#2380

مصنف : محمد ابراہیم خلیل

مشاہدات : 3209

مرحوم دوست عبد اللہ سلیم کی یاد میں

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2920 (PKR)
(ہفتہ 14 مارچ 2015ء) ناشر : نذیر میڈیکل سٹور پل بازار منڈی احمد آباد

مولانا عبد اللہ سلیم ﷫  دارالحدیث جامعہ کمالیہ ،راجووال  کے بانی  شیخ  الحدیث مولانا محمد یوسف ﷫ کے  بڑے بیٹے تھے   موصوف  نیک طبع ،  ملن سا ز ہر دلعزیزانسان تھے اچھے واعظ ، کامیاب مدرس  اور منتطم تھے  مسلک کی ترویج واشاعت میں مرحوم کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔دارالحدیث جامعہ کمالیہ کا  تما م تر انتظام مرحوم  کےذمہ تھا  21ستمبر 1993 کو   اچانک حرکت قلب بند ہونے سے  انتقال کر گے تھے  ہزاروں لوگوں  نے ان کے نمازے جنازہ میں  شرکت کی  ۔نامور   اہل قلم نے ان کی  وفات پر اپنے تاثرات کا اظہا رکیا اور  تمام جماعتی رسائل  میں ان کی خدمات کو سراہا گیا  ۔زیرنظر کتاب  بھی مولانا عبد اللہ سلیم ﷫ کے  تذکرہ وسوانح  پر مشتمل ہے  جو کہ جوانی  کےعالم میں  بہت سے  لواحقین ومتعلقین  کو غمزدہ  چھوڑ اس دنیا  ئے فانی  سے اچانک رحلت فرماگئے تھے۔اس کتاب  کو مرحوم کےایک مخلص دوست    مولانا محمد ابراہیم خلیل فیروز پوری نے  مرتب کیا۔  اللہ تعالیٰ مرحوم اور ان کے والد گرامی جناب مولانا  یوسف ﷫ کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قبروں پراپنی رحمت کی برکھا برسائے اور  انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ وارفع مقام فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض حال

 

ا

اظہار امتنان

 

ج

نسب

 

5

حلیہ

 

5

تعلیم

 

6

شرکاء درس

 

7

سند جامعہ سلفیہ

 

9

ایک یادگار مکتوب

 

11

نظامعت جامعہ

 

12

پسندیدہ شخصیت

 

16

زیارت بیت اللہ شریف

 

16

مولانا محمد یوسف صاحب کے صاحبزادگان

 

17

تحریری خدمات

 

17

مجموعہ الرسائل

 

18

تذکرہ عارف حصاری

 

21

نیکی اور بدی میں جنگ

 

21

مولانا حصاری کاتعاقب

 

25

عبادت و طاعت سے کائنات

 

25

میری گزارش

 

26

ایک اورمشرکانہ عقیدہ

 

29

غیظ و غضب

 

32

کیفیت غضب

 

33

غیرت و حمیت

 

35

شیطان کا کارگر حربہ

 

37

زریں وصیت

 

38

غصہ کا شرعی علاج

 

40

صحت پر غصہ کا اثر

 

41

دانائے سبل،سیدالرسل کا غصہ

 

43

اور عفو و تحمل

 

43

جواہر پارے

 

51

منتخب اشعار

 

54

رؤیاء صادقہ

 

57

ایک اور خواب

 

58

ایک او رخواب

 

58

وفات حسرت آیات

 

59

مضامین

 

60

مولانا محمد عبد اللہ سلمی کی کچھ یادیں اور کچھ باتیں

 

63

عزیزم عبد اللہ سلیم کی قبر

 

68

آہ! مولانا عبد اللہ سلیم

 

70

اداریے

 

74

آہ ! مولانا عبداللہ سلیم

 

74

مولانا محمد یوسف صاحب کو صدمہ

 

77

مولانا عبد اللہ سلیم آف راجووال

 

79

مولانا عبداللہ سلیم انتقال کر گئے

 

80

اظہار تعزیت

 

83

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41522
  • اس ہفتے کے قارئین 281236
  • اس ماہ کے قارئین 1309401
  • کل قارئین96961245

موضوعاتی فہرست