#699

مصنف : محمد بشیر ظہیر

مشاہدات : 21720

کشف الحقائق حصہ اول

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5280 (PKR)
(منگل 19 جولائی 2011ء) ناشر : چوک سرائے کرشنا ضلع بھکر

ہمارے ہاں عمومی طور پر دیوبندی حضرات کے بارے میں یہ خیال عام ہے کہ وہ تقلید شخصی کے قائل تو ہیں لیکن شرکیہ امور سے دور ہیں اور پکے موحد ہیں،چنانچہ بریلوی حضرات کے مقابلے میں یہ اہل حدیث کے زیادہ قریب ہیں۔سچ  یہ ہے کہ فرقہ پرستی کے اس عہد میں افراد امت کو وحدت کی لڑی میں پرونے کی اشد ضرورت ہے لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ اتحاد و اتفاق کا اصل و اساس عقیدہ توحید ہی ہے۔اب اگر بے تعصبی سے دیوبندی لٹریچر کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہو گا کہ ان کے ہاں بھی ایسی بے شمار چیزیں موجود ہیں ،جن کی وجہ سے بریلوی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شرکیہ امور کے مرتکب ہیں۔چنانچہ یہی وجہ ہے کہ ایک بریلوی مصنف ارشد القادری صاحب نے ’زلزلہ‘نامی کتاب لکھ کر یہ ثابت کیا  ہے کہ دیوبندی بھی وہی عقاید رکھتے ہیں جو بریلویوں کے ہیں،لیکن اس کے باوجود وہ ہمیں مشرک کہتے ہیں اور خود کو موحد۔ایک مصنف دیوبندی عالم جناب عامر عثمانی نے بھی’زلزلہ‘کے مندرجات کی تائید کی ہے کہ واقعتاً دیوبندی حضرات بھی انہی خرابیوں کا شکار ہیں ۔زیر نظر کتاب میں بھی اسی نکتے پر بحث کی گئی ہے یہ ایک سابق دیوبندی مولانا محمد بشیر مظہر کی تصنیف ہے جس  میں ا نہوں نے معتبر حوالہ جات سے دکھایا ہے کہ دیوبندی حضرات کے ہاں بھی شرکیہ حکایات موجود ہیں۔انداز کہیں کہیں سخت ہے تاہم  بات درست ہے ،امید ہے دیوبندی دوست کھلے دل سے اس کا مطالعہ کریں گے اور حق بات واضح ہو جانے پر اصلاح احوال کی سعی کریں گے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کچھ اپنی زبان میں

 

1

سبب تالیف

 

1

منصب نبوت کی طرف محمد قاسم نانوتوی  بانی دارالعلوم دیوبند کی پیش قدمی

 

3

خود بینی کی شرمناک مثال اور رسول اللہ ﷺ سے استہزاء

 

5

مرزائیت کی حوصلہ افزائی

 

13

تحقیر رسول ﷺ

 

20

عبرت کامقام

 

35

نانوتوی کے ہاتھ کا رگڑا

 

57

سہارن پور کی رنڈیوں کا نرالہ پیر

 

59

ایمان شکن واقعہ

 

60

رشید احمد گنگوہی کے مشرکانہ واقعات

 

67

گنگوہی کی رنگین طبیعت

 

81

تھانوی صاحب کے مشرکانہ واقعات

 

83

حاجی امداداللہ مہاجر مکی کے شرکیہ واقعات

 

93

حسین احمد مدنی کے شرکیہ واقعات

 

103

احمد علی لاہوری کے مشرکانہ واقعات

 

112

جناب مولوی عبدالرشیدرانی ساگری دیوبندی

 

114

مولانا خیرالدین کے مشرکانہ واقعات

 

117

مولانا بشارت کریم کے مشرکانہ واقعات

 

122

شاہ ولی اللہ دہلوی کےمشرکانہ واقعات

 

133

الہامی مدرسہ

 

139

تحریف حدیث میں دیوبند کی مہارت

 

165

التماس

 

168

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46530
  • اس ہفتے کے قارئین 343508
  • اس ماہ کے قارئین 1397008
  • کل قارئین110718446
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست