#1109.15

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3207

موسوعہ فقہیہ جلد16

  • صفحات: 394
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9850 (PKR)
(جمعہ 04 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

جنائز

35

تعریف

35

اول:قریب المرگ شخص کےاحکام

35

مختصر کی تعریف اس کی قبلہ رخ کرنااورتلقین کرنا

35

موت کےبعد کون ساعمل کرناچاہیے اورکون سانہیں

35

موت کےبعد کون ساعمل کرناچاہیے

35

موت کی اطلاع دینا

36

دین کی ادائیگی

37

میت کی تجہیز

37

موت کےبعد کون ساعمل نہین کرناچاہیے

38

میت کےپاس قرآن کریم کی تلاوت

38

میت پرنوحہ اورچیخ وپکار کرنا

39

بچہ نکالنے کےلئے پیٹ چاک کرنا

40

میت کو غسل دلانا

41

میت کی تکفین

41

جنازہ اٹھانا

41

جنازہ اٹھانے کاحکم اوراس کی  کیفیت

41

جنازہ کےہمراہ چلنا

43

جنازہ کےساتھ کون ساعمل ہوناچاہیے اوراکون سانہیں

45

جنازہ کےساتھ آگ یاعود سوزلےجانا

45

جنازہ رکھنے سےپہلے بیٹھنا

46

جنازہ کےلئے کھڑا ہونا

46

جنازہ کےساتھ چلتے وقت خاموشی اختیار کرنا

47

جنازہ کی نماز

48

نمازجنازہ شرطیں

49

نمازجنازہ کی سنتیں

52

میت کےلئے دعا

54

نماز جنازہ میں مسبوق کیاکرے

61

نمازجنازہ کاطریقہ

59

کچھ تکبیرات  کاچھوڑدینا

63

کئی اکٹھا جنازوں کی نماز

64

نماز جنازہ میں  حدث

66

قبر پرنماز جنازہ

66

مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا

68

قبرستان میں نماز جنازہ ؟پڑھنا

68

کس کی نماز جنازہ پڑھی جائے اوراکس کی نہ پڑھی جائے

69

نمازجنازہ پڑھانے کاحقدار کون ہے

70

نماز جنازہ کےمفسدات ومکروہا ت

73

تعزیت مرثیہ زیارت قبور وغیرہ

74

میت کےگھر والوں کےلئے کھانا تیارکرنا

76

اعمال کاثواب دوسروں کو پہنچانا

78

جنابت

80

تعریف

80

متعلقہ الفاظ:حدث ،خبث ،نجس ،طہارت

81

جنابت کےاسباب

81

جنابت کس چیز سےدورہوتی ہے؟

84

جنابت کےسبب جن (کاموں)کاکرنا حرام ہے

86

جنبی کےلئے کیامستحب اورکیامباح

88

روزہ پر جنابت کااثر

89

حج پر جنابت کااثر

91

جنایۃ

93

تعریف

93

متعلقہ الفاظ:جریمہ

93

شرعی حکم

93

قانونی حکم

93

جنایت کی قسمیں

94

اول:جان پر جنایت کی قسمیں

94

قتل عمد

94

قتل شبہ عمد

95

قتل خطا

95

قتل بالتسب یابالسب

95

دو:جان سےکم پرجنایت

96

جنایت جب عمداہو

96

جنایت جب خطاہو

96

سوم: اس بر جنایت جومن وجہ جان ہےمن وجہ نہیں

96

جنایت علی مادون النفس

97

تعریف

97

شرعی حکم

97

قانونی حکم

97

پہلی قسم:جان سےکم پردہ جنایت جوقصاص ثابت کرتی ہے

98

جنایت کافعل جان بوجھ کرہو

98

فعل کاظلم وتعدی کےطور پرہونا

99

جس پر جنایت کی گئی ہے اس کامندرجہ ذیل صفات میں جنایت کرنے والے کےمماثل ہونا

99

مرد عورت ہونے)میں یکسانیت

99

دین میں مماثلت

100

عدد میں یکسانیت

100

محل مین مماثلت

101

منفعت مین مماثلت

102

بغیر ظلم کےقصاص لینے کاامکان

102

جان سےکم پر جنایت کی قسمیں

102

پہلی قسم ،عضوکاٹ لینے اورالگ کردینے کےذریعہ جنایت ہو

103

ہاتھوں اورپیروں پر جنایت

103

کمال

103

صحت

104

آنکھ پر جنایت

105

کانے کی جنایت ایسےشخص پرجس کی دونوں آنکھیں صحیح ہوں یااس کےبرعکس کی جنایت

106

ناک پر جنایت

107

کان پر جنایت

108

زبان پر جنایت

109

ہونٹ پر جنایت

109

دانت پر جنایت

109

عور ت کےپستانوں پر جنایت

110

مرد کےآلہ  تناسل پر جنایت

111

داڑھی سرکےبال اورابروپر جنایت

112

ہڈی پر جنایت

113

دوسری قسم:زخم

113

اول:شجاج (چہرہ اورسرپر لگنے والےزخم)

113

دوم :بقیہ  جسم پر لگنے والے زخم

115

تیسری قسم :پھاڑے اورعلاحدہ کئے بغیر منافع کاختم کردینا

116

دوسری قسم :جان سےکم پر جنایت جودیت یادوسری چیز واجب کرنےوالی ہے

116

پہلی نوع :اعضاء کوجدا کردینا

117

دوسری نوع:زخم

118

تیسری نوع :منافع کاختم کردینا

119

جنس

120

تعریف

120

جنس سےتعلق رکھنے والے  احکام

120

زکاۃ میں اتجاد جنس

120

اموال ربویہ کی خرید وفروخت میں جنس کےاتحاد اختلاف کااثر

121

بیع سلم میں جنس

122

غصب شد ہ سامان کی جنس مین اختلاف

122

فلاں کی جنس کےلئے وصیت

122

اس چیز کاپینا جس کی جنس نشہ آور ہو

123

بحث کےمقامات

123

جن

124

تعریف

124

متعلقہ الفاظ:انس شیاطین

124

اجمالی حکم

125

عام احکام

125

جن کاوجود

125

مختلف شکلیں اختیار کرنے پر ان کی قدرت

125

جنات کی جائے سکونت اورا ن کاکھانا پینا

126

جن کامکلف ہونااورسول اللہ ﷺ کی بعثت کےعموم میں داخل ہونا

127

جنوں کوان کےاعمال پر ثواب ملنا

128

جن کاانسان کےجسم میں داخل ہونا

129

جن کاروایت حدیث کرنا

129

جنات کےلئے ذبح کرنا

130

وہ اذکار جن کےذریعہ شیاطین یعنی سرکش جنوں سےبچا جاسکتا ہے اوران کاشردور کیاجاسکتاہے

130

جنون

135

تعریف

135

متعلقہ الفاظ:دہش ،عتہ ،سفہ سکر ،صرع

136

جنون کےاقسام

137

اہلیت پر جنون کااثر

138

بدنی عبادات میں جنون کااثر

138

وضو اورتیمم مین

138

نماز ساقط ہونےمیں جنون کااثر

139

روزہ میں جنون کااثر

140

حج میں جنون کااثر

141

زکاۃ میں جنون کااثر

141

قولی تصرفات میں جنون کااثر

142

معاوضہ والے عقود میں جنون کااثر

142

تبرعات میں جنون کااثر

142

قاضی کاجنون

144

ولایت پر جنون کااثر

142

جنایات میں جنون کااثر

144

مجنون پرکوئی جزیہ نہیں

144

کیاجنون نکاح میں عیب سمجھا جائے گا

144

ایسے شخص پر جنون کاطاری ہوناجس کاتصرف صحیح ہوچکا

145

قولی تصرفات میں

145

وصیت

145

ولی نکاح پر جنون کاطاری ہوجانا

147

پرورش  کاحق رکھنے والے  پر جنون کاطاری ہونا

148

وقف کےنگراں  پر جنون کاطاری ہونا

148

وکالت

148

جس شخص کوبیع  میں خیار حاصل ہے اس پر جنون کاطاری ہونا

150

خیار مجلس کےسلسلہ میں

150

خیارشرط میں

150

ایجاب کرنےوالے پر قبول سےبہلے جنون کاطاری ہوجانا

151

جس پر قصاص یاحدواجب ہواس پر جنون کاطاری ہونا

152

قصاص میں

152

حدود میں

152

جنین

154

تعریف

154

رحم میں جنین کےمراحل

154

نطفہ

155

علقہ

155

مضغہ

156

جنین کی اہلیت

156

اپنی ماں کےنفقہ  میں جنین اثر

156

عدت میں جنین  کااثر

157

حاملہ  کےتصرفات میں جنین کااثر

157

حاملہ کاانتقال ہوجائے اورجنین اس کےپیٹ میں زندہ ہو

157

طلاق میں جنین کااثر

157

ماں کی سزا میں جنین کااثر

157

ماں کی تدفین میں جنین کااثر

158

اپنےمورث کےترکہ میں جنین کااستحقاق

158

وراثت میں جنین کااثر

158

جنین کےلئےوصیت کاحکم

158

جنین پر وقف

159

جنین پر جنایت

159

جنین کوغسل اورکفن دلانا اس کی نمازجنازہ پڑھنا اوردفن کرنا

159

جہاد

161

تعریف

161

متعلقہ الفاظ: سیر۔غزوہ ۔ رباط

162

جہاد کی مشروعیت میں تدریج

163

جہاد کی فضیلت

165

جہادکاشرعی حکم

167

جہاد فرض عین کب ہوجاتاہے

169

مشروعیت جہاد کی حکمت

171

جہاد کےلئے اجازت لینا

171

والدین کی اجازت

171

اجازت سےرجوع

173

قرض دینےوالے والےکی اجازت

174

امام کی اجازت

175

اماموں کےساتھ جہاد

176

وجوب جہاد کی شرطیں

176

اسلام

176

عقل

177

بلوغ

177

مردہونا

177

جہاد کےاخراجات پرقدرت

178

ضرر سےسلامتی

178

جس کو امام جہاد مین نکلنے سے روک دےگا

179

لوگوں سے مال لےکر قتال کرنا

181

قتال سےپہلے دعوت اسلام

183

قتال کی حالت میں امان

187

دشمن سےقتال کرنےکےلئے غیر مسلموں سےمددلینا

187

جہاد میں حرام اورمکروہ چیزیں

188

حرمت والے مہینوں میں قتال

188

جہاد میں قرآن شریف اورکتب شرعیہ لےجانےکی ممانعت

188

جہاد میں جس کاتقل جائز نہیں

189

رشتہ دارکاقتل

191

عذر غلول خیانت اورمثلہ

192

دشمن کوآگ میں جلانا پانی میں ڈبونا اورا س پر منجنیق چلانا

193

مال تلف کرنا

197

لشکر سےبھاگنا

199

کامیابی کےاحتمال کےساتھ تعداد کی قلت

201

شہروالوں کادشمن سےقلعہ بند ہونا

203

فرار اختیار کرنااورمال غنیمت جمع کرنا

203

قتال میں شب خون مارنا

204

کفارعورتوں اوربچوں کوڈھال بنانا

204

قتال کس بنیاد پر ختم کیاجائےگا

205

دشمن کےاموال اورہتھیاروں کااستعمال اورمال غنیمت کےاحکام

207

جہاز

208

تعریف

208

شرعی حکم

208

غازی کو تیار کرنا

208

میت کی تجہیز

208

حج کےسفر کاسامان تیار کرنا

208

بیوی کاسامان

209

عورت کامالک جہیز ہونا

209

جہالت

210

تعریف

210

متعلقہ الفاظ:غرر۔قمار۔ابہام ۔شبہ

210

جہالت کےاقسام

212

جہالت کےتین مراتب ہیں

212

پہلا مرتبہ ،کھلی ہوئی جہالت

212

دوسرا مرتبہ :معمولی جہالت

212

تیسرامرتبہ :درمیانی جہالت

212

جہالت کےاحکام

213

بیع میں جہالت

213

صغیہ عقد میں جہالت

213

ایک بیع میں دوبیع

213

کنکری سےبیع

214

بیع ملامسہ ومنابذہ

214

بیع کی جہالت

214

زمین میں چھپی ہوئی چیز کی بیع

215

غوطہ خور کےایک غوطہ میں آنے والی مچھلیوں کی بیع

215

تھن کےدودھ کی بیع

215

پانی میں  مچھلی کی بیع

216

غیر موجودہ کی بیع

216

اٹکل سےبیع

216

ثمن میں جہالت

216

سلم میں جہالت

216

مضاربت کےراس المال کی جہالت

217

اجارہ میں جہالت

217

مدت میں جہالت

217

مجہول کوبری قراردینا

217

مجلس عقد میں جہالت کازائل ہوجانا

218

بدل قصاص بر صلح

219

مکفول لہ کی جہالت

219

مجہول حق کاضمان لینا

220

رہن اورمرہون جس کےبدلہ رہن رکھاگیا کی جہالت

220

وکالت میں جہالت

220

اجرت یاانعام وغیرہ میں جہالت

220

شرکت میں جہالت

221

ہبہ می جہالت

221

وصیت میں جہالت

221

وقف میں جہالت

221

اقرار میں جہالت

221

نسب میں جہالت

221

مہر میں جہالت

221

خلع میں جہالت

222

جس پر تہمت لگائی گئی ہواس کی جہالت

222

مقتول کے ولی کامجہول ہونا

222

جس کادعوی کیاجارہا ہے ا سکی جہالت

222

جس کی گواہی دی جارہی ہےاس کی جہالت

222

جہر

223

تعریف

223

متعلقہ الفاظ:اسرار،مخالفت ،کتمان ،اظہار ،افشاء ،اعلان

223

جہر اوسرکی حد

223

جہرسے متعلق احکام

224

نماز کےاقوال میں جہر کرنا

224

تکبیر میں جہر کرنا

224

تعوذ (اعوذباللہ پڑھنے)میں جہر کرنا

224

بسم اللہ میں جہر کرنا

225

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71648
  • اس ہفتے کے قارئین 290032
  • اس ماہ کے قارئین 290032
  • کل قارئین111897360
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست