنگی استعمار قابض ہو چکا تھا۔ مسلمان غلامی کی آہنی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ کفر نے اسلام پر ایک نیا، نرالا اور اچھوتا حملہ کیا۔ ایک خوفناک اور بھیانک منصوبہ بنا۔ جس کے تحت اسلام کو اسلام کے نام پر لوٹنے کا پروگرام بنا۔ کفر نے اپنے اس خاص مشن کو"قادیادنیت" کا نام دیا۔ اور اس کی قیادت ایک ننگ دین، ننگ وطن اور تاریخ کا بدترین انسان مرزا غلام احمد قادیانی کو سونپ دی گئی۔ وہ کذاب مرزا احمد ہی تھا جس نے برطانوی سامراج کے مقاصدے شریرہ کو ہر سطح پر کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ مرزا نے مذہبی روپ اختیار کر کے اجرائے نبوت، حیات مسیح، مہدویت کی بحثوں میں الجھایا اور مسلمانوں کو انگریزوں کا وفادار بننے پر آمادہ کیا۔ مگر علمائے اسلام نے قادیانیوں کو ہر میدان میں ناقابل فراموش شکست دی۔ زیر تبصرہ کتاب"تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت" جس کی ترتیب و تدوین مولانا محمد نعیم طاہر رضوی نے کی ہے۔ مولانا نے قادیانیوں کے باطل نظریات و افکار کا قرآن و سنت کی روشنی میں محاسبہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں کو قبول فرمائے اور اہل اسلام کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

خدائے شبہ زمن .(حمد)راجارشید محمود

ج

دامن کرم (نعت )حضرت مفتی محمد اختر رضا خان

چ

حسن  سراپا (نعت )مقصود احمد تبسم

ح

قطعہ تاریخہ اشاعت (سیدعارف محمودمہجوررضوی

خ

انتساب (محمد نعیم طاہر رضوی

ڈ

اسلام اور غدار وطن (محمد نعیم طاہر رضوی

ذ

تقریظ (حضرت مفتی محمد اطہر نعیمی

1

تقریظ (حضرت مفتی محمد جمیل احمد نعیمی

8

تقریظ (حضرت مفتی محمد صدیق ہزاروی

3

پیش گفتار(حضرت علامہ شہزاد مجددی

5

مقدمہ حضرت علامہ شبیر احمد ہاشمی

7

تقدیم (صلاح الدین سعیدی

13

مقام نبوت (حضرت علامہ سیداحمد سعید کاظمی ﷫

17

شان حبیب الرحمن (حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی ﷫

26

قرآن مجید او رختم نبو ت(قاری ریاض احمد فاروقی )

30

ختم نبوت کے موضوع پر چہل  حدیث(ڈاکٹر محمد سلطان شاہ

36

خاتم النبین (حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی ﷫

49

ختم نبو ت(علامہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

52

دلائل ختم نبوت (علامہ قاری محمد طیب نقشبندی

72

ختم نبوت او رکاذب مدعی نبوت (راجارشید محمود

94

ختم نبوت پر عقلی دلائل (محمد نعیم طاہر رضوی

109

انگریزی نبی (اعجاز احمد (نو مسلم ،سابق قادیانی )

115

اسلام کابدترین مجرم (محمد امجد کمبوہ

121

قادیانیوں کے گندے کفر یہ عقائد (علامہ حافظ غلام حسین کلیالوی

146

میر اقبول اسلام(عرفان محمود برق(نو مسلم سابق قادیانی )

171

مرزاقادیانی ایک جعلی حکیم خطرہ وجان (عرفان محمدو برق

177

کیا مرزاقادیانی عورت تھی (حضرت مولانا عنائت اللہ چشتی ﷫

185

نوکر ووہٹی دا(محمد گوہر الطاف

190

مرزاقادیانی ایک بین الاقوامی بے حیاہ (قاری ریاض احمد فاورقی

197

قادیانیوں کی پوشیدہ سازشیں بے نقاب (میجر محمد افضل خان

207

تھالی بینگن (اشتیاق احمد

212

مرزاقادیانی کاتعارف (علامہ پروفیسر محمد حسین آسی نقشبندی ﷫

226

مرزاقادیانی کائنا کاسب سے بڑا جعلساز(پروفیسر حافظ محمد کمال بٹ

238

مرزاقادیانی کو موت کیسے آئی؟(ازابوحمزہ لاہوری

242

شعور ختم نبوت اور قادیانیت شناسی (محمد عبدالرزاق

251

عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت (ہارون الرشید

266

وفا (محمد طاہر عبدالرزاق

268

مجاہدین ختم نبوت کے ایمان افروز واقعات (محمد طاہر عبدالرزاق

274

مرزاقادیانی اور اس کے ماننے والے کافرکیوں (امام احمد رضاخان ﷫

299

میں نے ربوہ دیکھا (محمد شاہد

335

قادیانیوں کی ارتدادی سرگرمیو ں پر ایک نظر (عرفان محمود برق

340

قادیانی خودکو مسلمان کیوں کہتے ہیں (محمد عمر حیات

349

قادیانیوں کے سوشل بائیکاٹ کی شرعی حثییت (مفتی محمد امین

356

مولنااحمد رضا خن بریلوی ﷫ او رتحفظ ختم نبوت (محمد انور قریشی

368

رد مرزائیت میں صوفیا ئے کرام کاحصہ (محمد صادق قصوری

381

ردمرزائیت میں علمائے  اہل سنت کاحصہ (محمد منشاتابش قصوری

390

امیر ملت حضرت پیر جماعت علی شاہ ﷫(صادق علی زاہد

400

قادیانیوں کاجشن صدسالہ اور ان کےشاطر خلفاء (عرفان محمود برق

415

آستین کےسانپ(محمد بدبع الزماں بھٹی ایڈوکیٹ

435

پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور معر کہ قادیانیت (محمد عبدالحکیم شرف قادری

443

غدار اسلام غدار وطن سر ظفر اللہ خان قادیانی (محمد بدیع الزماں بھٹی

447

ڈاکٹر عبدالسلام کون؟(محمد حمزہ طاہر

456

قادیانیوں کے بھیا نک انجام (عمران محمود (نومسلم سابق قادیانی )

461

مرزاقادیانی کاعبرت ناک انجام (محمد بدیع الزماں بھٹی

480

قادیانی نواز اسلام کاموذی دشمن (عمران محمود

481

قادیانیت خطرہ جائزہ تجاویز (جنا ب عبدالباسط

488

پاکستان کااٹیمی پروگرام اور قادیانی  (از یونس خلش

402

آزادی کشمیر کے خلاف قادیانیوں کی سازشیں(حامد میر

517

قادیانی اسلام اور پاکستان  کے غدار ہیں (ڈاکٹر وحید عشرت

521

انسانی حقوق اور قادیانی جماعت  (پر وفیسر منور احمد ملک

530

اٹھو مسلمانو قادیانی قرآن بدل رہے ہیں (حاجی محمد امجد کمبوہ

535

تحریک ختم نبوت 1953 کی داستان (شفقت عثمانی خلیل احمد رانا

543

تحریک ختم نبوت 1953 کے مخالفین کے عبرتناک انجام عاطف ندیم سندھو

570

قادیانی شبہات کے وندان شکن جواب(ملک کاشف علی

578

مرزاقادیانی کی حمایت میں مرزائی دلائل کے جوابات (ریاض احمد فاروقی

583

قادیانیوں او ردوسرے کافروں میں کیا فرق ہے ؟(محمد سہیل انجم

598

قومی اسمبلی میں قادیانیت پر آخری ضرب(شاہد امین فریدی

603

قادیانی معجزات (پروفیسر منور احمد ملک

610

فتنہ قادیانیت (نامور شخصیات کے تاثرات )طاہر محمود بٹ

620

علامہ اقبال ﷫ قادیانیت (جسٹس جاوید اقبال

635

قادیانی امت اور پاکستان (رائے محمد کمال

659

مصر کامعرکہ (پروفیسر محمد الیاس برنی

721

علامہ اصغر علی ردحی کی ایک علمی جھڑ پ (اقتباس ریئس قادیاں

728

مختلف ممالک کے عدالتی فیصلے (مفتی محمد عطاءاللہ نعیمی

731

رد قادیانیت پر کتب ورسائل کی فہرست (محمد صادق قصوری

731

علامات ظہور مہدی (حضرت پیر مہر علی شاہ گولڑوی ﷫

744

مسیح ﷤ اور مہدی دوشخصیتیں  (جمیل احمد نذیری

747

حضرت عیسی ﷤ کی وفات پر قادیانیوں کی دلیلیں (مولنا عبداللہ

763

ہم تحفظ شعراء کے فیصلے (غلام مصطفی مجددی

791

تحفظ ختم نبوت کی قانونی جنگ کے مجاہد اول (صلاح الدین سعیدی

798

قادیانیوں کی شرعی حیثیت  او ران کابائیکاٹ(محمد متین خالد

801

علامہ شاہ احمد نورانی اور تحریک ختم نبوت (صادق علی زاہد

828

ختم نبوت پر رسائل وجرائد کےخصوصی شمارے (محمد احمد حسن قادری

839

قادیانیت اور ابو  الکلا آزاد (راجا رشید محمود

841

مرزاقادیانی کی انگریزی دوستی (مولانا عبدالحکیم اختر شاہجہانپوری

848

قادیان کاخود ساختہ نبی (مولانا احمد نورانی

853

زندگی آقا کی جب کامل نمونہ ہوگئی (شاعر نعت راجا رشید محمود

856

قطعہ تاریخ (محمد عبدالقیوم طارق سلطانپوری

859

قطعہ تاریخ –محمد عبدالقیوم طارق سلطانپوری

859

عظمت ختم نبوت زندہ باد(سید عارف محمود مہجوررضوی

859

ہمیں ہے جان سےپیارانشاں ختم نبوت کا(علامہ محمد اشرف آصف جلالی

862

نبوت کاجھوٹا دعویدار(محمد ابراہیم عاجزقادری

863

مرزاغلام احمد قادیانی علامہ اقبال کی نظر میں

864

تراہ ختم نبوت (صلاح الدین سعیدی

865

ترانہ ختم نبوت (محمد اقبال فاروقی

866

وجاہت ختم نبوت

867

غداروطن

868

آتجھ کو بناؤں یہت خوار ہے مرزا(علی اصغر چشتی

869

جھوٹا نبی (حکیم محمد شریف خاں منتظر ورانی

870

غازی ختم نبوت (سید عارف محمود مہجوررضوی گجرات

871

تمہیں محمد ﷺ کاعش اب بھی پکارتا ہے (سید منظور الحسن شا ہ

872

تعارف کنزالایمان سوسائٹی (عبدالرسول رب سیاف

875

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8532
  • اس ہفتے کے قارئین 8532
  • اس ماہ کے قارئین 1682483
  • کل قارئین113289811
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست