#1109.27

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 2884

موسوعہ فقہیہ جلد28

  • صفحات: 421
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10525 (PKR)
(بدھ 16 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

صنجۃ

29

تعریف

29

اجمالی حکم

29

صوت

30

صورۃ

30

صوف

30

صوم

31

تعریف

31

متعلقہ الفاظ: مساک ،کف ،صمت

31

شرعی حکم

31

روزہ کی فضیلت

32

روزہ کی حکمت

32

روزہ  کی اقسام

35

فرض روزہ

34

اول: جس کو لگاتاررکھنا واجب ہے

34

دوم: جس کو لگاتاررکھناواجب نہیں ہے

35

وہ روزے جن کےوجوب کےبارے میں اختلاف ہے

36

نفل روزے

39

مکروہ روزے

39

صرف جمعہ کےدن روزہ رکھنا

39

صرف سنیچر کو روزہ رکھنا

40

صرف اتوار کو روزہ رکھنا

40

صرف نیروز کاروزہ رکھنا

41

صوم وصال

41

صوم دہر

42

حرام روزے

42

ماہ رمضان کےچاند کاثبوت

43

جوتنہاچاند دیکھے اس کاروزہ

44

روزہ  کارکن

45

روزہ کےوجوب کی شرائط

45

روزہ کی ادائیگی کےوجوب کی شرطیں

46

روزہ کےصحیح ہونےکی شرطیں

47

نیت کاطریقہ

47

نیت کابرقرار رہنا

52

نیت کےبعد بےہوشی جنون اورنشہ

53

روزہ کی سنتیں اروا سکی مستجات

54

روزہ کو فاسد کرنےوالی چیزیں

55

وہ چیزیں جن سےروزہ فاسد ہوجاتاہے اورقضالازم ہوتی ہے

58

اول: اس چیز کاکھانا جسےعادۃ نہیں کھا جاتاہے

58

دوم: حاجت یاشہوت کوناقص طور پر پوری کرنا

59

سوم: علاج معالجہ وغیرہ

61

چہارم: روزہ کی حفاظت میں کوتاہی کرنااوراس سےناواقفیت

67

پنجم: روزہ چھوڑنے کے عوارض

71

مرض

71

سفر

73

سفرمیں روزہ کاصحیح ہونا

78

رخصت سفرکاختم ہونا

80

حمل اوررضاعت

81

بڑھاپا

82

بھوک اورپیاس کامشقت میں ڈالنا

83

اکراہ زبردستی کرنا

84

عوارض کےساتھ ملحق چیزیں

86

جن چیزوں سےروزہ فاسد ہوجاتاہے اورقضا کفارہ دونوں واجب ہوتے ہیں

86

اول:قصد اجماع کرنا

86

دوم: قصد کھانا کھانا پینا

88

سوم: نیت  کو ختم کرنا

89

وہ چیزیں جن سےفاسد نہیں ہوتا

89

اول:بھول کر کھاناپینا

89

دوم: بھول کر جماع کرنا

89

سوم: غبار وغیرہ کاروزہ دار کےحلق میں داخلق ہونا

90

چہارم: تیل لگانا

90

پنجم : منھ میں تری

91

ششم: احتلام

90

ہفتم : دانتوں کےدرمیان کی چیز کو نگل جانا

91

ہشتم : مسوڑھا کاخون اورتھوک

92

نہم : بلغم کانکلنا

92

دہم :قئی

93

یازدہم: کھانے یاجماع کی حالت میں فجر کاطلوع ہونا

95

روزہ کی مکروہات

96

وہ چیزیں جوروزہ میں مکروہ نہیں ہیں

99

روزہ توڑنے پر مرتب ہونےوالے آثار

103

اول: قضاء

103

قضاسےمتعلق مسائل

104

دوم: کفارہ کبری

106

سوم: کفارہ صغری

107

چہارم: ماہ رمضان کےاحترام کیوجہ سےامساک

108

 پنجم: عقوبت

111

ششم: تسلسل کو ختم کرنا

112

قیدمیں رہنےوالے شخص کاروزہ جبکہ اس پر رمضان  کامہینہ مشتبہ ہوجائے

112

مجوس کاروزہ جب کہ اس پر رمضان کادن اس کی رات کےساتھ مشتبہ ہوجائے

114

صوم التطوع

115

تعریف

115

نفلی روزہ کی فضیلت

115

نفلی روزہ کی اقسام

115

نفلی روزہ میں نیت کے احکام

116

نیت کاوقت

116

نیت کی تعیین

117

وہ ایام جن کے روزے مستحب ہیں

117

ایک دن روزہ رکھنا اورایک دن افطار کرنا

117

عاشورہ اورنویں محرم کاروزہ رکھنا

118

یوم  عرفہ کاروزہ

119

ذی الحجہ کےآٹھ ایام کےروزے

120

شوال کےچھ روزے

121

ہرمہینے کےتین روزے

122

ہرہفتہ میں سوموار اورجمعرات کےروزے

123

اشہر حرم کےروزے

124

ماہ شعبان کے روزے

124

جمعہ کےدن کاروزہ

125

نفل روزہ کو شروع کرنےکاحکم

126

نفل روزہ کو فاسد کرناارواس پر مرتب ہونےوالے اثرات

126

نفل روزہ میں اجازت لینا

128

رمضان کی قضاسے نفل روزہ

129

صومعۃ

130

صوم النذر

130

صیاغۃ

130

تعریف

130

اجمالی حکم

130

صیال

132

تعریف

132

متعلقہ الفاظ :بغاۃ محارب

132

شرعی حکم

132

جان یاکسی عضو بر حملہ کرنےوالے کامقابلہ کرنا

133

حملہ کرنےوالے کو قتل کرنااوراس کاضمان

135

حملہ کرنےوالے سےبھاگنا

136

دوسرے کی طرف سےدفاع کرنا

137

عزت پر حملہ آور کادفاع کرنا

138

مال پر حملہ آور کادفاع کرنا

140

صیام

142

صید

143

تعریف

133

متعلقہ الفاظ :ذبح،نحر،عقر

143

شکار کی قسمیں

144

شرعی حکم

144

شکارکےارکان

147

اول: وہ شرائط جوشکار کرنےوالے میں ہیں

147

دوم: وہ شرائط جوشکار کئے جانے والے جانور میں ہیں

153

غائب ہونے کی مدت کی تحدید

159

شکار کےجزکاحکم

161

سوم: آلہ صید کی شرطیں

164

اول: جامد آلہ

164

جال اورپھندی کےذریعہ شکار کرنا

165

بندوق کےذریعہ شکار کرنا

166

زہرآلودتیرسےشکار کرنا

168

دوم:جانور

169

جانور میں حسب ذیل شرطیں ہیں

170

شکار کےلئے کتےکو کرایہ پرلینا

173

کتے کی کاٹی ہوئی جگہ کااس کاحکم اورشکار میں س کےمنھ کااثر

173

شکار میں شریک ہونا

174

اول: شکارکرنےوالوں کاشریک ہونا

174

شکار کےاہل اورغیر اہل کاشریک ہونا

174

شکارکےاہل کااپنے جیسےکےساتھ شریک ہونا

175

دوم:آلہ صید میں شریک ہونا

178

شکارپر مرتب ہونےوالا اثر

178

شکار پر قبضہ کرنا

179

جان لیو ازخم لگانا

179

کاری زخم

179

پھند ایاجال نصب کرنا

179

شکارکو ایسی تنگ جگہ میں داخل کرناجس سےدورہانہ ہوسکے

180

شکارکاشکاری کےعلاوہ کی ملکیت میں گرجانا

180

شکارکامالک بننےسےمتعلق جزئیات

181

شکار کےمالک کاحرم میں داخل ہونا

183

شکار کاتاوان

183

صیغۃ

185

تعریف

185

متعلقہ الفاظ: عبارت ،لفظ

185

اجمالی حکم

186

صیغہ سےمتعلق احکام

186

التزامات کےاعتبار سےصیغہ کی مختلف اقسام ہیں

186

زمانہ پر صیغہ کی دلالت اورعقد میں اس کااثر

187

صیغہ میں صریح اورکنایہ

188

صیغہ کی شرائط

188

صیغہ کےقائم مقام چیزیں

192

کتابت

192

اشارہ

193

فعل

193

مقصود پر صیغہ کی دلالت میں عرف کااثر

193

صیغہ کااثر

194

ضان

198

ضائع

199

تعریف

199

متعلقہ الفاظ: ضالہ ،لقطہ

199

اجمالی حکم

199

وجوب زکاۃ کےبعد مال کاضائع ہوجانا

199

جوبیت الضوائع میں جمع کیاجائے گا

200

ضائع شدہ مال کاتاوان

200

ضالۃ

200

تعریف

200

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61019
  • اس ہفتے کے قارئین 357997
  • اس ماہ کے قارئین 1411497
  • کل قارئین110732935
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست