#4816

مصنف : محمد اشرف سلیم

مشاہدات : 2601

چمنستان توحید اور خارستان شرک

  • صفحات: 347
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8675 (PKR)
(جمعرات 28 ستمبر 2017ء) ناشر : میاں انٹر پرائززلاہور

اللہ تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثال ہونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام توحید ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح دلائل ہیں ۔ اور شرک کام معنیٰ یہ کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے ۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ ہے کہ اللہ تعالیٰ انسان کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک جیسے عظیم گناہ کو معاف نہیں کریں گے۔ زیرِ تبصرہ کتاب   توحید وشرک کے موضوع پر نہایت مدلل ومفصل کتاب ہے اس میں مسئلہ توحید کی اہمیت کو قرآن وحدیث کے سنہری ارشادات واحکامات کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔  اس کتاب میں توحید سے متعلقہ کئی ایک اہم عناوین کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ چمنستان توحید اور خارستان شرک ‘‘ مولانا محمد اشرف سلیم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

توحید خالص

1

توحید الوہیت

1

لفظ الہ اور60آیات قرآنیہ

31

صفات الہٰ اورخلاصہ آیات کثیرہ

68

صفات معبودیت

90

تمام  انبیاء کی وراثت مسئلہ توحید

95

توحید ربوبیت

100

مشرکوں کےپہلے پانچ داتا

123

اصلی داتا کےاوصاف جلیلہ

124

تمام انبیاء کااصلی داتا

126

شیخ عبدالقادر جیلانی کاداتا

130

مواحد شعراء اورتوحید خالص

136

توحید کی طہارت اورشرک کی غلاظت

157

دورہ حاضرکے کلمہ گومشرک

163

شرک اورمشرک 200آیات قرآنیہ کی روشنی میں

165

شرک اورمشرک 64احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں

203

توحید کی تعلیمات اورشرک کی کفیات

230

شرک اورمشرکین مکہ

247

مشرکین مکہ اورمشرکین پاکستان کاموازنہ

254

توحید نعمت اورشرک لعنت ہے

260

مشرکین مکہ کےمشہور معبودان باطلہ

267

اسباب شرک اورافعال شرک

277

شرک کی اقسام کثیرہ

291

شرک فی الحقوق

310

بدعت حسنہ ہی اصلی بدعت ہے

314

علماء مشائخ کی عبادت بھی حرام

318

سجدہ لغیرہ اللہ صریحا حرام ہے

327

خاتم الانبیاء کی آخری وقت کی آخری دعا

331

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38576
  • اس ہفتے کے قارئین 252166
  • اس ماہ کے قارئین 738358
  • کل قارئین97803662

موضوعاتی فہرست