#539

مصنف : محمد ادریس ظفر

مشاہدات : 19599

صحیح بخاری اور امام بخاری احناف کی نظر میں

  • صفحات: 97
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3880 (PKR)
(جمعہ 10 جون 2011ء) ناشر : المکتبۃ الاثریہ لاہور

سید الفقہاء و المحدثین امام محمد بن اسماعیل بخاری ؒ علم حدیث میں ’امیرالمؤمنین فی الحدیث‘کا پایہ بلند رکھتے ہیں۔ان کا علم و تفقہ ،زبدو ورع اور خشیت و تقوی مسلم ہے۔حضرت الامام نے حدیث رسول ﷺ کی محبت اور مسلمانوں کی خیر خواہی کے پیش نظر سولہ برس کی محنت شاقہ سے اپنی کتاب ’الجامع الصحیح‘ مرتب فرمائی جو ’صحیح بخاری‘ کے نام سے معروف و مشہور ہے۔خداوند قدوس نے مصنف کے اخلاص و للہیت کا یہ بدلہ عنایت فرمایا کہ امت کی جانب سے اسے تلقی بالقبول حاصل ہوا اور ارباب علم و نظر نے بیک زبان ہو کر اسے ’اصح الکتب بعد کتاب اللہ ‘ کے عظیم الشان اعزاز سے نوازا۔ان علما نے بھی اس امر کا اقرار کیا جو فقہی اعتبار سے امام صاحب کے منہج سے متفق نہ تھے۔لیکن افسوس ناک امر یہ ہےکہ ایک شر ذمہ قلیلہ امام صاحب اور ان کی اس عظیم الشان کتاب حدیث کی شان گھٹانے کی کوشش کرتا رہا۔ایسے لوگ پہلے بھی تھے اور آج بھی ہیں لیکن سچ ہے کہ ’چاند کا تھوکا منہ پہ آتا ہے‘یہ لوگ خود بے وقعت ہو کر رہ گئے۔زیر نظر کتاب میں علمائے احناف کے دسیوں حوالہ جات سے ثابت کیا گیا ہے کہ امام بخاری ؒ علم حدیث کے عظیم امام تھے اور صحیح بخاری خداکی کتاب کے بعد صحیح ترین کتاب ہے ۔فللہ الحمد

عناوین

 

صفحہ نمبر

حق تو یہ ہے از مولانا ضیاء الرحمن سعید حفظہ اللہ

 

11

تقدیم

 

14

مقدمہ

 

23

پہلا باب:امام بخاری ؒ کا تعارف،احناف کی زبانی

 

 

ابن عابدین حنفی

 

29

بدرالدین عینی حنفی

 

31

محمد ادریس الکاندھلوی حنفی

 

31

عبدالحئی لکھنوی حنفی

 

32

شبیر احمد عثمانی حنفی

 

32

محمد طاہر رحیمی حنفی

 

34

غلام رسول سعیدی حنفی

 

34

احمد رضا شاہ بجنوری حنفی

 

34

امیر علی حنفی

 

35

ترجمان دیوبند ماہانہ القاسم

 

35

محمد اسماعیل سنبھلی حنفی

 

35

امام بخاری ؒ مجتہد تھے،احناف کی زبانی

 

 

علامہ ذہبی ؒ

 

37

رشید احمد گنگوہی حنفی

 

37

عبدالرشید نعمانی حنفی

 

38

انور شاہ کشمیری حنفی

 

38

محمد زکریا حنفی

 

38

سلیم اللہ خاں حنفی

 

39

محمد عاشق الہی حنفی

 

39

احمد رضا بجنوری حنفی

 

39

علامہ اسماعیل عجلونی حنفی

 

40

محمد عبدالقوی حنفی

 

40

محمدصدیق حنفی

 

40

عبدالحئی لکھنوی حنفی

 

40

قاری محمد طیب حنفی

 

40

نورالحق حنفی

 

41

امام بخاری کسی فقہی مذہب کے پابند نہ تھے ،احناف کی زبانی

 

42

امام ابو حنیفہ ؒ کے متعلق امام بخاری ؒ کا نظریہ ،احناف کی نظر میں

 

43

امام بخاری ؒ کے فضائل،احناف کی زبانی

 

43

امام بخاری ؒ کا اسلوب نقد و جرح

 

48

نبی کریم ﷺ کا امام بخاری ؒ کو سلام کہنا

 

49

نبی کریم صلی اللہ علیہ  وسلم کا مع صحابہ کرام ؓ امام بخاری ؒ کا انتظار فرمانا

 

49

امام بخاری ؒ یک قبر کی مٹی سے مشک سے بڑھ کر خوشبو مہکتی رہی

 

50

امام بخاری ؒ کی وفات پر تأسف

 

51

عظمت بخاری ؒ کا احساس و اعتراف ،احناف کی زبانی

 

52

بخاری شریف نسخہ شفاء ،احناف کی زبانی

 

52

مزار بخاری ؒ کی برکات،احناف کی زبانی

 

53

دوسرا باب:صحیح بخاری کا سبب تصنیف،احناف کی زبانی

 

 

صحیح بخاری کا نام،احناف کی زبانی

 

56

صحیح بخاری رسول اللہ ﷺ کی کتاب ہے ،احناف کی زبانی

 

57

نکتہ لطیفہ

 

58

آٹھ افراد نے بیداری میں نبی صلی  اللہ علیہ وسلم سے صحیح بخاری پڑھی

 

58

عظمت بخاری کے بارے میں منظوم جذبات،احناف کی زبانی

 

60

عظمت صحیح بخاری ،احناف کی زبانی

 

 

بدرالدین عینی حنفی

 

63

فائدہ

 

63

ملا علی قاری حنفی

 

64

شریف جرجانی حنفی

 

64

محمد معین سندھی حنفی

 

64

شبیر احمد عثمانی حنفی

 

65

ابوبکر غازیپوری حنفی

 

65

سرفراز صفدر حنفی

 

66

علامہ زیلعی حنفی

 

66

احمد علی سہارنپوری حنفی

 

67

ابو الفیض حنفی

 

67

محمد اسماعیل سنبھلی حنفی

 

67

شاہ ولی اللہ دہلوی حنفی

 

67

محمد اشفاق احمدحنفی

 

68

حافظ ابن الصلاح ؒ

 

68

حافظ ابو نصر سجزی حنفی

 

69

عبدالحئی لکھنوی حنفی

 

70

محمد عاشق الہیٰ حنفی

 

71

قاضی عبدالرحمن حنفی

 

71

کفایت اللہ حنفی

 

71

محمد زکریا حنفی

 

72

قاری محمد طیب حنفی

 

72

رشید احمد گنگوہی حنفی

 

73

رشید احمد لدھیانوی حنفی

 

73

عزیزالرحمن حنفی

 

74

اشرف علی تھانوی حنفی

 

74

امین اوکاڑوی حنفی

 

75

محمد امین خان ڈیلوی حنفی

 

75

تقی عثمانی حنفی

 

75

محمد عبدالمجید فاروقی حنفی

 

75

قاری محمد حنیف جالندھری حنفی

 

76

قاری  شمس الدین حنفی

 

76

سرفراز صفدر حنفی

 

77

کسی روایت کا صحیح بخاری  میں ہونا اس کے  صحیح ہونے کی دلیل ہے ،احناف کی زبانی

 

79

احناف کی بیان کردہ روایت

 

79

احناف کہتے ہیں کہ مذکورہ حدیث صحیح بخاری میں ہے

 

80

لطیفہ

 

81

احناف کی بیان کردہ روایت کی حالت

 

81

مزید عظمت صحیح بخاری ،احناف کی زبانی

 

82

مفتی رشید احمد حنفی

 

82

انظر شاہ کشمیری حنفی

 

82

انورشاہ کشمیری حنفی

 

82

سرخسی حنفی

 

83

ترجمان دیوبند ماہانہ القاسم

 

83

عبدالسمیع رامپوری حنفی

 

84

احمد سعید کاظمی حنفی

 

84

پیر کرم شاہ  ازہری حنفی

 

84

عبدالقیو م حقانی حنفی

 

84

محمد صدیق حنفی

 

85

عبدالحق دہلوی حنفی

 

86

نورالحق دہلوی حنفی

 

86

محمد حسین نیلوی حنفی

 

87

غلام رسول سعیدی حنفی

 

87

غلام رسول رضوی حنفی

 

88

حبیب الرحمان کاندھلوی حنفی

 

88

ابن ترکمانی حنفی

 

88

ابو عمار زاہد الراشدی حنفی

 

89

احمد رضا خان صاحب حنفی بریلوی کے صحیح بخاری کے متعلق تاثرات

 

89

خاتمہ کتاب

 

 

احناف کی متذکرہ بالا کتب کی روشنی میں

 

91

اجماع کے منکر پر احناف کا فتویٰ

 

92

متواتر حدیث کے منکر پر احناف کے فتویٰ

 

93

نتیجہ

 

94

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5578
  • اس ہفتے کے قارئین 226813
  • اس ماہ کے قارئین 399917
  • کل قارئین109721355
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست