#4465

مصنف : ضیاء الدین اصلاحی

مشاہدات : 6227

ہندوستان عربوں کی نظر میں جلد۔1

  • صفحات: 293
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13185 (PKR)
(جمعرات 02 مارچ 2017ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

تجارت کی غرض سے عرب تاجر ہندوستان کے ساحلوں پر آتے جاتے رہتے تھے اس سلسلے میں ایک بڑی تعداد سری لنکا میں آباد ہو گئی تھی اس کے علاوہ مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی عرب مسلم آبادیاں تھیں ایک روایت کے مطابق فتح سندھ سے قبل عرب مسلمان سندھ میں بستے تھے پانچ سو عرب مسلمان مکران سے سندھ میں آکر آباد ہو گئے تھے دیبل کی بندرگاہ کی وجہ سے بھی سندھ میں مسلمان آبادیاں تھیں۔ بعض روایتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ عرب مسلمانوں کا دوسرا مرکز ہندوستان کا وہ آخری کنارہ تھا جس کو ہندوؤں کے پرانے زمانے میں "کیرالہ" کہتے تھے اور بعد کو "ملیبار" کہنے لگے یہاں تجارت کی غرض سے آنے والے بہت سے عرب تاجر بس گئے تھے۔ تجارت کے علاوہ عربوں کے ہندوستان پر حملوں کو بھی تاریخ میں عربوں کی آمد کی وجہ بتایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’ہندوستان عربوں کی نظر میں‘‘ ضیاء الدین اصلاحی کی کاوش ہے۔ جسے انہوں نے ہندوستان کے متعلق قدیم عربی مصنفین خصوصاً جغرافیہ نویسوں اور ساحوں کی عربی کتابوں سے استفادہ کر کے اردو میں دو جلدوں میں پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیپاچہ از شاہ معین الدین احمد ندوی ناظم شعبۂ علمی و ڈائریکٹر شعبہ تاریخ المصنفین جاحظ

5

کتاب البیان و التبین

2

رسالہ فخر السودان علی البیضان ابن خردازبہ

8

المسالک ولممالک

9

سلیمان تاجر

25

سلسۃ التواریخ

26

ابو زید حسن سیرافی

46

سلسلۃ التواریخ

47

بلا ذری

58

فتوح البلدان

59

یعقوبی

94

تاریخ یعقوبی جلد اول

95

ابن فقیہ ہمدانی

114

کتاب البلدان

115

ابن رستہ

126

بزرگ بن شہریار

145

عجائب الہند

146

ابو لحسن مسعودی

166

مروج الذہب و معاون الجوہر

168

کتاب التنبیہ والاشراف

250

مطہر طاہر مقدسی

258

کتاب البدء والتاریخ

259

اصطخری

265

مسالک الممالک

266

بشاری مقدسی

277

احسن التقاسیم فی معرفۃ الاقالیم

278

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35937
  • اس ہفتے کے قارئین 194469
  • اس ماہ کے قارئین 1713542
  • کل قارئین115605542
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست