#3931

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 9032

بینک سے جاری ہونے والے مختلف کارڈ کے شرعی احکام

  • صفحات: 319
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7975 (PKR)
(بدھ 03 اگست 2016ء) ناشر : اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے،جس میں تجارت سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل رہنمائی موجود ہے۔اسلام   تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور مشتری دونوں میں سے کسی کو بھی دھوکہ نہ ہو ،اور ایسے طریقوں سے منع کرتا ہے جن میں کسی کے دھوکہ ،فریب یا فراڈ ہونے کا اندیشہ ہو۔یہی وجہ ہے اسلام نے تجارت کے جن جن طریقوں سے منع کیا ہے ،ان میں خسارہ ،دھوکہ اور فراڈ کا خدشہ پایا جاتا ہے۔اسلام کے یہ عظیم الشان تجارتی اصول درحقیقت ہمارے ہی فائدے کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔دین اسلام نے سود کو حرام قرار دیا ہے اور تمام مسلمانوں کا اس کی حرمت پر اتفاق ہے۔لیکن افسوس کہ اس وقت پاکستان میں موجود تمام بینک سودی کاروبار چلا رہے ہیں۔حتی کہ وہ بینک جو اپنے آپ کو اسلامی کہلاتے ہیں  وہ بھی سود کی آلائشوں سے محفوظ نہیں ہیں۔اس وقت بینکوں کی جانب سے متعدد انواع کے کارڈ جاری کئے جاتے ہیں ، جن میں سے اکثر سودی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" بینک سے جاری ہونے والے مختلف کارڈ کے شرعی احکام "اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی جانب سے شائع کی گئی ہے جس میں اکیڈمی کے پندرہویں سیمینار منعقدہ 11-13 مارچ 2006ء میسور میں اے ٹی ایم کارڈ ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ سے متعلق پیش کئے گئے تحقیقی مقالات ومناقشات اور فیصلوں کا مجموعہ  پیش کیا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

9

پہلا باب :فقہی امور

 

سوال نامہ

15

اکیڈمی کافیصلہ

19

تلخیص مقالات

21

عرض مسئلہ

35

دوسرا باب :تعارف مسئلہ

 

بینک سےجاری ہونےوالے کارڈ ۔ایک تعارف

45

تیسراباب : فقہی نقطہ نظر

 

مفصل مقالات

 

کریڈٹ کارڈاورشریعت اسلامی

59

بینک سےجاری ہونے والے مختلف کارڈ کاشرعی حکم

83

کریڈٹ کارڈ کےفقہی احکام

90

کریڈٹ کارڈ اوردوسرے کارڈ کےاستعمال میں شرعی رہنمائی

95

کریڈٹ کارڈ کی حقیقت اورس کی اقسام اورشرعی حکم

118

بینک میں رائج مختلف کارڈ کاشرعی حکم

134

ہندوستانی بینکوں کےمختلف  کارڈ

149

بینک سےجاری ہونے والےکارڈ ز کےفقہی احکام

155

بینکوں میں رائج مختلف کارڈ کےاستعمال میں قابل غور پہلو

165

بینک کےمختلف کارڈ اوران کاشرعی حکم

171

بینک سےجاری ہونےوالے مختلف کارڈ کاشرعی  حکم

177

مختصر مقالات :

 

بینک میں مروج مختلف کارڈ شرعی پہلو

187

ہندوستان میں سرکاری وغیر سرکاری بینکوں کےکارڈ کاشرعی حکم

195

بینک سےجاری ہونےوالے مختلف کارڈ فقہی پہلو

200

بینک کے مختلف کارڈز۔شرعی رہنمائی

207

بینک سےجاری ہونےوالےمختلف کارڈز میں غرورباکاپہلو

212

ہندوستانی بینکوں کےمختلف کارڈ سےمسلمانوں کاکاروبار کرنا

218

بینک سےجاری ہونے والے مختلف کارڈ اورفقہاء کانقطہ نظر

222

اےٹی ایم ،ڈیبٹ اورکریڈٹ کارڈ ۔مختصر شرعی جائزہ

226

بینک سےجاری ہونےوالےمختلف کارڈ ۔ چند شرعی وضاحیتں

231

بینک میں رائج مختلف کارڈوں کاحکم

234

بینک کےاے ٹی ایم کارڈ سےاستفادہ کاحکم

239

کریڈٹ کارڈ سےمتعلق مسائل

244

تحریری آراء

 

بینک میں رائج مختلف کارڈ ۔شرعی نقطہ نظر

249

بینک کےاے ٹی ایم ودیگر کارڈ سے استفادہ

250

بینک سےجاری ہونے والے مختلف کارڈ شرعی جائزہ

253

بینک کے مختلف  کارڈ سے استفادہ میں قابل غور پہلو

255

بینک سےجاری ہونےوالے کارڈ اوران کاشرعی حکم

257

بینک کےمختلف کارڈ کےاستعمال میں ممنوع  پہلو

259

بینک سےجاری ہونے  والے مختلف کارڈ شرعی وضاحیتں

261

بینک سےجاری ہونے والے مختلف کارڈ نئی ایجاد

263

بینک کےمختلف کارڈ میں چند پیچیدگیاں

267

بینک سےجاری ہونے والے مختلف کارڈ شرعی احکام

269

سرکاری وغیر سرکاری بینک سےجاری ہونےوالے مختلف کارڈ

272

بینک سے جاری ہونے والے مختلف کارڈز ۔ قابل توجہ پہلو

275

بینک سےجاری ہونےوالے مختلف کارڈ فقہی پہلو

277

کمپنیوں اوربینکوں سےجاری ہونےوالے مختلف کارڈ

280

بینک کےمختلف کارڈ سےاستفادہ میں غررور باکی آمیز ش

282

بینک میں رائج مختلف کارڈ اورشریعت اسلامی

285

ہندوستانی بینکوں میں رائج کارڈ ۔ایک رائے

289

مناقشہ

291

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48179
  • اس ہفتے کے قارئین 345157
  • اس ماہ کے قارئین 1398657
  • کل قارئین110720095
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست