#3360

مصنف : قاسم علی شاہ

مشاہدات : 8796

کامیابی کا پیغام

  • صفحات: 212
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5300 (PKR)
(جمعرات 18 فروری 2016ء) ناشر : منزل پبلیکیشنز لاہور

ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو، خوب ترقی کرلے، آگے بڑھے، اس کی دشواریاں دور ہوں، بھرپور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ بہترین سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے، اس کی صحت اچھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو، اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ کرنا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نہ پڑے، خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں، دقتیں اور مشکلات برداشت کرناپڑتی ہیں۔ لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھتا اور سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"کامیابی کا پیغام" محترم قاسم علی شاہ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی  اصول اور گر سکھلائے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے اور ان کی دنیا وآخرت دونوں جہانوں کو بہترین بنا دے۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائے۔اللہ تعالی  ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

اظہار تشکر.......قاسم علی شاہ

8

اپنا حصہ

13

خود کو قیمتی بنائیے

14

کامیابی کیسے ممکن ہے ؟

18

تقدیر ساز فیصلے

21

مقصد کی اہمیت

24

درست سمت کاتعین

28

زندگی کے تما م شعبوں میں توازن ہی حقیقی کامیابی ہے

31

کامیابی اورخوشحالی حاصل کرنے سے پہلے

35

آپ کااختیار ماضی حال یا مستقبل .

39

بڑی کامیابی کی قیمت(پہلاحصہ)

42

بڑی کامیابی کی قیمت (دوسراحصہ )

45

آپ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی کامیاب ہوسکتے ہیں

49

اصل ہیروکون

53

ناکامیاں کامیابی کے لیے ضروری ہیں

56

بہتر جگہ

59

اپنی سوچ بدلیں زندگی خودبدل جائے گے

62

کون ہاراکون جیتا؟

66

بچوں کی نفیسات

70

دوسروں سے تعلقات قائم رکھنے کے طریقے

73

ابتداءآپ سے

76

سخت او رسرد پتھر

79

ناکامی کی وجوہات

82

خوف کا میابی کاسب سے بڑادشمن

86

دولت سےمحبت یانفرت

90

امیر یا غریب ہونے کی بنیادی وجوہات

93

سوچ وجذت او راحساسات پر حاوی طاقت

99

کامیاب لوگ آخر کیا کرتے ہیں؟

105

مجھے بھی آپ سے گلہ ہے

108

اس سے پہلے کہ

111

ہمارا محسن

114

التجاہے یارسول اللہﷺ

118

آج کااستاد

121

واصف علی واصف ﷫ ایک زندہ استاد

125

صبر کاپھل میٹھا

128

آپ کے لیے ایک اہم نصیحت

132

من کی باتیں

136

انداز ے بدل سکتے ہیں

139

بے لوث بانٹئے

143

پہلی ملاقات

147

رول ماڈلز

152

خوش رہنے کافن

156

کتاب بہترین دوست

160

آسان او رمشکل کا تصور

163

کامیابی عطاکرنے والے الفاظ

167

صلاحیت خدا کابہتر ین تحفہ

172

اپنے لیے وقت نکالیے

175

نیکی کردر یا میں ڈال

178

آپ کی ایمان دار ی دوسروں کو ایمان دار بنادیتی ہے

182

آپ کی اصل شناخت

187

آخر ی الفاظ ........زندگی کاعنوان

191

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72538
  • اس ہفتے کے قارئین 290922
  • اس ماہ کے قارئین 290922
  • کل قارئین111898250
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست