#1115

مصنف : ابوارقم انصاری

مشاہدات : 19298

ایران، اسرائیل اور شیعیت/صہیونیت کے مابین تعلقات وروابط دعوت فکر و عمل

  • صفحات: 60
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2100 (PKR)
(جمعہ 06 جولائی 2012ء) ناشر : حزب الرسول روالپنڈی

زیر نظر رسالہ ایران اور اسرائیل یعنی شیعیت اور یہود کے مابین مشابہت اور مماثلت پر نگارشات پیش کی گئی ہیں۔ مصنف نے ایسے حقائق پر روشنی ڈالی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شیعہ ایران اور یہود اسرائیل کے مابین روابط موجود ہیں۔ مصنف نے ثابت کیا ہے کہ کس طرح ابن سبا نے صیہونیت کو اسلامی لبادہ اوڑھا کر شیعیت کی شکل میں پیش کیا۔ رسالہ میں حزب اللہ کے افکار و نظریات اور مقاصد پر تفصیلی گفتگو موجود ہے۔ (ع۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب اول۔فعال شیعیت کا ماضی اور حال

 

5

ایران میں خمینی کا انقلاب

 

5

ایران کا شاہی دور

 

12

عہد حاضر کا ایران ماضی کے پس منظر میں

 

16

اسلام کا ابتدائی دور

 

17

اسلام کاعہد وسطیٰ

 

20

عہد حاضر کا اسلام

 

25

زیر مطالعہ تجزیہ کا ماحصل

 

36

باب دوم۔شیعہ مسلک ،عقائد اور نظریات

 

38

الکافی

 

38

قرآن پاک

 

38

’’امام حاضر‘‘آیت اللہ خمینی کا عقیدہ

 

40

امام آخرالزمان پر ایمان ۔شیعی جائزہ

 

43

شیعہ ائمہ کا ورثہ

 

45

شیعہ ائمہ تورات اور انجیل کے علوم کے حامل ہیں

 

47

القرآن کے متعلق شیعی خیالات توجہ طلب ہیں

 

48

شیعیت کاعقیدہ تابوت سکینہ

 

49

باغ فداک اور دوسری یہودی املاک پر ملکیت کا دعویٰ

 

53

تاریخی پس منظر

 

53

حرف آخر ۔خلاصہ ونتیجہ

 

57

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11823
  • اس ہفتے کے قارئین 170355
  • اس ماہ کے قارئین 1689428
  • کل قارئین115581428
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست