#5151

مصنف : علامہ مخدوم محمد ہاشم سندھی

مشاہدات : 6137

عہد نبوت کے ماہ و سال

  • صفحات: 405
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10125 (PKR)
(ہفتہ 20 جنوری 2018ء) ناشر : حسین چوہدری ٹرسٹ لاہور

قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ عہد نبوت کے ماہ وسال ‘‘اصل میں یہ کتاب عربی میں علامہ مخدوم محمد ھاشم سندھی کی ہے اس کو اردو قالب میں حضرت مولانا محمد یوسف لُدھیانوی نے ڈھالا ہے۔ جس میں انہوں نے نبی کریمﷺ کی سیرت طیبہ کو ماہ و سال کے اعتبار سے بیان فرمایا ہے۔اس کتاب میں آپﷺ کے دن و رات،افکار ونظریات،اخلاق و آداب، غزوات اور دیگر پہلؤوں کو مدون کیا ہے جو کہ ایک مسلمان کےلئےعمدہ اور پر سکون زندگی گزارنے کے لئے انتہائی ضروری ہیں۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

آغاز نبوت سے ہجرت تک کے واقعات

10

پہلے مسلمان

11

سا بقون اوّلون

14

پہلی وحی اور نزول وحی  کا قصہ

19

حضرت حمزہؓ  کا قبول اسلام

22

ہجرت حبشہ

27

آپ کا دار  ارقم میں قیام

29

قریش کا مقا بلہ

34

سفر طائف

40

بیعت عقبہ

42

سفر معراج

43

عقبہ کی تیسری بیعت

50

غزوہ الابواء

57

غزوہ السویق

61

غزوہ احد

64

غزوہ خندق

67

صلح حدیبیہ

70

غزوہ خیبر

71

فتح مکہ

73

غزوہ تبوک

75

سریہ علی ؓ  بن ابی طالب

89

سریہ  غا لبؓ  سر یہ شجاعؓ

96

سریہ خالد بن سعیدؓ

115

ہجرت نبوی

118

غار ثور کو روانگی

120

مسجد قبا کی تعمیر

125

زکوۃ کی فرضیت

134

تحویل قبلہ

142

قتال کی اجازت

146

حضرت عباس ؓ کا قبول اسلام

161

فرعون امت کا قتل

163

نماز خوف

171

قنوت نازلہ

200

خندق کی کھدائی

203

جنگ خندق کا آخری دن

209

حد قذف

218

قحط سالی

221

نجاشی کا قبول اسلام

228

ظہار کا واقعہ

230

رجز

240

مقو قس کے ہدایا

246

اراضی خیبر

250

ممبر کی تیاری

261

فارسی عورت کی سربراہی

267

اہل مکہ کو امن  عام

284

امانت  اور وحی الہی

289

انصار کی فضیلت

298

سورج گرہن

302

وفود کی آمد

306

رجم کا قصہ

312

ولید عقبہ کا قصہ

315

لعان کا قصہ

317

علاقہ حجر کے وقعات

328

تبوک میں مسجد کی تعمیر

331

مو زوں پر مسح

337

حضرت علی ؓ یمن میں

351

وفد خولان

358

مرض کا آغاز

362

مرض کا شدت

366

وصال کی تاریخ

368

غسل وتدفین

370

حضرت فاطمہ ؓ  کی  وفات

371

اسود عنسی کا قتل

372

جنگ یمامہ

373

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9648
  • اس ہفتے کے قارئین 9648
  • اس ماہ کے قارئین 1683599
  • کل قارئین113290927
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست