#3385

مصنف : سعدیہ ارشد بنت حافظ محمد ارشد

مشاہدات : 4297

مخدوم العلماء محمد اسماعیل سلفی 

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(جمعہ 26 فروری 2016ء) ناشر : دار الدعوۃ السلفیہ، لاہور

شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی ﷫(1895ء تا 1968ء) کی ذات ِمتنوع صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عالم اسلام کےعلمی حلقے ان کے قلم کی روانی سے بخوبی آگاہ ہیں۔مولانا مرحوم بيک وقت ايک جيد عالمِ دين مجتہد ، مفسر ،محدث ، مؤرخ ، محقق ، خطيب ، معلم ،متکلم ، نقاد ، دانشور ، مبصر تھے ۔ تمام علوم اسلاميہ پر ان کو يکساں قدرت حاصل تھی ۔ تفسیر قرآن ، حديث ، اسماء الرجال ، تاريخ وسير اور فقہ پر ان کو عبور ِکامل حاصل تھا ۔ حديث اور تعليقات حديث پر ان کا مطالعہ بہت وسيع تھا حديث کے معاملہ ميں معمولی سی مداہنت بھی برداشت نہيں کرتے تھے۔مولانا محمد اسماعيل سلفیايک کامياب مصنف بھی تھے ۔ان کی اکثر تصانيف حديث کی تائيد وحمايت اور نصرت ومدافعت ميں ہيں آپ نے دفاع سنت کابیڑا اٹھایا اور اس کا حق ادا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’مخدوم العلماء مولانا محمد اسماعیل سلفی ﷫‘‘ محترمہ سعدیہ ارشد بنت حافظ محمد ارشد صاحب کا 1979ء ایم اے علوم اسلامیہ کےلیے پنجاب یونیورسٹی میں پیش کیےگئے مقالہ کی کتابی صورت ہے ۔اس میں مصنفہ نے مولانا سلفی ﷫ کی تگ وتاز کے مختلف دائروں کی وضاحت کی ہے او ران کے علمی میدانوں سے قارئین کرام کو متعارف کرانے کی بھر پور کوشش کی ہے ۔کتاب کے آخر میں مؤرخ اہل مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷫ نے حرف چند کے عنوان سے مولانا سلفی ﷫ کے مزید بیس شاگردوں کے حالات قلم بند کیے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

3

گفتی وناگفتی

7

مختصر حالات مولانا محمد اسماعیل سلفی 

11

عرض ناشر

15

آغاز سخن

17

تقسیم ابواب

21

باب اول

22

خاندان کااجمالی تعارف

23

استاذپنجاب حافظ عبدالمنان سےرابطہ

24

حضرت سلفی کی ولادت باسعادت

24

مولانا محمد براہیم اور مسلک اہل حدیث

25

حضرت سلفی کاآغاز تعلیم

26

باقاعدہ تعلیم

26

دلی روانگی

26

امر تسر میں آمد

26

سیالکوٹ آمد

27

گوجرانوالہ میں تقرر

27

قومی وجماعتی خدمات

28

حضرت سلفی ایک سوانحی مکتوب

29

عام معمولات زندگی

31

خطابت

31

حضرت سلفی کی عادات

32

اخلاص ارو بےمثال مستقل مزاجی

32

نوائے وقت

35

روزنامہ کوہستان

36

شورش کاشمیری کاہفت روزہ چٹان

37

قرار دادہائے تعزیت

37

مولانا محمد چراغ گواجرانوالہ

37

مولنامحمد عبداللہ گور داس پوری

37

مولناابومرتضی گل حسن خان

38

قاضی زنی العابدنی سجاد میرٹھی

38

حضرت مولانا عبداللہ ثانی کامکتوب

39

جنازے کاآنکھوں دیکھاحال

40

حافز عبدالحق صدیق کاتبصرہ

40

یادیں اورتاثرات

 

شارح نسائی حضرت مولاناعطاء اللہ  حنیف کےتاثرات

42

علامہ احسان الہی ظہیر کےتاثرات

43

عبدالغفار اثر کاخراج تحسین

46

مولاناسلفی کی چند ام خصوصیات

47

مضمون حافظ احمد شاکر صاحب مدیر مکتبہ سلفیہ لاہور

49

علماء ہند کے تاثرات

51

مولناعبد الحمید رحمانی (دہلی )خراج تحسین

55

منظوم ہدیہ عقیدت

55

مولانا عبدالرحمان عاجز مالیر کو ٹلوی

57

منظور احمد منظور

57

طاہر قریشی کےتاثرات

59

راسخ عرفانی

59

علیم ناصر ی صاحب

60

عبداللہ کوثر نذرانذرانہ شعر

61

جناب منظور حسین

61

علامہ خالد اختر افغانی

62

رازکاشمیری

63

باب سوم

64

حضرت مولانا کے خطبات جمعہ

65

مولانا سلفی کادرس قرآن

68

حضرت سلفی کے فتاوی

69

ایک نصیحت آمیز مکتوب

73

ہفت روزہ الاعتصام کااجراء

76

مکتوب بنام مولانا عبدالجلیل رحمانی

74

اہل حدیث کانفرنسیں

77

الجامعۃ المحمدیہ

78

جامعہ کی تاسیں

78

امتیازی خصوصیات

79

مجمل خاکہ

81

درس نظامی کے اساتذہ

81

الجامعۃ السلفیۃ

83

تجویز وتاسیسں

83

مختصر تاریخ

83

جامعہ کی موجود ہ عمارت

84

جامعہ سلفیہ کے مقاصد

85

جامعہ سلفیہ کے مقاصد

85

مسلک

85

حکومت سعودیہ کاتعاون

86

طلباء کی غیر نصابی سرگرمیاں

88

جامعہ تعلیم القرآن ولحدیث گوجرانوالہ

89

سنگ بنیاد

89

جامعہ کے اغراض ومقاصد

90

طریق کار

90

نصاب تعلیم

90

شعبہ تعلیم

90

طالبات کی تعداد

91

اساتذہ کرام

91

نظام امتحان

92

باب چہار م

93

حضرت مولاناسلفی کاانداز تحریر

94

’’مشکوۃ المصابیح‘‘

96

مشکوۃ کی شروح

96

کتاب ہذا کامنفرد انداز

97

اہم خصوصیات

97

مبسوط حواشی

98

رسول کریم کی نما ز کتاب

99

تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی

101

فقہ الحدیث کے اصول

102

زیارت قبور

104

حدیث کی تشریعی اہمیت

107

مسئلہ حیات النبی

111

جماعت اسلامی کانظر یہ حدیث

114

مولانا سلفی کی وسعت ظرفی

117

امام بخاری کامسلک

118

حدیث کامقام قرآن کی روشنی میں

120

اسلام نظام حکومت کامختصر خاکم

123

حضرت سلفی کتابوں کے عربی تراجم

125

باب پنجم ۔

127

آپ کے اساتذہ

127

استاذ پنجاب حافظ عبدالمنان وزیرآبادی

128

امام العصر مولانامحمد ابراہیم سیالکوٹی

133

مولانا مفتی محمد حسن امرتسری

138

مولانا حافظ عبدالجبار عمرپوری

142

مولناسلفی کے تلامذہ

143

فاضل جلیل مولنامحمدحنیف ندوی 

143

شیخ الحدیث مولنامحمد عبداللہ 

146

مولانا حافظ عبدالمنان نور پوری

149

مولانا حافظ احمد اللہ

150

حضرت مولناثناء اللہ

151

مولا نا محمج ادریس بڈھیمالوی

152

مولانا ابو لکلیم محمد اشرف سلیم

152

حکیم قاری محمد اسماعیل اسد

153

مولاناابورضا ثنا ربانی

153

مولانا محمد حنیف یزدانی

153

حافظ سیف الرحمن الفلاح

153

مولانا محمد صدیق

153

مولا ناعزیز الرحمن لکھوی

154

مولنا عبدالعزیز نورستانی

154

مولانامحمد بشیر نعمانی

154

مولا نامحمد صادق صدیق

154

حرفے چند

155

کتابیات

163

رسائل واخبارات

165

کتاب ہذا کامنفرد انداز

166

مولانا شیخ الحدیث محمدعبداللہ

149

مولانا محمد خالد گھرجاکھی

164

مولاناحافظ عبدالمنان نورپوری

169

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70873
  • اس ہفتے کے قارئین 289257
  • اس ماہ کے قارئین 289257
  • کل قارئین111896585
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست