#4263

مصنف : محمد عاصم

مشاہدات : 8681

فقہ السنہ

  • صفحات: 499
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12475 (PKR)
(ہفتہ 04 فروری 2017ء) ناشر : منصورہ بک سنٹر لاہور

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "فقہ السنہ" معروف عالم دین محمد عاصم صاحب کی کاوش ہے،جسے انہوں نے  معروف فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے قرآنی آیات ،واحادیث نبویہ سے مزین کر دیا ہے ۔اور فروعی مسائل میں صرف ایک ہی قول راجح وصحیح کوبیان کر دیا ہے تاکہ پڑھنے والوں کے لئے سمجھنا آسان ہو اور مبتدی قاری اپنا مطلوب پا لے۔انہوں نے اس کتاب کو مختصر اور مفید بنانے کی از حد کوشش کی ہے ،تاکہ اس سے عابد اپنی عبادت کے لئے ،واعظ اپنی وعظ کے لئے ،مفتی اپنے فتوی کے لئے ،معلم اپنی تدریس کے لئے قاضی اپنے فیصلے کے لئے ،تاجر اپنی تجارت کے لئے اور داعی اپنی دعوت کے لئے فائدہ اٹھا سکے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

کتا ب الطہا رۃ

20

نجا ست کی اقسام

20

مردار

20

خون

21

سؤر

22

کتا

22

قے

22

انسان کا پیشا ب  و پا خانہ

22

مذی اور ودی

23

منی

23

حرام جا نو روں کا گو شت  اور پیشاب پا خانہ

24

شراب

24

نجا ست دور  کر نے  کی صور تیں

25

مختلف  چیزوں  سے

 

بد ن  یا کپڑا 

25

زمین

25

گھی  ’ تیل و غیرہ

26

مر دہ  جانو ر  کی کھا ل

26

آیئنہ  تلوار وغیرہ

27

جو تا

27

پانی  کے احکام

27

سمند ر اور در یا کا پانی

27

وہ  پانی  جس  میں  کو ئی  پاک  جبریل  جا ئے

28

وہ  پانی  جس  میں  کو ئی  نجا ست  گر جا ئے

28

مستعل  پانی

29

جھو ٹا  پانی

30

انسان  کا جھو ٹا  پا نی

30

 حلا ل  جانور و ں  کا جھو ٹا  پانی

30

خچر  گد ھے  ’ جنگلی   جانوروں  اور شکا ری  پر ند وں  کا جھو ٹا   پانی

30

بلی  کا جھو ٹا پانی

31

کتے  کا جھو ٹا پانی

31

رفع حاجت  کے آداب

32

وضو

35

وضو کی فر ضیت

35

و ضو کی فضیلت

35

وضو  کی نیت

36

وضوکا طر یقہ

36

وضو  کے فر ائض

36

وضو  کی سنتیں اور مستحبات

38

وہ چیزیں  حن سے وضو  ٹو ٹ  جاتا  ہی

42

وہ چیزیں   جن  کے لئے  وضو نہیں  ٹو ٹتا 

43

وہ چیزیں   جن  کے لئے  وضو کر نا ضرو ری ہے

44

وہ چیزیں   جن  کے لئے  وضو کر نا مستحب ہی

44

مو زوں  اور جر ابوں  کا مسح

46

مو زوں پر مسح کا جو از

46

جرابوں پر مسح کا جو از

46

مو زوں  اور جر ابوں   پر مسح کرنے کی شرط

47

مسح پاؤں  کے کس حصے پر کیا جائے

47

مسح کی مد ت

47

وہ چیزیں جن سے مسح ختم ہو جاتا ہے

47

غسل

48

وہ چیزیں جن سے غسل وا جب ہو جاتا ہے

48

وہ چیزیں جن کا  جنا بت کی حالت میں  کرنا نا جا ئز  ہے

49

وہ چیزیں جن کے لئے غسل کر نا  مسنون یا مستحب ہے

50

غسل کے فرا ئض

52

غسل  کی سنتیں

52

عو رت کا  غسل

53

 غسل کے متعلق بعض  دو سرے ضروری مسا ئل

53

تیمم

53

تیمم کا جوا ز

53

فہر ست  ابھی جاری ہے

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40599
  • اس ہفتے کے قارئین 280313
  • اس ماہ کے قارئین 1308478
  • کل قارئین96960322

موضوعاتی فہرست