محمدﷺ کی ذات اقدس اور آپ کا پیغام اللہ جل جلالہ کی انسانیت بلکہ جن و انس پر رحمت عظمیٰ ہے جیسا کہ سیرتِ رسول عربیﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ دین اسلام میں رسول اللہﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرمﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ممد ﷺ رحمت عظمیٰ‘‘ جناب محمد انور حیات صاحب کی ہے جس میں شان رسالت میں گل ہائے عقیدت نچھاور کیے ہیں۔ بعض اہم مضامین کے عربی و انگریزی متن کے ساتھ ساتھ، قرآن مجید و احادیث نبویہ اور دیگر کتب کے حوالے بھی دیے گئے ہیں۔ اس مختصر کتاب میں اسلام اور پیغمبر اسلام کےجامع پیغام کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، مزید اس کتاب میں تین موضوعات: سنت کی اہمیت، مقام مصطفیٰ اور حسن معاشرت کو ایک منفرد ترتیب میں سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان موضوعات کا مطالعہ ہر ایک قاری کے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے، تا کہ نبیﷺ کا رول ماڈل ان کی نظروں کے سامنے رہے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک قلمی کاوش کو انور حیات صاحب کے لیے خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین (پ،ر،ر)
عناوین |
صفحہ نمبر |
انتساب |
5 |
اعتراف حقیقت نعمت واظہار تشکر |
13 |
تقریظ |
17 |
تقریظ |
18 |
تقریظ |
20 |
حصہ اول |
|
حمد ونعت |
33 |
شعرورقۃ بن نوفل |
36 |
بارگاہ رسالت میں دنیا کی پہلی نعت |
37 |
ولادت |
38 |
وضاحت |
39 |
رحمت للعالمین کی زندگی پر ایک نظر |
40 |
نبوت سےپہلے سیرت اجمالی خاکہ |
42 |
تاریخ عالم کابے مثل جواب |
45 |
نبوت وسیرت |
51 |
قافلہ رنگ وبو |
53 |
ملکہ صحرا کابیان |
57 |
مقدس ترین سیرت |
61 |
رحمت عظمی کی تعلیمات پر ایک نظر |
65 |
بائیکاٹ |
67 |
ابوطالب کی گھاٹی |
67 |
رحمت للعالمینی |
68 |
مستحقین کی اعانت |
69 |
رحمت عظمی |
70 |
تلاش راہ حق میں مشکلات |
71 |
ورفعنا لک ذکرک |
79 |
مقام مصطفے |
82 |
حضرت محمد ﷺ کامقام واحترام |
82 |
امامت انبیاء |
85 |
شفاعت کبریٰ |
86 |
قرآن میں آپ ﷺ کامقام |
87 |
اس عظمت کی کون کرے ترجمانی |
89 |
مقابل کوئی نہیں |
92 |
ختم نبوت پر دلائل |
93 |
توتنہادای |
96 |
جذبات کےبجائے عقل سے |
99 |
علامہ اقبال کاخراج تحسین |
105 |
پہلا خطبہ |
105 |
علامہ اقبال کاخراج عقیدت |
107 |
کیامذہب کاامکان ہے ؟ |
108 |
نپولین بوناپارٹ اورگائی ایٹن |
110 |
دیگر غیرمسلم ارکابرین کاخراج تحسین |
111 |
شناخت محمد ﷺ |
126 |
مسلمان کیاکہتےہیں؟ |
133 |
اے تاتازیڈ محمد ﷺ |
133 |
شاندار مثالی |
133 |
بہادر |
133 |
شائستہ |
133 |
پرعزم |
133 |
فصیح الکلام جوامع الکلام |
133 |
مہربان /دوستانہ |
134 |
سخی |
134 |
مہمان نواز |
134 |
ذہن |
134 |
عادل /منصف |
134 |
رحم دل محسن |
134 |
محبت کرنےوالے |
135 |
پیغمبر رحمت |
135 |
معزز عظیم |
135 |
وحدت /توحید |
135 |
صابر متحمل |
135 |
خاموش طبع |
135 |
چارہ ساز خوش تدبیر |
135 |
کھرے بے لاگ براہ راست |
136 |
فرست کےپیکر حکمت ولے |
136 |
بے مثال |
136 |
دلیرنڈر |
136 |
ولی دوست |
136 |
ایکس |
137 |
سرتسلیم خم کرنےوالے |
137 |
پرجوش بر عزم |
137 |
عجیب حیرت انگیز الف |
138 |
نتیجہ |
138 |
معجزات محمد ﷺ |
139 |
معراج رسول اللہ ﷺ کےمعجزاتی اورسائنسی پہلوؤں پر ایک نظر |
141 |
رسول اللہ ﷺ قرآن اورجنات |
143 |
پیغمبر اسلام ،اسلام اورقرآن |
145 |
آداب غلامی |
146 |
طریق محمد ﷺ (سنت )کی اہمیت |
147 |
بیداری یاموت |
149 |
پہاڑ |
179 |
بادل |
180 |
زلزے |
180 |
سات آسمان |
180 |
فلکیات |
180 |
آبپاشی |
181 |
نباتاتیات ،پھل ،باغات |
181 |
کھجور |
181 |
زیتون |
182 |
انگور |
182 |
انار |
182 |
ناشپاتی |
182 |
دیوار |
182 |
کیکر |
182 |
جھاو |
182 |
ادرک |
183 |
دال |
183 |
پیاز |
183 |
لہسن |
183 |
کھیرا |
183 |
امرود |
183 |
رائی |
183 |
میٹھی تلسی |
183 |
لوبیا |
183 |
تمہ |
183 |
طوبی |
183 |
درخت |
184 |
پتہ |
184 |
بٹیر |
184 |
نباتات /جڑی بوٹیاں |
184 |
شہد |
184 |
مختلف پھل قدرتی پیدوار |
184 |
خوراک |
185 |
زراعت |
185 |
نباتات /جڑی بوٹیاں/سبزیات |
186 |
حیوانات |
186 |
حرف آخر |
187 |
کتابیات |
188 |