#5442

مصنف : نذر الحفیظ ندوی

مشاہدات : 5061

سیکولر میڈیا کا شر انگیز کردار

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(بدھ 11 جولائی 2018ء) ناشر : عوامی میڈیا واچ کمیٹی لاہور

میڈیا انگریزی زبان کا لفظ ہے اس سے مراد وہ تمام ذرائع ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔اردو میں ذرائع ابلاغ اور انگریزی میں اسے میڈیا کہتے ہیں۔موجودہ دور میڈیا کا دور ہے۔ غورکیاجائے تو محسوس ہوگا کہ مغرب محض مؤثر اور طاقتور میڈیا کے ذریعے ہی ہمارے ذہنوں پر حکومت کررہاہے۔یہاں ہم سے مراد صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پاکستان جیسے وہ ممالک بھی اس میں شامل ہیں جہاں سیاسی شعور کافقدان ہے۔ جہالت عروج پر ہے اور مغربی تعلیم یافتہ طبقہ ہرقسم کی رہنمائی کے لیے مغرب کی جانب دیکھتاہے۔ہمارے پڑھے لکھے طبقے کااحساسِ کمتری ہے کہ وہ مغرب کے ایجادکردہ ہرلفظ، اِصطلاح اور محاورے کو یوں قبول کرلیتا ہے جیسے یہ اِلہامی بات اور مقدس لفظ ہو۔ چنانچہ اس طرح مغرب میڈیانت نئے شوشے چھوڑتا رہتا ہے جن کا مقصد ہماری سوچ کو متاثر کرنا اور ہماری فکر کو ایک خاص رُخ پر ڈالنا ہوتاہے۔سیکولرمیڈیا کی وجہ سے وضع، ڈھنگ، سوچ فکر میں بھی تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ میڈیا کی کوشش نوجوانوں کی سماجی اور سیاسی بیداری کی طرف لیجانا نہیں بلکہ ان کو ایک ماحول میں رنگنا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ سیکولر میڈیا کا شرانگیز کردار ‘‘ مولانا نذر الحفیظ ندوی ﷾ کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں میڈیا کو یہودیوں کی طرف سے اپنا لینے کے وقت سے آج تک اسکا مؤثر اور تخریبی رول کا جائزہ لیکر بہت جامع اور مفید کتاب کی ہے میڈیا کو یہودی کوششوں کے پس منظر میں بیان کیا ہے ۔ پھر آخر میں اسلام کی طرف سے حق پسندی کا طور وطریقہ واضح کیا ہے ۔یہ کتاب بہت سے قارئین کے سامنے نئے انکشافات پیش کرتی ہے اور اس میں دعو ت کے صحیح انداز عمل کی نشاندہی کر تی ہے ۔ نیز اس کتاب میں عصر حاضر میں سامنے آنے والے اور انسانوں کی آراء اور خیالات کی تشکیل جدید کرنے والے اس اہم ذریعہ کی وضاحت کی گئی ہے ۔اس کتاب کے استفادہ سے قارئین کے سامنے نئی حقیقتیں آجاتی ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو حق وایمان کے مقصد کے لیے مفید بنائے اور لوگوں کےلیے اس کو صحیح فائدہ اٹھانے کا ذریعہ بنائے ۔ آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات

3

مقدمہ

3

عرض مرتب

14

نیاعالمی نظام، خصوصیات ،وسائل اورمقاصد

 

مقدمہ

27

نیاعالمی نظام، خصوصیات ،وسائل اورمقاصد

32

امریکی حکومت کے دووبست پر حادی ہونے کامنصوبہ

33

مختلف ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کاآغاز

36

حکومتوں کے اختیارات کےبڑے حصے کی اقوام متحدہ کومنتقلی

37

اقوام متحدہ کوعالمی حکومت کی حیثیت

39

نئےگروپ

42

قوموں کی دماغی تطہیرکی تیاریاں

43

نئے عالمی نظام کی خصوصیت

45

انسانی آبادی اوراخلاقی قدریں

50

دورجدید کی تحریک

55

نئےعالمی نظام کے پس پردہ کارفرما ادارے اورتنظیمیں

59

لندن اسکول برائے اقتصادیات

60

امریکی کلیسا کی تنظیم

61

نیاعالمی نظام۔ تخیل اورعمل

65

سیکولرمیڈیا کاشرانگیز کردار

 

نئےعالمی نظام کاسیاسی ڈھانچہ

65

نئے عالمی نظام کی تاسیں میں اقوام متحدہ کاکردار

66

فوجی قوت کی نوعیت

68

نئے عالمی نظام کی تشکیل میں امریکہ کاکردار

69

پہلا باب مغربی میڈیا کاتاریکی پس منظر

 

یہودی میڈیا اوراس کےاثرات

71

عالمی خبررساں ایجنسیاں

73

ریوٹرکی کہانی

73

ایسوی ٹییڈپریس

75

یونائٹیڈ پریس

75

فرانسیسی نیوزایجنسی

76

امریکی میڈیا

79

امریکی روزنامے

80

ماہنامے اورسہ ماہی رسالے

82

کمپنیوں ےبلیٹن اورمنشورات

86

امریکی میڈیا یاپریہودی قبضہ کی داستان

88

مشہور امریکی روزناموں کی یومیہ اشاعت

87

امریکی میڈیا کےمتعلق امریکیوں کی رائے

95

عالمی یہودی صحافت پر ایک نظر

96

مسیحی معاشرہ کی تباہی میں یہودی میڈیا کارول

101

مسیحیوں کےمتعلق یہودیوں کےعقائد وعزائم

102

دوسرا باب ،میڈیا کے کردار کےبارےمیں یہودی عزائم

 

ذرائع ابلاغ کی تعریف

108

مغربی میڈیا کی پالیسی

110

مغربی نیوز ایجنسیوں کی رپورٹنگ

110

تیسرا باب ،دنیا کے پردہ سیمین پر مسلمانوں کی تصویر

 

مغربی فلمو ں پر ایک نظر

123

پر داربلی

131

دولت کی فراوانی

134

فتنہ پر درانسان

134

شہوت پرست انسان

134

سطحی انسان

136

شیطان آدمی

136

آئندہ کےلیے خطرہ

137

مغربی ٹی وی کمپنیوں کےذریعہ مسلمانوں کی کردار کشی

137

چوتھا باب ،عالم عرب پر مغربی میڈیا کی یورش

 

تاریخی پس منظر

142

مصری میڈیا: جائزہ اورتجزیہ

145

دارالہلال

148

مصری میڈیا کے نمونے

152

مصری ٹیلیویژم

155

تجربہ کے نتائج

156

مصری معاشرہ پر مڈیا کےاثرات ونتائج

159

کویت پر ایک نظر

163

قاہرہ ٹیلی ویژن کے پرواگرام کاایک اجمالی جائزہ

164

قاہرہ ریڈیو کے پروگرام

165

سعودی میڈیا پر ایک نظر

168

پانچواں باب ،ہندوستانی میڈیا مغرب کے نقش قدم پر

 

امریکی فلموں کےمنفی اثرات

178

ہندوستانی میڈیا مغرب کےنقش قدم پر

179

اباحیت کی ترویج واشاعت میں ہندوستانی میڈیا کاکردار

180

اشتہارات کانمونہ

185

عالمی تہذیب کےنقشے میں ہندوستان کی جگہ

188

چھوٹے بچے بڑوں کےنقش قدم پر

190

ہندوستانی معاشرہ پر ٹی وی کےاثرات

195

تاریخی پس منظر

201

ثقافتی پالیسی میں سےچند مثالیں

204

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44775
  • اس ہفتے کے قارئین 203307
  • اس ماہ کے قارئین 1722380
  • کل قارئین115614380
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست