#1109.28

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3745

موسوعہ فقہیہ جلد29

  • صفحات: 417
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10425 (PKR)
(جمعرات 17 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

طلاق

35

تعریف

35

متعلقہ الفاظ: فسخ، متارکہ، خلع ،تفریق، ایلاء،لعان ،ظہار

35

طلاق کاشرعی حکم

38

طلاق کومشروع کرنےکی حکمت

39

طلاق دینے کاحق کس کوحاصل ہے

41

محل طلاق

42

رکن طلاق

44

شرائط طلاق

44

طلاق دینےوالے سےمتعلق شرائط

44

شرط اول: طلاق دینے والے کاشوہر ہونا

44

شرط دوم: بالغ ہونا

44

شرط سوم: عقل ہونا

45

شرط چہارم: قصد اوراختیارہونا

47

مخطی

47

مکرہ (جس پر زبر دستی کی جائے )

48

غضبان

48

سفیہ

49

مریض

49

مطلقہ سےمتعلق شرائط

50

شرط اول: زوجیت کاحقیقتا یاحکما پایا جانا

50

شرط ثانی :، مطلقہ کو اشارہ یانام یانیت سےمتعین کرنا

50

صیغہ طلا ق سےمتعلق شرائط

53

شرائط لفظ

53

شرط اول: لفظ، کےپائے جانےاوراس کےمعنی کےسمجھنے کایقین یاگمان غالب ہونا

53

شرط ثانی : لفظ: سےوقوع طلاق کی نیت کرنا

54

شرائط کتابت

55

پہلی شرط : تحریر کاظاہر ہونا

55

دوسری شرط: تحریر کاعرف دعادت کےمطابق ہونا

55

طلاق کی قسمیں

56

اول: صریح اورکنائی

56

صریح اورکنائی سےکون سےطلاق واقع ہوتی ہے

58

دوم: رجعی اوربائن

59

بینونت کبری وصغیر

60

سوم: طلاق سنی بدعی

64

طلاق بدعی کےواقعی ہونے اوراس کےبعدعدت کےواجب ہونے کی حیثیت سےاس کاحکم

66

چہارم:، طلاق منجر،طلاق مضاف ارواطلاق معلق

67

طلاق منجرہ

67

طلاق مضاف

67

کسی شرط پر معلق طلاق

68

تعلیق کے صحیح ہونےکی شرطیں

70

شرط پر معلق کی ہوئی طلاق کاختم ہونا

72

طلاق کودوشرطوں پر معلق کرنا

73

طلاق میں استثناء

74

استثناء کی تعریف اور سکاحکم

74

استثناء کی شرائط

74

طلاق میں نائب نانا

76

اول: حنفیہ کامذہب

77

دوم: مالکیہ کامذہب

78

سوم: شافعیہ اورحنابلہ کامذہب

80

فرار اختیار کرنےوالے کی طلاق

81

ہدم کامسئلہ

82

جزوطلاق کاحکم

82

طلاق میں رجعت کرنا

85

شقاق کی بناپر تفریق

86

حکمین کےذمہ داری

86

حکمین کےلئے شرائط

87

زوجین کےدرمیان حکمین کی تفریق پر قاضی کافیصلہ دین

88

حکمین کی تفریق سےثابت ہونےوالی فرقت کی نوعیت

89

بدسلوکی کی وجہ سےتفریق

89

مہرادانہ کرسکنے کی وجہ سے تفریق

89

تفریق بالاعسار کی شرائط اس کےقائلین کےنزدیک

90

اعسار بالمہرکی کی وجہ سےحاصل ہونے والی فرقت کی نوعیت

90

اعسار بالعنقہ کی وجہ سےتفریق

91

عدم انفاق کی وجہ سےتفریق کےقائلین کےنزدیک اس کی شرائط

92

عدم اورادائیگی نفقہ کی بناپر ہونےوالی تفریق کی نوعیت ارواس کوقوع کاطریقہ

93

غیبوبت گمشدگی اروقید ہونےکی وجہ سےتفریق

94

غیبوبت کی وجہ سےتفریق

94

غیبوبت کی وجہ سےتفریق کےقائلین کےنزدیک اس کےشرائط

95

غیبوبت کیو جہ سےتفریق کی نوعیت ارواس کا طریقہ

96

گمشدگی کی وجہ سے تفریق

97

گمشدگی کی  وجہ سے تفریق کی نوعیت اوراس کےوقوع کاطریقہ

98

قید ہونے کی وجہ سے تفریق

99

عیب کی وجہ سے تفریق

99

فقہاء کےنزدیک عیب کی وجہ سے تفریق کےشرائط

101

عیب پر رضامندی کانہ ہونا

101

فسخ کےطالب کاتما عیوب سےپاک ہونا

102

کیاعیب سےشفا پانے کی امید ہوان میں مہلت دینا

104

کیاعیب کاقدیم ہوناشرط ہے

103

جن عیوب سے شفا پانےکی امید ہوان میں مہلت دینا

104

حنیفہ کےنزدیک تفریق کےعام شرائط

105

عنت کے ساتھ خاص شرائط

106

جب کے ساتھ خاص شرائط

106

خصاء کےساتھ خاص شرائط

107

عیب کو ثابت کرنےکاطریقہ

107

عیب کی وجہ سے والی تفریق کی نوعیت اوراس کےوقوع کاطریقہ

108

کفاءت کےنہ ہونے کی وجہ سےتفریق

109

تفریق کی دوسری صورتیں

109

طلب علم

110

تعریف

110

متعلقہ الفاظ: جہل ،معرفت

110

طلب علم کاحکم

110

علوم شرعیہ کاحاصل کرنا

110

علوم غیر شرعیہ کاحاصل کرنا

112

علم حاصل کرنےاور اس پر آمادہ کرنےکی فضیلت

112

انفرادی عبادات پر طلب علم کاراجح ہونا

113

طلب علم کاوقت

113

طلب علم کےلئے سفر کرنا

114

طلب علم کےلئے والدین سےاجازت لنیا

116

طلب علم کےآداب

117

اول: معلم کےآداب

117

اس کی ذات سےمتعلق آداب

117

درس سےمتعلق معلم کے آداب

118

طلبہ کےساتھ معلم کےآداب

118

دوم: متعلم کےآداب

119

اس کی ذات سےمتعلق آداب

119

استاد کےساتھ متعلم کےآداب

120

دوران سبق متعلم کےآداب

120

سوم: معلم اورمتعلم کےدرمیان مشترک آداب

121

طلوع

121

طمانینۃ

124

تعریف

122

متعلقہ الفاظ: تعدیل

122

اجمالی حکم

122

کم سےکم طمانینۃ

123

طمث

124

طہارۃ

124

تعریف

124

متعلقہ الفاظ: غسل ،تیمم ،وضو

125

طہار ت کی تقسیم

125

کن چیزوں کےلئے طہارت حقیقی شرط ہے

126

نجاستوں کو پاک کرنا

128

نجاستوں سےپاکی حاصل کرنےمیں نیت کرنا

128

طہارت کسی چیز کےذریعہ حاصل ہوگی

128

کس پانی سےپاکی حاصل کرناجائز ہے اروکس سےناجائز

131

محل نجاست کوپاک کرنا

133

شئی مغسول کی طہارت سےقبل اس میں استعمال کیاہواپانی

134

جس چیز کو لگ جائے اس کو پاک کرنا

134

کنویں کو پاک کرنا

135

ناپاک جگہ میں وضو اورغسل کرنا

136

حامد اورسیال اشیاء کو پاک کرن

137

مردار جانوروں کی ہڈیوں سےبنےہوئے برتنوں کو پاک کرنا

137

چکنی سطح والی چیز کو پاک کرنا

137

بد ن اورکپڑا کو منی سے پاک کرنا

138

پانی کے ذریعہ زمین کوپاک کرنا

139

پانی کےعلاوہ وہ چیزیں سےزمین کوپاک کیاجائے

140

تبدیلی (ماہیت )کےذریعہ نجاست کاپاک ہونا

141

وہ کھالیں جودباغت سےپاک ہوجاتی ہیں

142

نجاست سےموزہ کو پاک کرنا

142

عورتوں کےملبوسات کوراستے میں اگرکوئی نجاست لگ جائے تواس کو پاک کرنا

144

لڑکا،لڑکی کےپیشاب سےپاکی حاصل کرنا

144

شراب کےبربتوں کو پاک کرنا

145

کفار کےبرتن اوران کے لباس کوپاک کرنا

146

نجاست سےرنگی ہوئی چیز کوپاک کرنا

149

آگ سےجلی ہوئی نجاست کو راکھ

149

ان چیزوں کوپاک کرناجن میں نجاست جذب ہوگئی ہو

150

طہر

152

تعریف

152

متعلقہ الفاظ: قرء،حیض

152

اجمالی حکم

152

حیض کےباب میں طہر

152

طلاق کے باب میں طہر

153

عدت میں طہر

154

طہور

154

طواف

154

تعریف

154

متعلقہ الفاظ: سعی

154

طواف کی قسمیں

155

اول: طواف قدوم

155

دوم: طواف افاضہ

156

سوم: طواف وداع

156

چہارم : طواف عمر ہ

156

پنجم : تحیۃ المسجد کاطواف

157

ششم : طواف نذر

157

ہفتم : طواف نفل

157

طواف کےعمومی احکام

157

اول: کعبہ کےاردگرد طواف کرنےوالوں کامطلوبہ اشواط کواداکرنا

157

دوم: طواف کےاشواط کی تعداد

158

اشواط کی تعداد میں شک ہونا

158

سوم: نیت

159

بہیوش کاطواف

160

سوئےہوئے اورمریض کاطواف

161

چہارم: مخصوص جگہ میں طواف کاہونا

161

پنجم: پوراطواف بیت اللہ کےارد گرد ہونا

162

ششم: اس کےطواف میں حطیم کاداخل ہونا

162

ہفتم: حجراسود سےطواف کاآغاز کرنا

163

ہشتم: دائیں طرف سےآغاز کرنا

164

نہم :حقیقی اورحکمی نجاست سےپاک ہونا

164

دہم: ستر عورت

166

یازدہم: طواف کےاشواط کامسلسل ہونا

166

دوازدہم : قدرت رکھنے والے کےلئے پیدل چلنا

166

سیزدہم: طواف افاضہ کایوم النحر میں اداکرنا

166

چہاردہم: ہرسات اشواط کےبعد طواف کی دورکعت پڑھنا

167

طواف کی سنتیں

167

اضطباع

167

رمل

168

رکن یمانی کی طرف سےطواف کو شروع کرنا

169

طواف شروع کرنےوقت حجراسود کااستقبال کرنا

169

حجراسود کااستلام اوراس کابوسہ لینا

169

رکن یمانی کااستلام

170

دعاکرنا

171

کعبۃ اللہ کودیکھتے وقت دعاکرنا

171

آغاز طواف کےوقت اوراحجراسود کااستلام یااس کےپاس سےگزرت وقت کی دعا

171

پہلے کےتین اشواط میں دعاکرنا

171

باقی چار اشواط کی دعا

172

رکن یمانی کےپاس دعا

172

رکن یمانی اورحجرواسود کےدرمیان کی دعا

172

طواف کےدورکعتوں کےبعد کی دعا

173

عام طواف کی دعا

173173

آب زمزم پینےکی دعا

174

بیت اللہ کےقریب ہونا

174

تمام مشغول کرنےوالی چیزوں سےنگاہ کی حفاظت کرنا

174

ذکر اوردعا کو آہستہ کہنا

174

ملتزم سےچمٹ جانا

174

قرآن کریم پڑھنا

175

دورن طواف مباح چیزیں

175

دوران طواف حرام چیزیں

176

مکروہات طواف

176

طواف کی کیفیت

176

اضطباع کی کیفیت

177

طوی

178

تعریف

178

اجمالی حکم

179

طول

179

تعریف

179

متعلقہ الفاظ: مہر

180

شرعی حکم

180

طیب

181

طیرۃ

181

تعریف

182

پرندوں سےمتعلق احکام

182

پرندوں کی بیع

282

پرندوں کے ذریعہ شکار کرنا

183

پرندوں کاشکار کرنااوران کوذبح کرنا

184

ظر

185

تعریف

185

متعلقہ الفاظ: حضانہ

185

ظرسےمتعلق احکام

185

دودھ پلانےوالی کےاجارہ میں عقد کس چیز پرہوگا

186

دودھ پلانے والی اجرت

186

دودھ پلانے کےعقد اجارہ کو ختم کرنا

187

ظاہر

188

تعریف

188

متعلقہ الفاظ: خفی ،نص ،مفسر، محکم

188

ان الفاظ: کےدرمیان تعلق

189

اجمالی حکم

190

ظی

190

ظفر

190

ظفر بالحق

191

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10711
  • اس ہفتے کے قارئین 10711
  • اس ماہ کے قارئین 1684662
  • کل قارئین113291990
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست