#3141

مصنف : باثرہ شغیف نورانی

مشاہدات : 6336

صحیحین کی روایات اور سائنسی حقائق کا تقابلی مطالعہ

  • صفحات: 599
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20965 (PKR)
(جمعہ 18 دسمبر 2015ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی، لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب، مکمل ضابطۂ حیات او رتمام علوم کا عظیم خزینہ ہے۔ احادیثِ مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور حکمت بیان کرتی ہے ۔صحیح بخاری ومسلم شریف کتاب اللہ کے بعد اتباعِ رسول کا واحد مستند ذریعہ ہے۔ احادیث مبارکہ صحیح سمت انسان کی رہنمائی کرتی ہیں۔ یہ وہ قانون ہے جس میں انسانیت کی تعمیر اور سوسائٹی کی تنظیم کے لیے درست بنیادیں ملتی ہیں ۔ اس میں حکمت ودانائی کی وہ باتیں ہیں جو بنی نوع انسان کی روحانی وجسمانی شفا کا باعث ہیں۔ احادیث مبارکہ اگرچہ سائنس کی کتاب نہیں اور نہ ہی سائنسی تعلیم کی فراہمی کے لیے نازل ہوئی ہیں تاہم یہ کسی سائنسی انسائیکلوپیڈیا سے کم بھی نہیں ہیں۔ ان میں ایسے سائنسی حقائق موجود ہیں جہاں آج کی جدید سائنس بھی ان کی حدود کے ادراک اورتعین کی دسترس نہیں رکھتی۔ زیر تبصرہ مقالہ ’’صحیحین کی روایات اور سائنسی حقائق کا تقابلی مطالعہ‘‘ محترمہ باثرہ شغیف کی کاوش ہے جسے انہوں نے ایم ایس علوم اسلامیہ کی ڈگری کےحصول کے لیے ڈاکٹر زاہدہ شبنم صاحبہ کی نگرانی مکمل کر کے شعبہ علوم اسلامیہ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی، لاہور میں پیش کیا۔ یہ مقالہ چار ابواب پر مشتمل ہے۔ مقالہ کی تیاری میں مستند حوالہ جات کتب ، ویب سائٹس اور میڈیکل کتب سےمدد لی گئی ہے۔ مقالہ نگار نے نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کی سائنسی حقانیت کوثابت کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

باب اول : اسلام اور سائنس ۔۔۔۔۔۔ تعارفی بحث

24۔29

فصل اول : اسلام کا سائنسی اسلوب

24۔31

فصل دوم :   علم سائنس کا تعارف و آغاز اور اسلا م کی دعوت میں اس کی اہمیت

32۔37

فصل سوم : احادیث   مبارکہ کی سائنسی اہمیت

38۔39

باب دوم: صحیحین کی روایات اور سائنسی حقائق ۔۔۔ ایک تقابلی مطالعہ

40۔155

فصل اول : صحیحین   اور ان کے مؤلفین کا تعارف

43۔73

صحیح بخاری شریف

امام بخاریؒ

43

50

صحیح مسلم شریف

62

امام مسلم ؒ

67

فصل دوم : علم الطب (Medical Science)

73۔128

طاعون

73

جذام

79

حجامہ

85

ختنہ

91

مردار حرام

96

ذبیحہ حلال

97

خون حرام

99

نکاح کے فوائد

103

زنا کے نقصانات

105

پردہ

108

چھینک پر شکر

111

جمائی کی کراہت

112

رضاعت

114

علم الجنین (Human Embroyology)

117

جنین کی نشونما کے مراحل

117

علقہ ، مضغہ

119۔122

حس سماعت و حس   بصارتHuman Biology))

124

داڑھی بڑھانا

128

مونچھ کتروانا

131

ناخن کاٹنا

133

زیر جامہ بال صاف کرنا

134

بغل کے بال صاف کرنا

135

بھنوؤں کے بال اتارنے کی ممانعت

135

گودنا اور گدوانے کی ممانعت

136

خوبصورتی کے لیے   دانتوں کا علاج

138

علم النفسیاتPsychology)    )

139

موسیقی کا اثر

139

شراب نوشی کے نقصانات

143

نیند کے فوائد

151

خوابوں کے اسرار

153

باب سوم :صحیحین کی   سائنس کے متعلقہ روایات او ر سائنسی تحقیقات

 

ایک تقابل

156۔256

فصل اول: علم الصحت(Health Science)

160۔183

وضو کرنا ( سائنسئ   فوائد )

160

ہاتھ دھونا

160

کلی کرنا

161

مسواک کرنا

161

ناک میں پانی ڈالنا

161

منہ دھونا(Washing of the face)

162

سر کا مسح

162

بازو کہنیوں تک دھونا

162

پاؤں ایڑیوں تک اچھی طرح دھونا

162

غسل کے فوائد

163

تیمم کرنا

163

نماز پڑھنا

164

میڈیکل   سائنس میں نماز کے فوائد

166

اوقات نماز

167

رکوع کرنا

167

رکوع کا طبعی فائدہ

167

رکوع سے اٹھ کر قیام کرنا

167

سجدہ کرنا

168

تشہد

168

سلام پھیرنا

168

باجماعت نماز میڈیکل ریسرچ میں

169

نماز تہجد

169

روزہ رکھنا

170

صحیحین میں روزے کے احکامات

171

روزے کے فوائد میڈیکل سائنس میں

171

ہفتہ کے دو روزے

174

داؤدی روزے کے طبعی فائدے

174

ایام بیض کے روزے

174

قمری تقویم کی حکمت

175

شوال کے چھ روزے

175

نفس کشی کے لیے روزہ

176

صحیحین میں سونے   کے آداب

177

دائیں کروٹ سونا

177

بائیں کروٹ سونا

178

چت لیٹنا

178

اوندھا لیٹنا

178

دائیں ہاتھ سے کھانا

179

انگلیاں چاٹنا

179

انگلیا ں چاٹنے کی طبی تحقیق

180

پانی بیٹھ کر پینا

181

پانی میں سانس نہ لینا

182

فصل دوم : علم الحیوانات(Zooiogy)

184۔223

اونٹ کے فوائد

184

اونٹ کا گوشت

184

اونٹنی کے دودھ میں شفاء

185

اونٹ کا پیشاب

187

گھوڑے کا گوشت

190

گور خر کا گوشت

192

ضب کا گوشت

194

خرگوش کا گوشت

197

گدھے کا گوشت

199

خنزیر کا گوشت

201

درندے کا گوشت

205

ناخن والے پرندے حرام

205

چوہا

207

چوہا گھی میں گر ے ( کسی بھی کھانے میں )

208

علم الحشرات(Insectology)

210

ٹڈی کا گوشت

210

مکھی کے ایک پر میں شفاء

212

شہد کی مکھی

214

علم معدنیات (Mineroiogy)

220

سرمہ

220

فصل سوم : علم البناتات (Botany)

224۔256

جو کے فوائد

224

تلبینہ

225

جو کے ستو

225

کدو

228

کلونجی

231

کھجور

233

علم آب(Hydreoiogy)

238

آب زمزم کا معجزہ

238

علم الفلکیات(Astro Physics)

242

معجزہ ء شق قمر

242

سات آسمان

246

علم ارضیات (Geo physics)

250

زمین کی سات تہیں

250

باب چہارم :حدیث و سائنس کا تجزیاتی مطالعہ اثرات و نتائج

258۔284

فصل اول : احادیث مبارکہ   اور علم سائنس /اسلوب و منہج کا تقاب

258۔261

فصل دوم : علم سائنس پر احادیث مبارکہ کے علمی اثرات

262۔265

فصل سوم : مستشرقین کے اعتراضات اور ان کے جوابات کا جائزہ

266۔278

خلاصہ تحقیق

279

نتیجہ ء تحقیق

282

سفارشات و تجاویز

285

اشاریہ

286۔293

آیات بینات

287

احادیث مبارکہ

289

فہرست و مصادر و مراجع

294۔309

 

 

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40163
  • اس ہفتے کے قارئین 255488
  • اس ماہ کے قارئین 1055129
  • کل قارئین98120433

موضوعاتی فہرست