#4016

مصنف : ابو محمد عبد السلام کیلانی

مشاہدات : 10625

منشیات اور اسلام

  • صفحات: 241
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6025 (PKR)
(جمعرات 27 اکتوبر 2016ء) ناشر : ادارہ مراۃ القرآن و الحدیث لاہور

شراب اور نشہ آور اشیاء معاشرتی آفت ہیں جو صحت کو خراب خاندان کو برباد،خاص وعام بجٹ کو تباہ اور قوت پیداوار کو کمزور کرڈالتی ہے۔ان کے استعمال کی تاریخ بھی کم وبیش اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تہذیب کی تاریخ یہ اندازہ لگانا تو بہت مشکل ہے کہ انسان نے ام الخبائث کا استعمال کب شروع کیا اوراس کی نامسعود ایجاد کاسہرہ کس کے سر ہے ؟ تاہم اس برائی نے جتنی تیزی سے اور جتنی گہرائی تک اپنی جڑیں پھیلائی ہیں اس کا ندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ تمام عالمی مذاہب نے اس کے استعمال کو ممنوع قرار دیا ہے۔دین ِ اسلام میں اللہ تعالیٰ نے شراب کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے اور رسول اللہ ﷺ نےاس کے استعمال کرنے والے پر حد مقرر کی ہے یہ سب اس مقصد کے تحت کیا گیا کہ مسکرات یعنی نشہ آور چیزوں سے پیدا شدہ خرابیوں کو روکا جائے ا ن کے مفاسد کی بیخ کنی اور ان کےمضمرات کا خاتمہ کیا جائے ۔کتب احادیث وفقہ میں حرمت شرات اور دیگر منشیات اور اس کے استعمال کرنے پر حدود وتعزیرات کی تفصیلات موجود ہیں ۔ اور بعض اہل علم نے شراب اور نشہ اور اشیا ء پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’منشیات اوراسلام ‘‘ کیلانی خاندان کی معروف شخصیت اورتلمیذ رشید حافظ عبد اللہ محدث روپڑی ﷫ مولاناعبدالسلام کیلانی (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) کی تصنیف ہے۔یہ کتاب ایک مقدمہ اور چھ ابواب پرمشتمل ہے ۔دس صفحات پر مشتمل اس کے مقدمے میں فاضل مصنف نےاس کتاب کے موضوع کے متعلق بنیادی باتیں تحریر کی ہیں ۔ نیز کتاب کے مصادر ومراجع کے متعلق گفتگو کی ہےاور دماغ پر منشیات کےاثر کابھی ذکر کیا ہے جس میں ضمناً مغرب کی اسلام کےخلاف سازش کو بھی آشکار کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

مولف کےحالات زندگی

11

ابواب کی تقسیم

19

مقدمہ

24

منشیات کادماغ پر اثر

24

لوآپ اپنےدام میں صیاد آگیا

30

پہلا باب

34

منشیات اوران کاشرعی حکم

36

منشیات مضرات اورمخدرات

36

شراب اورخمر کی شرعی ولغوی تحقیق

39

شراب بنانے کےطریقے

42

شراب کی حرمت کےچار مرحلے

44

شراب کی حرمت متواتر ہے

53

شراب نشہ آورمشروب اورتریا خشک منشیات سب کاحکم برابر ہے

57

مفتر کی تحقیق

62

مخدر کاشرعی حکم

64

منشیات کی جملہ اقسام کےلیے تعزیری قوانین

65

دوسرابا ب

67

پہلی فصل

67

شراب اوردیگر منشیات پر تعزیری احکام کتاب وسنت کی روشنی میں

67

شرابی کی تعزیر

78

دوسری فصل

81

شراب کی حدکےمتعلق تعزیری واقعات

81

آداب تعزیر

110

تیسری فصل

112

واقعات مذکورہ بالاسےاخذکردہ نتائج

112

چوتھی فصل

117

دنیاوی تعزیریاآخرت کےعذاب کےمقابلہ

117

سزاکےوقت گالیوں اوربددعاؤں سےپرہیز

121

امت کےلیےلمحہ فکریہ

124

مقررہ حدسے زیادہ لگانے پرجلادسےقصاص

125

تیسراباب

126

شبہات کادفعیہ

126

بیماری سےبچاؤ کی خاطر سےشراب کااستعمال

129

اب کتاب وسنت کی روشنی میں ملاحظہ ہو

131

حرام چیزوں سےعلاج

132

شراب کےمتعلق خصوصی راہنمائی

133

حکیم کاحوالہ

141

چیتی رہی یہ کم بخت روپ بدل بدل کے

144

چوتھا باب

151

پہلی فصل

151

شراب مخدرات اورمنشیات کےبارے میں لسانی ارشاوات

151

مطلق اجتناب کاحکم

155

دوسری فصل

158

شراب کےمتعلق تعزیری ممانعت

158

تیسری فصل

161

تخزیروعید اوربرے انجام کاخطرہ

161

چوتھی فصل

164

تحریم کی صراحت

164

روایات صرحت تحریم خمرعلی سبیل المثال

165

تحریم خمر کااجمالی خاکہ بطور مثال

168

شرابی ارواسلامی حقوق اوراستحقاق

170

موجودہ انجیل میں شراب کےبارےمیں تاثر

173

پانچواں باب

175

پہلی فصل

175

شراب بدکاریوں کی بنیاد اوراکبر الکبائر

175

دوسری فصل

178

شراب لعنتوں کابنڈل

178

حاصل کلام

181

تیسری فصل

183

شرابی اروارتداد کاہم وقت خطرہ

183

شرابی کانجام بد

186

عادی شرابی اروکفر وشرک

188

شرابی کاحشر

196

شرابی اورجنت کی باڑ

198

ووخیوں کاسیور یج اورشرابی کامشروی

200

چھٹا باب

203

متفرق مسائل

203

پہلی فصل

203

شراب کی تجارت کےبارےمیں کتاب وسنت کےاحکام

203

دوسری فصل

206

احتیاطی تدابیر

206

تیسری فصل

211

شراب کاخام مال اورمشکوک مشروبات

211

چوتھی فصل

218

مفید مشروبات

218

پانچویں فصل

221

سگریٹ نوشی حقہ کشی

221

فیصلہ کس بات

223

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1907
  • اس ہفتے کے قارئین 303064
  • اس ماہ کے قارئین 1977015
  • کل قارئین113584343
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست