#4374

مصنف : قاضی مظہر حسین

مشاہدات : 10134

دفاع حضرت امیر معاویہ ؓ

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(ہفتہ 01 اپریل 2017ء) ناشر : ادارہ مظہر التحقیق لاہور

سیدنا معاویہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے سیدنا معاویہ ابی سفیان کے متعلق مستند کتب لکھ کر سیدنا معاویہ کے فضائل ومناقب،اسلا م کی خاطر ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کے ان کے خلاف کےجانے والےاعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’ دفاع حضرت امیر معاویہ ‘‘ مولانا قاضی مظہر حسین کی سید نا امیر معاویہ کے فضائل ومناقب اور دفاع کے حوالے ایک تحقیقی کاوش ہے ۔یہ کتاب دراصل مولوی مہرشاہ کی کتاب کھلی چھٹی کے جواب میں تحریر کی گئی ہے ۔صاحب کتاب نے سیدنا معاویہ کے دفاع کے سلسلہ میں اس کتاب میں متوازن اور موزوں موقف پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب خا رجی فتنہ  پر علما ء  کے تبصرے

11

ما ہنا مہ  بینات  کراچی

12

ماہنامہ  ابلاغ  کر اچی

12

 ما  ہنامہ  الحق  اکو ڑہ  خٹک

13

ما ہنا مہ  ضیا ئے  حرم لا ہو ر

13

ہفت  ر و زہ  لو لاک  فیصل  آباد

14

 ما ہنا مہ  الخیر  ملتان

14

سعید آبادی کتا بچہ

16

کھلی  چٹھی کی حیثیت

16

مو لو ی سیاح الدین تفہیم  القر آن  کی مد ح  میں

18

کھلی  چٹھی  کے اعتر اضات  کاجواب

19

کیا  حضرت  معاویہ ؓ کی خطا عنادی تھی

20

جو  معاو یہ  کی  مراد   ( حضرت مجدد الف ثانی )

23

مو لنا  بخا ری  اور خادم اہلسنت  کے  مسلک کا فر ق

25

آیت  وان  طا ئفتان  من المو منین  اقتلو

26

 حضرت  معا ویہ  ؓ صو رتا با غی ہیں  نہ کہ  حقیقتا

27

حکیمن  کی  خطا  بھی  اجتہاد  ی تھی ( حضرت  شاہ ولی اللہ  محدث)

28

خطا ئے  اجتہاد ی کو عنادی  نہیں  کہہ سکتے

31

صحا بہ  ؓ  کااختلا ف  نفسیات  پر مبنی  نہ تھا ( حضرت مجد د  الف ثانی )

32

مشا جرات صحابہ  رحما ء بینھم  کے خلاف  نہیں (حضر ت مدنی ) 

33

فتا وی عزیز ی کی عبارت

34

فتا وی عزیزی  کی الحاقیات

37

کیا حضرت  عا ئشہ ﷜ کا اختلاف منبی پر نفسانیت  تھا

40

حضرت  معا ویہ  عادل  ہیں  (امام نو وی﷫)

42

تمام صحابہ  عادل  ہیں (ابن  حجر  عسقلا نی  وغیرہ )

43

مو لنا  لعل  شاہ  کی تطبیق صحیح نہیں

44

خطا ئے اجتہا دی عدالت  کے منا فی  نہیں

45

معصیت صورتا  حقیقتا  کی بحث

46

عدالت صحا بہ  ﷜ کے بارے  میں اہم سوال

49

مو لوی  مہر  حسین  شاہ  بھی سمجھیں

50

حضرت معا ویہ حقیقتا باغی نہ تھے(علمی  محاسبہ کی عبار ت )

51

شیعہ  مجتہد ڈھکو  کےاعتراض کاجواب

53

کیا ڈھکو  تحر یف  قر آن  کے قا ئل  ہیں

 

( حوالہ  اثبات  الا ما مت)

53

سند  یلوی صاحب  کا معاملہ

54

حضرت  معا ویہ مجتہد  تھے  (حضرت ابن عباس)

55

مو لوی  مہر حسین  شاہ  کی علمی خیانت

56

مولنا لعل  اور مو لوی  مہر  حسین  شاہ  کا اختلافات

57

حضرت  معا ویہ   مجتہد  ہیں

57

شیعہ  مجتہد  ڈھکو  کی علمی  خیانت  و کذب  بیانی

57

حضرت  معا ویہ  جلیل   القد ر صحابی  نہیں

 

مو لوی  مہر حسین  شاہ

59

 حضرت  معا ویہ  رفیع  الشا ن  صحابی  ہیں

 

مو لنا  لعل  شاہ  بخا ری

61

حضرت معاو یہ صاحب  فضا ئل ہیں

 

حضرت شاہ و لی اللہ  محدث

62

مو لوی مہر حسین  شاہ صاحب  کا

 

 اہل  سنت  پر افتر ا ء

62

مو لوی  مہر حسین شاہ صاحب  کا ایک نیا  شو شہ (مسئلہ  عصمت انبیا  ء)

63

رو ایت  حدیث کے با رے میں

 

صحابہ  ﷜ کے معصو م  ہونے  کی کیا  دلیل  ہے

64

شاذ و نادر جرم  کا سر زد ہو نا

 

عدالت  کے منا فی نہیں (حضرت مد نی )

65

شیعہ کیا کہتے ہیں

66

حضرت علیؓ پر حضرت فاطمہ ؓ کا طعن( عبارت  حق الیقین )

67

انبیا ئے  کرام  کی لغزش  کا مفہوم (بحوالہ علمی محا سبہ )

68

شیعہ بھی تر ک اولی ٰ کے قا ئل ہو گے

73

ا عتر اض  دو م  کی  بحث 

74

حضرت ابن عمر کی تنقیض

76

حضرت معا ویہ ؓ  کی صر یح  تو  ہین  (خطبہ  یزید کی آڑ میں )

77

زیاد اعلی  در جے  کامد بر  اور حضرت  علی  کا حامی تھا   (ابو  الاعلی   مو دودوی  وسید لعل  شاہ بخاری)

79

حضرت  ابو  سفیان  کی تو ہین

80

سب  علی ؓ  کی آڑ  میں حضرت معا ویہ  کی  تو ہین

82

حضرت معاویہ  حضرت علی ؓ کے فضا ئل کے معتر ف تھے  (مو لنا محمد تقی  عثمانی جسٹس  سپریم کورٹ )

83

مو لنا  لعل شاہ  کا بیجا  تعصب (روایت  ابی دا ؤد  کی اہم  بحث)

85

مو لنا کی لعل شاہ کی سند  سے جہا لت 

89

حضرت حسن  نے   حضرت معاویہ ؓسےلا کھوں روپے  وظیفہ  لیا

91

شیعہ  بھی وظائف  معا ویہ  ؓ کا اقرار کر تے ہیں

92

صلح حضرت  حسن ؓ کے بعد حضرت  معاویہ ؓبر حق  خلیفہ  ہیں  (غو ث اعظم )

94

کیا  حضرت  مقدام  بھی جھک  گے

95

غلط بیانی  کی حد ہوگی

96

عبارت  قا بل  اعتر اض  ہے

100

کیا  علامہ  وحید  الزماں شیعہ  تھے

102

مو لوی وحید الزمان  اوزر بعض  معا ویہ

103

حضرت  علی ؓ سب زیادہ  خلافت  کے  مستحق  تھے

105

علامہ  وحید الزماں کی کر بلا ئیت

106

حضرت   علی  ؓنے  حضرت   ابو بکر ؓ کی کیوں مخالفت  نہ کی (امام محمد با قر )

107

حضرت معاویہ  ؓ کے  خلاف مولنا  لعل  شاہ  کی فر وجرم  (چار  الزامات )

109

مو دودی  صاحب  بھی یہی کہتے ہیں

109

شیعہ بھی یہی کہتے ہیں 

110

 حضرت معا ویہ کی  خلافت  (حضرت  ابن عباس کا آیت   سے استباط )

111

حضرت  معا ویہ  کے  خلا ف   ( مودودی  اور ڈھکو )

113

حضرت  معا ویہ  اور  کتا بت  وحی

115

لا  اشبع  اللہ  بطنہ  کی بحث (مولوی  مہر حسین  شا ہ۔  ڈھکو شیعہ  اور وحید الزمان   اس میں ہمنوا  ہیں   )

116

رام  چند ر  لچھن زرتشت  اور بدھ وغیرہ  پیغمبر  ہیں ( علامہ  وحید  الزمان )

117

رحمتہ  للعا لمین  کی بد دعا  حقیقتا  دعا ئے رحمت ہے 

118

حضرت  معا ویہ  از رو ئے  حدیث  جنتی ہیں

120

حضرت  معا ویہ   ہادی  و مہدی  ہیں (دعا ئے  نبوی )

122

حضرت  معا ویہ  کے گھو ڑے   کا غیار حضرت   عمروبن   عبد العزیز سے  افضل  ہے امام نسائی

123

صدیق  اکبر  کون  ہیں (شیعہ   عقیدہ )

126

کیا سب گا لی  گلو چ  کو  کہتے  ھیں (مو لنا  لعل  شاہ تضاد بیا نی )

127

سب نبوی کا مفہو م  (ایک  اہم سوال )

129

یہ  حضرت  معاویہ  کادفاع ہے یا جا ر حیت

129

جا رحیت  کانمونہ 

131

صد یق و فاع  پر مو لنا  لعل  شاہ  کی تنقید

135

حدیث  بخا ری  کی اہم  بحث

137

حضرت سعد بن  عبادہ  نے بھی حضرت  صد یق کی بیعت  کی

137

صد یق  ؓ کی  بیعت  کی

137

حضرت  عمر ؓ پر  مو لنا  شاہ  کا  افترا ء

138

ایک  اور عجیب  افتر ا ( ابن عبا س  ؓ کو  عباس  بنا دیا  )

141

خلفا ئے راشد  ین کے با رے میں  ایک اہم نکتہ

146

حضرت  ناتو ی کا ارشاد  (چا ر  یا ر )

147

خلا فت   صدیقی اور مو لانا لعل  شاہ

148

حضرت  صدیق  ؓ اور  حضرت  مر تضیٰ کے لئے جدا جدا  پیمانے کیوں 

149

طعن  صحابہ  کر ام  کا   وبال

150

تمام  صحابہ  جنتی  ہیں  (حضرت  شاہ عبد العزیز  محدث دہلو ی ؓ  حضرت مد نی )

 

حضرت  مجدد  الف  ثانی  امام ابن  حزم 

151

صحابہ  پر طعن  کر نے  و الا زند یق

153

حضرت معا ویہ پر طعن  کر نے والا  جہنم  کاکتا 

154

سنی ، شیعہ  اور خا رجی  کو ن ہیں

 

حضرت مجدد صاحب 

154

حضرت معا ویہ کا دفاع

155

خواب میں حضرت معا ویہ ؓ کی ز یا رت

157

دا رالعلو م  دیو بند  کا  مذکورہ  بحث پر محا   کمہ

159

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36870
  • اس ہفتے کے قارئین 462360
  • اس ماہ کے قارئین 1662845
  • کل قارئین113270173
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست