#1546

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 5826

مجلہ بحرالعلوم محدث العصر نمبر ( محب اللہ شاہ راشدی)

  • صفحات: 686
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24010 (PKR)
(منگل 15 اپریل 2014ء) ناشر : جامعہ بحرالعلوم السلفیہ، میرپور خاص سندھ

فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی ﷫ کی شخصیت او ر ذات گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ سندھ کے سادات گھرانے راشدی خاندان سے تعلق رکھتے تھے سندھ میں راشدی خاندان نہایت اہمیت کا حامل ہے مسلک اہل کو اس علاقے میں صرف ان کی بدولت ہی ترویج وترقی اور فروغ ہوا اس خاندان کی دینی ملی اور مسلکی خدمات آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں شیخ محب اللہ راشدی اپنے وقت کے ایک عظیم مفکر ومحدث تھے اور صاحبِ قلم عالم دین تھے آپ نے مختلف مسائل پر اردو اور سندھی زبان میں نہایت وقیع تحقیقی کتابیں اور رسائل لکھے ۔ زیر نظرکتاب در اصل جامعہ بحر العلوم السلفیہ سندھ کے سہ ماہی مجلہ بحر العلوم کا شیخ محب اللہ شاہ راشدی کی حیات وخدمات وتاثرات پر مشتمل خاص نمبر ہے جس میں شیخ کے متعلق نامور علماء اور اہل قلم کے مضامین اور اور تاثرات کو مدیر مجلہ جناب افتخار احمد تاج الدین الازہر ی ﷾ او ران کے رفقاء نے بڑی محنت سے جمع کرکے شائع کیا ہے اللہ تعالی شیخ محب اللہ کے درجات بلند فرمائے۔(آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمۃ المدیر

 

7

آپ بیتی میری علمی و مطالعاتی زندگی

 

 

تاثرات

 

 

حضرت شاہ صاحب کی یاد میں

 

151

پیاری شخصیت کی یادیں اور باتیں

 

159

شیخ الاسلام محب اللہ شاہ کی یاد میں

 

168

میرے والد محترم

 

179

سید محب اللہ شاہ جلالپور میں

 

191

یکے از شخصیات باب الاسلام

 

193

پیر محب اللہ شاہ راشدی

 

197

پیر سید محب اللہ شاہ راشدی

 

204

حافظ پیر محب اللہ شاہ

 

213

میرے پیارے شفیق

 

216

ماہر اسماء الرجال

 

219

سید محب اللہ شاہ راشدی

 

249

سرزمین سند کے عظیم سپوت

 

266

مخدوم سندھ

 

274

درویش صفت پیکر علم وعمل انسان

 

276

محبت کے پھول

 

299

میرے دادا ابو ایک عظیم مصلح

 

301

خدمات

 

308

سید محب اللہ شاہ حیات و خدمات

 

338

شاہ صاحب کی تصنیفی خدمات

 

350

کتب خانہ پیر جھنڈا

 

357

مخطوطات

 

395

محب اللہ شاہ راشدی کی حدیثی خدمات

 

424

وصیت نامہ

 

459

انٹرویو

 

463

پیر سید محب اللہ شاہ راشدی کی کہانی

 

463

سید قاسم صاحب کا ایک اہم انٹرویو

 

484

سید محب اللہ شاہ راشدی کا ماہنامہ ’’ صراط مستقیم‘‘ کراچی کو ایک اہم انٹرویو

 

505

تعزیتی پیغامات

 

521

آہ مولانا سید محب اللہ شاہ راشدی

 

521

زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے

 

523

تعزیت نامہ

 

524

سندھی مضامین

 

530

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38402
  • اس ہفتے کے قارئین 463892
  • اس ماہ کے قارئین 1664377
  • کل قارئین113271705
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست