#3729

مصنف : منظور احمد چنیوٹی

مشاہدات : 8261

رد قادیانیت کے زریں اصول

  • صفحات: 435
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10875 (PKR)
(اتوار 12 جون 2016ء) ناشر : ادارہ تالیفات ختم نبوت لاہور

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا۔ اس کے بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ نبوت کسبی نہیں وہبی ہے یعنی اللہ تعالی نے جس کو چاہا نبوت ورسالت سے نوازاکوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ وہ نبی نہیں بن سکتا ۔قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سےہمکلام ہونے اور الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔اسلامی تعلیمات کی رو سے سلسلہ نبوت او روحی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعویٰ کرے گا کہ اس پر وحی کانزول ہوتاہے وہ دجال ،کذاب ،مفتری ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز مسلمان نہیں سمجھے گی یہ امت محمدیہ کا اپنا خود ساختہ فیصلہ نہیں ہے بلکہ نبی کریم ﷺ کی زبان صادقہ کا فیصلہ ہے ۔ قادیانیت کے رد میں اہل اسلام کے تقریبا ہر مکتب فکر علماء نے مختلف انداز میں خدمات سرانجام دی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’رد قادیانیت کے زریں اصول‘‘ ربوہ کے پڑوس میں رہ کرقادیانیت کے خلاف نصف صدی سے زائد عرصہ تک جھوٹی نبوت سے ایک زبردست جنگ لرنے والے مرد مجاہد مولانا منظور احمد چنیوٹی کی زندگی کا حاصل ہے ۔مولانا نے اس کتاب میں حقانیت عقیدہ ختم نبوت پر قرآن وحدیث کے فولادی دلائل، حیات ونزول مسیح پر آفتاب روشن سے براہین کا انباراور قادیانی دجل وتلبیس اور ان کے پیدا کردہ شکوک وشبہات کاعلمی جائزہ پیش کیا ہے ۔الغرض یہ کتاب رد قادیانیت کا انسائیکلوپیڈیا اورمرزا قادیانی کا شناختی کارڈ ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ قادیانیت کے رد میں مولانا منظور چنیوٹی کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور آخرت میں ان کی نجات کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حضرت مولانا مفتی عاشق الہی صاحب

31

حضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب

35

حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب

36

حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی صاحب

38

حضرت مولانا سرفراز خان  صفدر صاحب

40

حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب

43

شیخ الحدیث حضرت مولانانذیر احمد صاحب

45

ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب

46

راجہ محمد ظفر الحق صاحب

48

گزارش احوال واقعی

50

پیش کتاب از فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی صاحب

61

مقدمہ از علامہ خالد محمود صاحب

68

مختلف طبقات کی خدمت اسلام

68

امت کے دوگروہ ہدایت یافتہ اور ملحدین

69

قادیانی ملحدین میں سے ہیں

69

ملحدین کےخلاف کام کی فضیلت

69

فتہ گروں سے مقابلہ کی مختلف صورتیں

69

انگریزی دورمیں برصغیر کاسب سے بڑا فتنہ

70

وہ وجوہ جن کےباعث یہ وقت کاسب سے بڑا فتنہ بنا

71

قادیانیت کاپودا انگریزوں نےکاشت کیا

74

مہاراجہ کشمیر کی مرزاغلام احمد سےملنے کی خواہش

75

حکیم نورالدین کاغلام احمدکو دعوی مسیحیت میں مشورہ دینا

76

قادیانیوں کاوائسرائے ہندکےنام خط

77

مرزاغلام احمد کےملکہ وکٹوریہ کےنام خط سے چند اقتباسات

77

مرزاغلام احمد نےکن شرمناک کاموں کےباعث قادیان کوچھوڑا

80

مرزاغلام احمد کےعملیات میں سےایک عمل

80

مرزاغلام احمد کااس عمل میں استاد کون تھا

81

موعظہ عبرت

82

خواب کوظاہری شکل میں پور ا کرنےکی عادت پڑگئی تھی

82

ردقادیانیت پر کام کرنے کاعظیم فائدہ

83

قائداعظم کی ظفر  اللہ خان پر نظر

84

پاکستان کاسب سے پہلا سیاسی مسئلہ

84

پاکستان بننے سےمرزاغلام احمد کاکذب اورنمایاں ہوا

85

قادیان سےمرزائیو ں کاذلت آمیز اخراج

86

مرزاکےالہام کے مطابق قادیان سے نکلنے والے یزیدی فطرت ہیں

86

مرزابشیر الدین کی پیش گوئی غلط نکلی

87

قادنیوں کےساتھ یہ سب کچھ اپنے باپ کےایک الہام کےتحت ہوا

87

باپ کی نافرمانی نے بیٹے کواس انجام تک پہنچایا

88

مرزا قادیانی کے متعلق ایک انگریز کی رائے

89

مرزا قادیانی کےبارے میں اس کےایک ارادتمندکی رائے

89

زانی وہی ہوسکتاہے جس کاعام عورتوں سےاختلاط رہا ہو

90

قادیانی گوریلوں کی پہلی وار دات عربی کےسائے میں

92

قادیانی گوریلوں کی دوسری وار دات دومسئلوں پر سوالات کی بوجھاڑ

93

قادیانی گوریلوں کی تیسری وار دات اپنی مظلومی کی فریاد

94

قادنیوں کااپنا کلمہ اردومیں ہے

94

حکیم نورالدین کی نظر میں مرزا کیاتھا

94

قادنیوں کی نماز میں فارسی

95

کیا قادیانی ہماری نماز میں شریک ہوتے ہیں

96

ایمان کی حقیقت قرآن وحدیث کی رو سے

99

ایمان کی حقیقت امام محمد کےالفاظ میں

100

ایمان کی حقیقت ابن تیمیہ کے الفاظ میں

101

مرزاقادیانی کی امت کےاجماعی عقائد کےساتھ موافقت

102

قادیانیت پر  غور کرنے کاآسان راستہ

114

پیغمبر اپنے نبی نہ ہونے کاکبھی سوچ بھی نہیں سکتے وہ اسے کسی شرط سے مشروط نہیں کرتے

105

پیغمبر انہ دعوت  کاعالی اسلوب

105

مرزا غلام احمد کااسلوب دعوت

106

مخالفوں کی فوری موت سےڈرانا

106

مولانا سعداللہ کو موت کی دھکمی

106

مولانا ثناءاللہ کےمرنے کی پیشگوئی

107

پادری عبداللہ آتھم کی موت کی پیش گوئی

107

ڈاکٹر عبدالحکیم کی ہلاکت کی پیشگوئی

107

محمد ی بیگم کےخاوند کی موت کی پیش گوئی

107

پنڈت لیکھ رام کی غیر معمولی موت کی پیش گوئی

107

مرزا کےاپنی نبوت کی دعوت دینے کےغیر فطر ی پیرائے

108

مرزا قادیانی کی اس چھٹی پیش گوئی کی کچھ ضروری تفصیل

108

ایک حیرت اورتعجب کاازالہ

110

مرزا غلام احمد کی ایک ناوانی اورایک چالاکی

110

مرزاغلام احمد کی جھوٹی پیشگوئیاں

112

عبداللہ آتھم کی موت کی پیش گوئی

113

پیشگوئی پوری نہ ہونے پر قادیان میں ماتم

114

محمدی بیگم سے نکاح کی پیشگوئی

115

مرزا کامحمدی بیگم کاخواب میں دیکھنا

115

محمدی بیگم سے مرزاقادیانی کی رشتہ داری

115

محمدی بیگم سےنکاح کی تحریک کیسے ہوئی

116

مرزاسلطان محمدکی موت کی پیش گوئی

118

اصل پیش گوئی کی طرف پھر آئیں

118

محمد ی بیگم سےنکاح کوتقریر مبرم ٹھہرانا

119

محمدی بیگم کےآنے کےسات الہامات

119

مرزاغلام احمد کی کوشش کہ خدا کی بات غلط نکلنے اسےسچاثابت کیاجائے

120

ہمیشہ کی لعنتوں کی خبر

121

دس لاکھ آدمیوں میں رسوائی کاخوف

121

دجال کی آمد کایقین دلانا

121

یہ پیشگوئی کسی پر عذاب اترنے کی نہ تھی

122

مرزا کےلئے رحمت کاایک نشان جوا س نےمانگا

123

لڑکے کی بجائے لڑکی کی پیدائش

124

دل کی پیدائش ووفات

124

لوگوں کی تنقید اورچہ میگوئیاں

125

ڈاکٹر عبدالحکیم خان کی موت کی پیشگوئی

125

مرزاغلا م احمدکی عمر کی پیشگوئی

127

مرزاغلام احمد کالین دین امانت ودیانت کےنقطہ نظر سے

128

کتاب براہین احمد یہ کے اشتہارات

128

غلط لین دین میں مرزا اپنے عوام میں

130

براہین احمدیہ کے پانچویں حصہ کی اشاعت

131

براہین احمد یہ کی تالیف میں علماء سے علمی مدد لینا

131

براہین احمدیہ میں مرزا غلام احمد کاحصہ

132

براہین احمدیہ کی تصنیف کےوقت مرزاقادیانی کی ذہینت

134

حقوق العباد کےاجڑے دیار میں انسانی حقوق کاتماشا

135

نصرت بیگم کےآنے پر حرمت بی بی کاحال

136

محمدی بیگم سےنکاح کےشوق میں حرمت بی بی کوطلاق

137

لڑکی کےوالد کوزمین دینے کالالچ

138

نکاح نہ ہونے کی صورت میں اپنے آپ کوچوہڑا چمار کہنا

140

ایک اورپیشگوئی ملاحظہ کریں

142

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21324
  • اس ہفتے کے قارئین 179856
  • اس ماہ کے قارئین 1698929
  • کل قارئین115590929
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست