#3574

مصنف : مفتی جمیل احمد تھانوی

مشاہدات : 19330

اسلام اور حدود و تعزیرات

  • صفحات: 435
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10875 (PKR)
(بدھ 23 مارچ 2016ء) ناشر : ادارہ اشرف التحقیق جامعہ دار العلوم الاسلامیہ لاہور

ساری کائنات کا خالق ،مالک اور رازق اللہ تعالی ہے۔وہی اقتدار اعلی کا بلا شرکت غیرے  مالک اور انسانوں کا رب رحیم وکریم ہے۔انسانوں کے لئے قوانین حیات مقرر کرنا اسی کا اختیار کلی ہے۔اس کا قانون عدل بے گناہ افراد میں اطمینان خاطر پیدا کرتا ہے اور بڑے جرائم پر اس کی مقرر کردہ سخت سزائیں مجرموں کو ارتکاب جرم سے روکنے ،انہیں کیفر کردار تک پہنچانے اور دوسرے افراد کے لئے عبرت وموعظت کا سامان مہیا کرنے کا باعث ہیں۔اسلامی قانون عدل وانصاف کی ضمانت فراہم کرتا ہے،معاشرتی حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور عزت وحرمت کی حفاظت کو یقینی بناتا ہے۔انسانوں اور رب کے باہمی تعلق کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ کے قوانین کے نفاذ کے نتیجے میں زندگی میں وہ راحت،آرام اور آسائشیں پیدا ہوں جن کا قرآن حکیم میں بار بار وعدہ کیا گیا ہے۔جس نسل نے تخلیق پاکستان میں حصہ لیا ،اس کے لئے پاکستان میں اسلامی قوانین کا نفاذ ایک سہانا خوان اور جنت گم گشتہ کا حصول تھا۔،لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اسلامی قوانین کے نفاذ کے بعد معاشرے سے فیڈ بیک ملتی ہے وہ کسی طرح حوصلہ افزاء نہیں ہے۔اس لئے اس امر پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا معاذ اللہ خدائی قوانین اپنی تاثیر کھو چکے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلام اور حدود وتعزیرات"محترم مولانا مفتی جمیل احمد تھانوی صاحب کے مقالات پر مشتمل ہے، جسے محترم مولانا خلیل احمد تھانوی صاحب نے مرتب کیا ہے۔اس کتاب میں مولف نے اسلامی حدود کی افادیت کو بیان کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ اسلامی سزاؤں کے نفاذ ہی سے احوال امت کی اصلاح ممکن ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالی مملکت پاکستان میں اسلامی نظام کو نافذ فرمائے اور اس کے لئے راستے آسان فرمادے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

’’اسلام اور حدودوتعزیرات ‘‘

 

(پہلا مقالہ ) اسلام کیا ہے

 

ضرورت او رمذہب

29

ثبوت مذہب

29

تعلیمات اسلا م

32

خدا کی ذات وصفات پرایمان

36

عام آسانی کتابوں پر ایمان

36

تمام انبیاء فرشتوں پر ایمان

37

دوسری زندگی پر ایمان

38

ایک شبہ کاجواب

43

عبادت

46

نماز

49

اوقات نماز

50

پاکی وپاکیزگی

52

ڈسپلن

52

روزہ

53

زکوۃ

55

حج

56

نیکی کاحکم بدی سے روک

58

کامل عبادت

58

معاملات

59

اخلاق

61

حقوق

61

بڑےبڑے جرم

63

سزائیں

66

سیاست

68

جہاد

68

دوسر امقالہ )النواہی

 

انسانی خواص

73

خواص انسانی سے پیداہونے والی صفات

74

وحی کی ضرورت

76

گناہوں کی اقسام

76

شرک کامعنی

77

شرک سب سے بڑا گناہ ہے

78

کفروشرک میں فرق

79

شرک سب افعال کوضائع کردیتاہے

79

ممنوع کام

81

شرک کےنقصانات

83

حرام کام

84

کفر

86

آیتوں کامذاق اڑاناکفرہے

89

غیراللہ کو خداقرار دینا کفرہے

89

ناحق قتل کرنا

98

زنا

101

زناکی تہمت

105

حرام کی حیوانات

105

شراب اور جوا

106

سود

108

رشوت

109

تیسرامقالہ )غلامی اور اسلام

 

غلامی کی حقیقت

114

جنگی قیدیوں کوغلام بنانے کی وجہ

115

غلام کے ساتھ حسن سلوک

117

غلام کےتجارت کی وجہ

118

غلام گھر کافردہے

119

غلامی ذریعہ ہرامت

121

باندی سے ازواجی تعلق کےجوار کی وجہ

122

عورت کااپنے غلام سے ازواجی تعلق ممنوع ہونے کی وجہ

123

آزاد ی کی صورتیں

124

اسلام میں غلامی ختم کرنے کی تدابیر

125

کافر کوغلام کیوں بنایا جاتاہے

128

(چوتھا مقالہ )اسلامی سرزائیں

 

سزاکی ضرورت

131

سزاؤں کی اقسام

134

کیا اسلامی سزائیں سخت ہیں

136

چوری کی سزا

139

چوری کی وجہ سے ہونے والے عظیم نقصانات

140

بطور سزادہنا ہاتھ کاٹنے کی وجہ

144

اسلامی سزاؤں کے نفاذ کی مخالفت کی وجہ

148

اسلامی سزاؤں میں رعایت حقوق

149

ڈاکوکی سزاسخت ہونے کی وجہ

154

ڈاکوؤں کی چار سزائیں

155

حبس دوام کی سزاکی وجہ

157

ایک ہاتھ ایک پیرکاٹنے کی وجہ

159

ڈاکٰے میں قتل کی صورت میں قتل کی صورت

160

قتل وسولی کی سزاکی وجہ

161

قتل مرتد کی طریقہ پر فقہ حنفی کی تین عبارات

162

نتیجہ

162

زناکی سزا

163

دلائل فرضیت رجم

164

فرضیت رجم پر اجماع ہے

167

ایک شبہ کاازالہ

169

جرم کاثبوت

171

جرم کی قباحت شدیدہ

172

سزاکی مزونیت

181

شبہ کاازالہ

185

ثبوت زناکے لیے چارگواہ کیوں ضروری ہیں

186

نظیر

188

اسباب جرم

188

عذرلنگ

189

زنا کی تہمت کی سزا

191

جرم کی شدت

196

سزاکامناسب ہونا

201

سزااور جرم میں مناسبت

202

چار گواہ نہ ہونے پر حد قذف جاری کرنےکی وجہ

203

حدودالقذف کے مردود الشبہات

205

مدقذف کے جاری کرنے میں عقل وبلوغ  ہونے کی شرائط

206

متہم میں عقل وبلوغ کی شرائط کی وجہ

207

شراب نوشی کی سزا

208

شرابوں کاحرام ہونا

208

حدوالی شراب

212

اقسام شراب وشرائط

214

شرائط کے دلائل

215

(پانچواں مقالہ )کیا سنگساری اسلامی سزاہے

 

(چھٹا مقالہ )عورت کی نصف دیت

 

تمہید

253

قرآن شریف سے عورت کی نصف دیت کااثبات

256

مردوں کادرجہ عورتوں سے بلند ہے

256

عورت اور مردمیں فرق

257

مردوں کو عورتوں پر فضیلت اور ابطال مساوات

259

شوہر مردتنہا عورت کی گواہی عام معاملات میں معتبر نہیں

264

جوابا ت شبہات

266

دوسرا شبہ

367

شریعت میں مرد کاحصہ عورت سے دوگناہ ہونااس کی دلیل ہ تےکہ عورت کی دیت مردسے نصف ہے

270

مرد کاحصہ دوگناہونے کی وجہ

375

بعض صورتوں میں عورت کاحصہ مرد کے برابر ہونے کی وجہ

275

احادیث رسول بھی وحی الہی ہیں

277

حجیت حدیث کے دلائل

279

حجیت اجماع وقیا س

280

احادیث نبوی

281

حدیث ضعیف کی افادیت اور اہمیت

282

نعمت عظمی

284

احادیث سے عورت کی نصف دیت کااثبات

285

سند کی تحقیق

287

ائمہ مجتہدین کے اقوال سے عورت کی نصف دیت کاثبوت

289

عورت کی نصف دیت پر صحابہ کااجماع

292

متعدداحادیث سے عورت کی نصف دیت کاثبوت

293

غور کیجیے

300

عورت کی نصف دیت ہونے پر اجماع امت کے دلائل

301

عورت کی نصف دیت ہونے پر قیاس شرعی

304

نصف دیت پر عقلی دلائل

306

تتمہ

308

احادیث شیعہ

308

غیر مسلم عورتوں کی دیت

309

(ساتواں مقالہ (عورت کافرض

 

ہر مسلمان مرد عورت کافرض

313

ماں ہونے کی حیثیت سے عورت کافرض

314

عورت کمال ایمان کاذریعہ ہے

316

عورت بہترین اتالیق ہے

318

عورت بحیثیت مرشد

319

عورت کی بر ائی کااثر اس کی اولاد میں

320

تمام عورتوں کو نصیحت

321

(آٹھواں؍مقالہ )

توہین رسالت اور اس کی سزا

 

عرض مرتب

325

سلمان رشد ی کی گستاخیوں سے متعلق برطانیہ سے استتفتاء

329

الجواب

334

قرآن شریف کی بائیس آیات

334

چالیس احادیث مبارکہ

345

گستاخی کی سزا سے متعلق علمائے امت کااجماع دس حوالے

364

قیاس شرعی اور عقل کی روشنی میں سات وجوہات

380

فقہاء کرام کے دس حوالہ جات

383

قتل مرتد کے طریقہ پر فقہ حنفی کی تین عبارات

397 

معانی ایک دھوکہ ہے

399

خلاصہ (چھ نکات)

401

سچی تویہ سے قتل معاف ہونے کاقائل دوعلماء کی عبارات

403

سچی توبہ کاطریقہ

406

ضمیمہ 2اسرائیل کادنیا بھر کوالٹی میٹم (سات نکات)

408

ضمیمہ 1 قائدایران کے مثالی اقدامات (سات نکات)

410

استفتاء کے نمبروار جوابات

412

فہرست آیات

413

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21195
  • اس ہفتے کے قارئین 21195
  • اس ماہ کے قارئین 1695146
  • کل قارئین113302474
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست