#690.05

مصنف : محمد بن سعد کاتب الواقدی

مشاہدات : 19497

طبقات کبیر جلد ششم

  • صفحات: 667
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20010 (PKR)
(ہفتہ 23 جولائی 2011ء) ناشر : جامعہ عثمانیہ سرکار حیدرآباد دکن

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سعدبن معاذ

 

2

ابوبردہ بن نیار

 

35

سعد بن عبید

 

43

عاصم بن ثابت

 

48

عاصم  بن عدی

 

53

ابن جبیر

 

64

ثابت بن خالد

 

77

معاذبن حارث

 

83

انس بن معاذ

 

96

سلیم بن ملحان

 

111

بشیر بن سعد

 

130

نعمان بن مالک

 

150

ابودجانہ

 

159

عقبہ بن عامر

 

174

جابر بن عبداللہ

 

181

سہل بن قیس

 

190

خلاد بن رافع

 

210

اسعدبن زرارہ

 

223

عبداللہ بن عمرو

 

229

سعد بن مالک

 

244

خلاد بن قیس

 

247

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21991
  • اس ہفتے کے قارئین 387277
  • اس ماہ کے قارئین 387277
  • کل قارئین111994605
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست